Home / روزانہ کے درجہ حرارت (page 5)

روزانہ کے درجہ حرارت

16 جون 2026 : مغربی ہواؤں کے زیرِ اثر بالائی و وسطی پاکستان میں گرج چمک کے طوفان، شیخ جانہ، رازڑ (صوابی) اور میانوالہ، پنڈی گھیب، اٹک میں 108 کلو میٹر فی گھنٹہ کی تیز آندھی

مغربی ہواؤں کے فعال سلسلے کے باعث گزشتہ روز بالائی اور وسطی پاکستان کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کے طوفان، تیز ہواؤں اور بارش کا سلسلہ جاری رہا۔رکھنی ،ضلع بارکھان ،اٹک، چوا خالصہ (کلر سیداں) اور بسالی ضلع راولپنڈی   میں ژالہ باری بھی  ہوئی۔ ہمارے موسمی اسٹیشنز   شیخ جانہ …

Read More »

11 جون 2026 : سندھ و بلوچستان شدید گرمی کی لپیٹ میں،چند شہروں میں پارہ 50 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ گیا۔

ملک کے بیشتر علاقوں میں شدید گرمی برقرار رہی جبکہ سندھ اور بلوچستان کے بعض مقامات پر درجہ حرارت 50 ڈگری سینٹی گریڈ تک جا پہنچا۔ آج سب سے زیادہ درجہ حرارت دادو، نوابشاہ، جیکب آباد، مؤنجو دڑو، اور سبّی میں 50.0 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا، جبکہ لاڑکانہ …

Read More »

10جون 2026 :ملک میں آج بھی سورج آگ برساتا رہا، سبّی اور تربت 49 ڈگری سینٹی گریڈ کے ساتھ گرم ترین مقامات,

ملک کے بیشتر علاقوں میں شدید گرمی جاری رہی ، جنوبی، وسطی اور شمال مغربی علاقوں میں درجہ حرارت میں مزید اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ آج ملک میں سب سے زیادہ درجہ حرارت بلوچستان کے شہروں سبّی اور تربت میں 48.5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا، جبکہ سندھ کے جیکب …

Read More »

9 جون 2026 : سبّی میں درجہ حرارت 49 ڈگری ، جیکب آباد اور تربت 47 پر پہنچ گئے، ملک کے بیشتر علاقے شدید گرمی کی لپیٹ میں ، اپنے شہر کے درست درجہ حرارت جانئیے۔

ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں شدید گرم اور خشک موسم برقرار رہا جبکہ سندھ، جنوبی پنجاب، جنوبی خیبرپختونخوا اور بلوچستان کے کئی علاقے گرمی کی شدید لہر کی زد میں رہے۔ آج ملک میں سب سے زیادہ درجہ حرارت سبّی میں 48.5 ڈگری ریکارڈ کیا گیا، جبکہ جیکب آباد …

Read More »

8 جون 2026 : سندھ اور بلوچستان میں شدید گرمی، بیشتر شہروں میں درجہ حرارت 45 ڈگری سے تجاوز، تربت اور سبّی میں پارہ 47 ڈگری تک پہنچ گیا۔

ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں گرم اور خشک موسم برقرار رہا جبکہ سندھ، جنوبی پنجاب، خیبرپختونخوا کے جنوبی اضلاع اور بلوچستان کے کئی علاقوں میں شدید گرمی ریکارڈ کی گئی۔ آج ملک میں سب سے زیادہ درجہ حرارت تربت اور سبّی میں 47 ڈگری ریکارڈ ہوا، جبکہ روہڑی، جیکب …

Read More »

7 جون 2026 : بدین میں درجہ حرارت 48 ، جیکب آباد اور سبّی 47 ڈگری پر پہنچ گیا، ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں شدید گرمی برقرار، اپنے شہر کے درست درجہ حرارت جانئیے

ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں گرم اور خشک موسم برقرار رہا جبکہ سندھ، جنوبی پنجاب اور بلوچستان کے بعض علاقوں میں گرمی کی شدت نمایاں رہی۔ آج سب سے زیادہ درجہ حرارت بدین میں 48 ڈگری ریکارڈ کیا گیا، جبکہ جیکب آباد اور سبّی میں 47، دادو اور تربت …

Read More »

5 جون 2026: ملک کے بیشتر علاقوں میں گرمی میں کمی; سبّی اور تربت گرم ترین مقامات میں سرفہرست

گزشتہ روز ہونے والی بارشوں اور آندھی کے بعد ملک کے بالائی اور وسطی علاقوں میں گرمی کی شدت میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی۔ اسلام آباد، راولپنڈی، خطہ پوٹھوہار اور خیبرپختونخوا کے بیشتر علاقوں میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 30 سے 35 ڈگری سینٹی گریڈ کے درمیان رہا، …

Read More »

3 جون 2026 : سبّی 46 ڈگری سینٹی گریڈ کے ساتھ ملک کا گرم ترین شہر، جنوبی علاقوں میں گرمی کی شدت برقرار، اپنے شہر کے درست درجہ حرارت جانئیے

ملک کے بیشتر علاقوں میں گرم اور خشک موسم برقرار رہا جبکہ سندھ، جنوبی پنجاب اور بلوچستان کے میدانی علاقوں میں گرمی کی شدت نمایاں رہی۔ آج ملک کا سب سے زیادہ درجۂ حرارت بلوچستان کے شہر سبّی میں 46 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا، جبکہ دالبندین میں 45، …

Read More »

2 جون 2026 :نوکنڈی 47.5ڈگری سینٹی گریڈ کے ساتھ ملک کا گرم ترین شہر، بلوچستان اور سندھ میں شدید گرمی برقرار، اپنے شہر کے درست درجہ حرارت جانئیے

ملک کے بیشتر علاقوں میں گرم اور خشک موسم برقرار رہا جبکہ سندھ، جنوبی پنجاب اور بلوچستان کے میدانی علاقوں میں گرمی کی شدت نمایاں رہی۔ آج ملک کا سب سے زیادہ درجۂ حرارت نوکنڈی میں 47.5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا، جبکہ دالبندین میں 46.5، سبّی میں 45.5 …

Read More »

1 جون 2026 بلوچستان میں شدید گرمی، نوکنڈی ملک کا گرم ترین مقام، پارہ 48 ڈگری تک پہنچ گیا

ملک کے بیشتر میدانی اور جنوبی علاقوں میں گرمی کی شدت برقرار رہی جبکہ بلوچستان، سندھ اور جنوبی پنجاب کے کئی مقامات پر درجہ حرارت 40 ڈگری سینٹی گریڈ سے تجاوز کر گیا۔ آج ملک میں سب سے زیادہ درجہ حرارت بلوچستان کے نوکنڈی میں 48.0 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ …

Read More »