ملک بھر میں گرمی کے لہر کے بعد تیز آندھی، شدید گرد و غبار اور گرج چمک کے دوران کسانوں کو مندرجہ ذیل ہدایات پر عمل کی درخواست کی جاتی ہے: 1) کسان اپنے کٹے ہوۓ گندم کی تھریشنگ کریں۔ اگر ممکن نہیں ہے تو ایک جگہ پر جمع کر …
Read More »27 اپریل 2025 : گرمی کی شدید لہر کے دوران فصلوں اور پودوں کی دیکھ بھال کیسے کریں؟
ملک بھر میں شدید گرمی کی لہر اور کسانوں کی رہنمائی ۔۔۔ 1. کسان اپنے کھیتوں میں کام صبح یا شام کے اوقات میں کریں تاکہ گرمی کی شدت سے بچ سکیں۔ 2. کام کے دوران چادر وغیرہ سر پر باندھیں اور احتیاطی تدابیر اپنائیں۔ 3. کوشش کریں فصلوں کی …
Read More »15 اپریل 2025 : 15 تا 22 اپریل کے دوران، شدید گرمی، تیز ہواؤں اور ژالہ باری سے اپنی تیار فصل اور کھیتوں کو کیسے محفوظ کریں!
اس ہفتے موسمی حالات میں کسانوں کے لیے احتیاطی تدابیر ۔۔۔ 1. اس ہفتے تمام کسان بھائی اپنے کھیتوں میں تھریشنک اور دوسرے کام صبح کے وقت میں ختم کرلیا کریں۔ شام کے اوقات میں تیز ہوائیں چلنے کا امکان ہے۔ 2. آئندہ دو سے تین دن اور طوفان گزرنے …
Read More »7 اپریل 2025 : ہفتہ وار رہنمائی برائے کسان حضرات
خیبر پختون خواہ اور شمالی پنجاب کے کسانوں کے لیے: اس ہفتے گرج چمک اور تیز ہواؤں کے اثر سے بچنے کیلئے کسانوں کی رہنمائی۔۔۔ 1. آئندہ دو یا تین دن تمام فصلوں کو پانی نہ دیں تاکہ ہوا کی وجہ سے فصل گرنے کا امکان کم سے کم ہو۔ …
Read More »24 مارچ 2025: مارچ کے آخر میں بارشوں کے دوران فصلوں کی دیکھ بھال اور رہنمائی
مارچ کے آخر میں بارش اور کسانوں کی رہنمائی۔۔۔ 1. جن علاقوں میں موسلادھار بارش کا امکان ہے وہاں 29 مارچ تک فصل کو پانی دینے سے گریز کریں۔ 2. تیز ہواؤں سے گندم کی فصل گر سکتی ہے۔ اگر فصل گر جائے یا ژالہ باری سے نقصان ہو جائے …
Read More »24فروری 2025 :بارش،آندھی اور جھکڑ کے دوران فصل کی دیکھ بھال
1. بارش ہونے کے بعد گندم میں زرد گنگی کا امکان بڑھ جائے گا۔ خاص کر خیبرپختونخوا کے مالاکنڈ ڈویژن میں۔ 2. اس بار کچھ زیادہ بارش کی توقع ہے اس لیے فصلات میں نکاسی آب کا بندوبست کریں۔ 3. جھکڑ میں سولر پینل اور ٹنل کے پلاسٹک مضبوطی سے …
Read More »18 فروری 2025 : بارش اور آندھی کی صورت میں فصلوں کی دیکھ بھال کیسے کریں؟
بارش اورآندھی /جھکڑ کے دوران فصل کی دیکھ بھال 1۔ بارش ہونے کے بعد گندم، کنولہ اور سرسوں کو نائٹروجنی کھاد گیلی زمین کو لگائیں۔ 2- جھکڑ میں سولر پینل اور ٹنل کے پلاسٹک مضبوطی سے باندھ لیں۔ 3- ژالہ باری کی وجہ سے فصل کو نقصان پہنچنے کی صورت …
Read More »17 فروری 2025: موسم بہار میں سبزیوں،پھلدار پودوں اورفصلوں کی نگہداشت و احتیاطی تدابیر
موسم بہار میں کسانوں کی رہنمائی 1. مارچ کے وسط تک خشک موسم کی وجہ سے فصلات کی آبپاشی کا خاص خیال رکھیں تاکہ ممکنہ نقصانات سے بچ سکے۔ 2. فصلات خاص کر سبزیات اور پھلدار پودوں کے لئے متوازن اور صحیح خوراکی اجزا کا استعمال کریں۔ تاکہ خشک سالی …
Read More »31جنوری 2025 : فروری میں کم بارشوں کی صورت میں باغات و کھیتوں کے لئے رہنمائی اور احتیاطی تدابیر
ماہ فروری میں موسم کا حال اور کسانوں کی رہنمائی 1. ماہ فروری کا گرم اور خشک موسم گندم، کینولا اور دوسرے فصلات میں تیلیا (Aphids) کے لیے موزوں ہے۔ اپنے کھیتوں کا معائنہ کریں اور شدید حملے کی صورت میں کپڑے دھونے والے سرف اور ایک چمچ سرسوں کا …
Read More »27 جنوری 2025: متوقع موسمی صورتحال کے پیشِ نظر کسانوں کی رہنمائی
یہ پوسٹ خاص طور پر خیبرپختونخواہ اور پنجاب کے بارانی علاقوں کے کسانوں کیلئے تیّار کی گئی ہے: 1) موجودہ موسمی حالات فصلات پر کسی قسم کی بیماری کیلئے موافق نہیں ہے۔ تاہم کسانوں کو چاہئے کہ روز مرّہ اپنے کھیتوں کا معائنہ کریں اور کسی بھی قسم کے آثار …
Read More »