Home / روزانہ کے درجہ حرارت (page 4)

روزانہ کے درجہ حرارت

5اپریل 2024 پاکستان میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 38 ڈگری سینٹی گریڈ کہاں ریکارڈ کیا گیا؟ تفصیلات جانئیے

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے پیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہا۔ پاکستان میں سب سے گرم دن نوابشاہ میں رہا ، جہاں کا درجہ حرارت 38 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا اور ٹنڈوجام میں 37 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ ملک میں کم سے کم …

Read More »

2 اپریل 2024 : مٹھی، دادو اور نوشہرہ میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 36.5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ۔ آپ کے شہر کا زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت کیا تھا جانئیے

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور گرم رہا۔ ملک کے بالائی اور بلوچستان کے جنوب مشرقی علاقوں میں موسم جزوی ابر آلود رہا۔ کل ملک میں سب سے زیادہ گرمی مٹھی ، دادو اور نوشہرہ میں ریکارڈ کی گئی،جہاں کا درجہ حرارت 36.5 …

Read More »

30 مارچ 2024 : نتھیا گلی ، کم سے کم درجہ حرارت منفی 2.5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ،مزید کن علاقوں میں درجہ حرارت نقطۂ انجماد سے نیچے ریکارڈ ہوا ؟ تفصیلات جانئیے

گزشتہ روز مغربی ہواؤں کی وجہ سے، ملک کے مختلف علاقوں کے درجہ حرارت میں کمی آئی۔ ملک کے شمالی علاقوں کا موسم ایک بار پھر سرد ہو گیا، وسطی اور جنوبی پنجاب کے درجہ حرارت میں 2 سے 4 ڈگری کمی آئی۔ اسی طرح جنوبی پنجاب ،جنوبی بلوچستان اور …

Read More »

27 مارچ 2024 : مغربی ہواؤں کے زیر اثر ملک بھر کے درجہ حرارت میں معمولی کمی

گزشتہ روز ملک کے بیشتر علاقوں میں مطلع جزوی ابر آلود رہا، مختلف علاقوں میں دن بھر مغربی ہوائیں چلنے سے درجہ حرارت میں کمی دیکھی گئی۔ ملک کا زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت نوابشاہ میں 39.5 ڈگری ، مٹھی میں 38.5 اور پڈعیدن میں 38 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ …

Read More »

26 مارچ 2024 : سندھ کے مختلف شہروں کا درجہ حرارت 40 ڈگری سینٹی گریڈ سے تجاوز کر گیا، تفصیلات جانئیے

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر بالائی اور وسطی علاقوں میں مطلع جزوی ابر آلود رہا۔ کل پاکستان کے جنوبی علاقوں سندھ و بلوچستان میں گرمی کی شدت زیادہ رہی ۔ سب سے زیادہ درجہ حرارت نوابشاہ میں 42.5 ڈگری ، پڈعیدن میں 42، چھور 40.5 ڈگری اور …

Read More »

25 مارچ 2024 : لسبیلہ ، 39 ڈگری سینٹی گریڈ کے ساتھ پاکستان کا گرم ترین مقام رہا ،دیگر شہروں کے درست درجۂ حرارت جانیئے

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے زیادہ تر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہا جبکہ ملک کے شمالی اضلاع میں مطلع جزوی طور پر ابر آلود رہا۔ کل ملک کا سب سے گرم مقام لسبیلہ تھا،جہاں کا زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 39 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا …

Read More »

24 مارچ 2024 :پاکستان میں ریکارڈ کئے گئے درست درجہ حرارت جانئیے

آج ملک کے زیادہ تر علاقوں میں موسم گرم ، خشک اور کہیں کہیں جزوی ابر آلود رہا۔ آج سب سے زیادہ گرمی چھور میں پڑی جہاں کا زیادہ سے زیادہ درجۂ حرارت 38 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈکیا گیا۔ ملک کا کم سے کم درجہ حرارت منفی 1 ڈگری کالام …

Read More »

23مارچ 2024: مٹھی ،چھور اور نوابشاہ 38 ڈگری کے ساتھ ملک کے گرم ترین مقام رہے،دیگر شہروں کے درجہ حرارت جانئیے

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران پاکستان کے وسطی علاقوں کے علاوہ باقی پورے ملک میں موسم خشک اور جزوی ابر آلود رہا ۔ کل سب سے گرم دن مٹھی ، چھور اور نوابشاہ میں رہا ،جہاں کا زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 38 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ ملک …

Read More »

22 مارچ 2024 :پاکستان میں ریکارڈ کئے گئے درست درجہ حرارت

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران پاکستان کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہا اور ملک کے جنوبی علاقوں میں گرم رہا۔ سب سے زیادہ درجہ حرارت مٹھی میں 39 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ ملک کا کم سے کم درجہ حرارت کالام میں منفی 1 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ …

Read More »

21 مارچ 2024 کو نوابشاہ ملک میں گرم ترین مقام رہا جہاں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 39.5 ڈگری ریکارڈ کیا گیا۔ اپنے شہر کے درست درجہ حرارت جانیں

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے جنوب مشرقی علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہا۔ مگر ملک کے دیگر علاقوں میں موسم جزوی ابر آلود رہا، جسکی وجہ سے ان علاقوں کے درجہ حرارت میں کمی دیکھی گئی۔ کل سب سے زیادہ گرم دن نوابشاہ میں رہا، جہاں زیادہ …

Read More »