Home / بارش پر رپورٹ / 4 ستمبر 2025 : شمال مشرقی پنجاب،کشمیرو خیبر پختونخوا سمیت بلوچستان میں چند ایک مقامات پر بارش

4 ستمبر 2025 : شمال مشرقی پنجاب،کشمیرو خیبر پختونخوا سمیت بلوچستان میں چند ایک مقامات پر بارش

گزشتہ ۲۴ گھنٹون کے دوران ملک کر شمالی حصوں سمیت بلوچستان میں چند ایک مقامات پر ہلکی بارش سے موسم خؐوشگوار ہو گیا۔ محکمہ موسمیات کے  مطابق ملک میں سب سے زیادہ بارش سیالکوٹ شہر میں 59 ملی میٹر ریکارڈ کی گئی ۔ اس کے علاوہ شیخوپورہ کی تحصیل مریدکے میں موجود ہماری رین گیج پرپر 41 اور نارووال میں 47 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی، محکمہ موسمیات اور ہماری رین گیجز پر ریکارڈ کی گئی بارش کی مقدار ذیل کی فہرست سے جانئیے

بارش کی مقدار (mm) ہماری رین گیجز
7 ڈی ۔ایچ۔اے (ای۔ ایم۔ ای ،لاہور)
41 مرید کے، ضلع شیخوپورہ
محکمہ موسمیات کی رصدگاہیں
بارش کی مقدار (mm) پنجاب
12 گوجرنوالا
13 گجرات
10 حافظ آباد
4 لاہور ہوائی اڈہ
3 لاہور شہر
TR منڈی بہاؤالدین
4 منگلا
2 مری
47 ناروال
TR راولپنڈی چکلالہ
35 شیخوپورہ
59 سیالکوٹ کینٹ
27 سیالکوٹ ہوائی اڈہ
بارش کی مقدار (mm) آزادکشمیروگلگت بلتستان
1 استور
2 بگروٹ
1 بندی عباس پور
1 بونجی
TR چلاس
6 دہولی
1 گلگت
6 کوٹلی
TR راولا کوٹ
2 سکردو
بارش کی مقدار (mm) خیبر پختونخواہ
11 کاکول
29 مالم جبہ
3 میر کھانی
TR پشاور شہر
بارش کی مقدار (mm) بلوچستان
2 بارکھان

 

About amnausmani

Check Also

19 جولائی 2026 : ہفتہ وار #پیشگوئی (اگلے 7 دن): شمال مشرقی پنجاب میں 2 ہفتے کی تاخیر کیساتھ مون سون کا باقاعدہ آغاز متوقع۔

موسمیاتی ماڈل ای سی ایم اور آئیکون پاکستان کے بالائی نصف حصّے میں مون سون …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے