پیشگوئی کے مطابق ملک کے مغربی علاقوں سے داخل ہونے والا مغربی ہواؤں سلسلہ پنجاب کے وسطی اور مشرقی علاقوں تک پھیل گیا۔ اس سسلسلے سے خیبر پختونخوا کے بیشتر علاقوں سمیت پنجاب اور بلوچستان میں بھی اکثر مقامات پر بارش کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری۔ اسلام آباد ،راولپنڈی …
Read More »21 فروری 2025 :گزشتہ 48 گھنٹوں میں سب سے زیادہ بارش اسلام آباد کے علاقے ایف 10 میں 85 ملی میٹر ریکارڈ ۔
پیش گوئی کے مطابق مغربی ہواؤں کا طاقتور سلسلہ ملک میں بلوچستان، پنجاب، خیبر پختونخوا ، کشمیر اورشمالی علاقہ جات میں بارش اور پہاڑوں پر برف باری کا باعث بنا۔ جس سے ان علاقوں میں چار سے چھ ماہ سے جاری خشک سالی کا خاتمہ ہو گیا۔ اسلام آباد ، …
Read More »12 فروری 2025 :گزشتہ 48 گھنٹوں میں ریکارڈ کی گئی بارش اور برف باری
بالائی خیبر پختون خواہ ، گلگت بلتستان اور کشمیر کے اکثر مقامات پر ہلکی سے متعدل بارش ریکارڈ کی گئی۔ پہاڑی علاقوں میں 7 ہزار فٹ سے بلند مقامات پر برف باری ریکارڈ کی گئی۔ کالام میں 6 انچ جبکہ مالم جبہ میں 5 انچ برف باری ہوئی۔ دیگر علاقوں …
Read More »نومبر 2024 معمول سے انتہائی کم بارشیں: ہمارے موسمی اسٹیشنز خشک رہے۔
نومبر میں آنے والے مغربی ہواؤں کے 4 سے 5 سلسلوں کا زیادہ زور ملک کے شمالی علاقوں ، شمال مغربی بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں رہا۔ جبکہ ملک کے دیگر تمام علاقوں میں معمول سے انتہائی کم بارشیں ہوئیں۔ ہمارےزیادہ تر مقامی و موسمی اسٹیشنز نومبر 2024 میں خشک …
Read More »نومبر 2024 معمول سے انتہائی کم بارشیں اور برف باری ،خیبر پختونخوا کے میدانی علاقوں سمیت پنجاب ، بلوچستان اور سندھ زیادہ تر خشک رہے۔
اس سال نومبر 2024 میں ملک بھر میں بارشیں معمول سے انتہائی کم ہوئیں۔ ۔ مغربی ہواؤں کے 4 سے 5 سلسلوں کا زیادہ زور ملک کے شمالی علاقوں کے ساتھ شمال مغربی بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں رہا ۔ گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا میں بارشیں معمول کے مطابق …
Read More »3 دسمبر 2024: خیبرپختونخوا ، پنجاب سمیت بلوچستان و سندھ میں چند مقامات پر ہلکی بارش ، میرکھانی میں 25 ملی میڑ بارش اور کالام میں 7 انچ برف باری ریکارڈ ۔
پیشگوئی کے مطابق ملک کے مختلف مقامات خیبرپختونخوا، پنجاب ، بالائی سندھ و بلوچستان میں ہلکی بارش اور پہاڑوں پر برف باری ہوئی۔ ملک میں گزشتہ روز سب سے زیادہ بارش خیبرپختونخوا میں میرکھانی کے مقام پر 25 ملی میٹر ریکارڈ کی گئی جبکہ کالام میں 7 انچ تک برف …
Read More »30 نومبر 2024 :کوئٹہ اور خضدار سمیت شمالی اور مشرقی بلوچستان میں تیز بارش! خضدار میں 54 ملی میٹر بارش ریکارڈ!
پیشگوئی کے مطابق مغربی ہواؤں کا سلسلہ بلوچستان سے ملک میں داخل ہوا۔ جس کی وجہ سے بلوچستان کے شمالی/مشرقی علاقوں میں کہیں کہیں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ موسم سرما کی پہلی بارش ہوئی۔ کوئٹہ سمیت چند مقامات پر ژالہ باری بھی ہوئی۔ جس سے ان علاقوں میں …
Read More »24 نومبر 2024: ملک کے چند بالائی علاقوں میں ہلکی بارش۔ محکمہ موسمیات کے مطابق سب سے زیادہ بارش مظفر آباد میں ریکارڈ ۔
گزشتہ روز ایک کمزور مغربی ہواؤں کے سلسلے کی وجہ سے ، بالائی پنجاب، خیبر پختونخوا ، کشمیر اور گلگت بلتستان کے چند علاقوں میں ہلکی بارش ہوئی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق سب سے زیادہ بارش مظفر آباد میں 7 ملی میٹر ریکارڈ کی گئی۔ ملک کے دیگر علاقوں میں …
Read More »12 نومبر 2024 : ملک کے بالائی علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش اور ژالہ باری۔ مالم جبہ 15 ملی میٹر بارش ریکارڈ ۔
گزشتہ روز خیبر پختونخوا ، گلگت بلتستان و کشمیر اور پنجاب میں چند مقامات پر گرج چمک کےساتھ ہلکی بارش اور ژالہ باری ہوئی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق سب سے زیادہ بارش مالم جبہ میں 15 ملی میٹر ریکارڈ ہوئی۔ جس سے ان علاقوں کے درجہ حرارت میں نمایاں کمی …
Read More »11 نومبر 2024 : ملک کے بالائی علاقوں میں نومبر کی پہلی بارش اور شدید ترین ژالہ باری۔ ہمارے موسمی اسٹیشنز پر سب سے زیادہ بارش شہباز گڑھی مردان میں 39.3 ملی میٹر ریکارڈ ۔
پیشگوئی کے مطابق خیبر پختونخواہ اور گلگت بلتستان میں گزشتہ شام داخل ہونے والے مغربی ہواؤں کے سلسلے کی وجہ سے بارش اور شدید ژالہ باری ریکارڈ ہوئی۔ خاص کر مردان کا علاقہ رستم اور صوانی شدید ترین ژالہ باری سے متاثر ہوئے۔رات گئے بونیر اور گردونواح میں ہونے والی …
Read More »