Home / روزانہ کے درجہ حرارت (page 3)

روزانہ کے درجہ حرارت

4 اگست 2026 : بلوچستان میں خشک موسم کی وجہ سے گرمی کی شدت برقرار، دالبندین میں پارہ 43 ڈگری ریکارڈ ، اپنے شہر کے درست درجہ حرارت جانئیے

منگل 4 اگست 2026  کم سے کم زیادہ سے زیادہ صوبہ سندھ 28.0 33.1 کراچی (ائیرپورٹ ایم او ایس) 28.0 33.0 کراچی (شارع فیصل) 27.0 32.0 کراچی (ماڑی پور) 25.4 35.0 حیدرآباد (ائیرپورٹ) 25.5 35.0 حیدرآباد (شہر) 25.0 34.5 ٹنڈو جام 25.0 34.0 میرپور خاص 25.0 38.5 نوابشاہ 25.5 37.5 …

Read More »

3 اگست 2026 : ملک کے بیشتر علاقوں میں درجہ حرارت معمول پر تاہم بلوچستان کے مغربی اضلاع بدستور گرم ۔ اپنے شہر کے درست درجہ حرارت جانئیے

مون سون سسٹم اور کمزور مغربی ہواؤں کے اثرات کے باعث ملک کے بیشتر علاقوں میں درجہ حرارت معمول یا معمول سے کم رہا، جبکہ بلوچستان کے مغربی اضلاع میں گرمی کی شدت برقرار رہی۔  دالبندین میں سب سے زیادہ درجہ حرارت 44.5 ڈگری سینٹی گریڈ  ریکارڈ ہوا، جس کے …

Read More »

27 جولائی 2026 :نوکنڈی اور دالبندین 45 ڈگری سینٹی گریڈ کے ساتھ ملک کے گرم ترین مقامات، ملک کے جنوبی و وسطی علاقوں میں گرمی برقرار

سندھ، جنوبی پنجاب اور بلوچستان کے جنوبی و مغربی علاقوں میں گرمی کی شدت برقرار رہی۔ آج ریکارڈ کیے گئے زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت کے مطابق  ، دالبندین اور نوکنڈی میں 44.5 ڈگری سینٹی گریڈ درجہ حرارت ریکارڈ کیا گیا۔دادو  میں پارہ 42.5   ڈگری ریکارڈ ہوا،  اس کے علاوہ …

Read More »

23 جولائی 2026 :نوکنڈی 43 ڈگری سینٹی گریڈ کے ساتھ ملک کا گرم ترین شہر، اپنے شہر کے درست ترین درجہ حرارت جانئیے

آج ملک میں سب سے زیادہ زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت نوکنڈی میں 43 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا، جبکہ تربت میں 42.5، پنجگور میں 41.5، دالبندین میں 44.5، بیلا میں 40 اور سبی میں 39 ڈگری سینٹی گریڈ درجہ حرارت ریکارڈ ہوا۔ سندھ میں حیدرآباد 38.5، نوابشاہ اور …

Read More »

17 جولائی 2026 : بلوچستان و سندھ سمیت ملک میں گرمی کی شدت میں اضافہ ، نوکنڈی و دالبندین 46 ڈگری کے ساتھ ملک کے گرم ترین مقامات

ملک کے بیشتر علاقوں میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم گرم اور مرطوب رہا، جبکہ میدانی علاقوں میں حبس کی شدت برقرار رہی۔ سب سے زیادہ درجہ حرارت نوکنڈی میں 46  ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔جبکہ دالبندین میں 45.5 ڈگری ریکارڈ ہوا۔ اس کے علاوہ سبی میں 43، …

Read More »

16 جولائی 2026 : نوکنڈی اور دالبندین بدستور ملک کے گرم ترین مقامات، درجہ حرارت 45 ڈگری ریکارڈ، اپنے شہر کے درست ترین درجہ حرارت جانئیے

بلوچستان  جنوبی پنجاب اور سندھ ملک کے گرم ترین علاقے رہے ،  پنجاب کے اکثر علاقوں میں گرم موسم کے ساتھ موسم مرطوب رہا، جس سے حبس  برقرار رہا اور محسوس کیا جانے والا درجہ حرارت اصل درجہ حرارت سے 10 ڈگری زیادہ محسوس کیا گیا۔  ملک کے مختلف شہروں …

Read More »

15جولائی 2026: ملک کے جنوبی علاقوں میں گرمی برقرار ،نوکنڈی اور دالبندین 45 ڈگری سینٹی گریڈ کے ساتھ ملک کے گرم ترین مقامات

ملک کے بیشتر علاقوں میں آج موسم معمول کے مطابق گرم رہا،مگر بلوچستان، جنوبی پنجاب اور اندرونِ سندھ کے میدانی علاقوں میں گرمی کی شدت زیادہ  رہی، اگرچہ بعض علاقوں میں گزشتہ روز کے مقابلے میں معمولی کمی بھی دیکھی گئی۔ آج ملک بھر  میں ریکارڈ کیے گئےدرست ترین ،  …

Read More »

14 جولائی 2026 :گرمی کی شدت میں جزوی کمی، نوکنڈی 44 ڈگری کے ساتھ بدستور ملک کا گرم ترین مقام۔اپنے شہرکے درست ترین درجہ حرارت جانئیے

ملک بھر  میں گرمی کی شدت میں جزوی کمی ریکارڈ ہوئی، مگر بلوچستان اور جنوبی سندھ میں گرمی بدستور برقرار ہے۔آج ریکارڈ کیے گئے زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت کے مطابق نوکنڈی 43.5 ڈگری سینٹی گریڈ کے ساتھ ملک کا گرم ترین مقام رہا، جبکہ سبّی اور تربت میں 43 …

Read More »

13 جولائی 2026 :ملک میں گرمی کی شدت برقرار، تربت 46 ڈگری سینٹی گریڈ کے ساتھ گرم ترین مقام رہا

ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں آج بھی موسم گرم رہا، تاہم بالائی پنجاب، اسلام آباد، خیبرپختونخوا کے بالائی علاقوں، آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان میں نسبتاً موسم قدرے معتدل رہا۔ سندھ، جنوبی پنجاب اور بلوچستان کے جنوبی و مغربی اضلاع میں گرمی کی شدت برقرار رہی، جبکہ ساحلی علاقوں …

Read More »

12 جولائی 2026 : سندھ، جنوبی پنجاب اور بلوچستان کے میدانی علاقوں میں شدید گرمی برقرار 49 ڈگری کے ساتھ گرم ترین مقام، اپنے شہر کے درست درجہ حرارت جانئیے

جنوبی پنجاب اور بلوچستان کے میدانی علاقوں میں شدید گرمی برقرار رہی۔ سب سے زیادہ درجہ حرارت تربت میں 48.5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا، جبکہ دادو میں 43.5، نوابشاہ اور سبی میں 43، سکھر میں 42 اور دالبندین میں 41.5 ریکارڈ ہوا۔ پنجاب کے جنوبی اضلاع میں بھی گرمی کی …

Read More »