17 اکتوبر, 2023
بارش پر رپورٹ, تازہ ترین موسمی صورتحال
گذشتہ 2 دنوں (16اور17 اکتوبر2023) سے مغربی ہواوں کے چلنے سے ملک بھر میں وقفے وقفے سے بارشوں اور شمالی پہاڑی مقامات پر برف باری کا سلسلہ جاری ہےجس سے سردی میں اضافہ ہو گیا ہے۔ وادی لیپہ،آزاد کشمیر،گلگت بلتستان اور خیبر پختونخواہ کے بلند پہاڑی مقامات پے برف باری …
Read More »
17 اکتوبر, 2023
تازہ ترین موسمی صورتحال, روزانہ کے درجہ حرارت
گذشتہ کچھ دن سے مغربی ہواوں کی آمد کی وجہ سے ہونے والی بارش اور برف باری کے نتیجے میں پورے ملک میں اکثر علاقوں کے زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت دسمبر کی طرز پر محسوس کئے جا رہے ہیں۔ بالائی خبرپختونخواہ کے بلند پہاڑی مقامات کے علاوہ،گلگت بلتستان اور …
Read More »
17 اکتوبر, 2023
روزانہ کے درجہ حرارت
مغربی ہواوں کے سلسلے کی وجہ سے ملک میں برف باری اور بارش کا سلسہ جاری ہے جس کی وجہ سے پورے ملک کے دن کے دیادہ سے زیادہ درجہ حرارت اکتوبر کے معمول سے بھی نمایاں حد تک کم ہو گئے ہیں ۔ ملک بھر میں باقاعدہ سردی کا …
Read More »
17 اکتوبر, 2023
روزانہ کے درجہ حرارت
ملک میں مغربی ہواوں کی آمد کی وجہ سے درجہ حرارت بہت کم ہو گئے ہیں۔خاص طور پر ملک کے شمالی علاقوں کے ،خیبر پختونخواہ کے شمال مغربی ،بلوچستان کے شمال مغربی اور پہاڑی مقامات کے علاوہ گلیات کے رات کے درجہ حرارت اکتوبر کے معمول سے بہت کم ہو …
Read More »
16 اکتوبر, 2023
بارش پر رپورٹ, تازہ ترین موسمی صورتحال
مغربی ہواوں کا ایک اور سلسلہ کل(15 اکتوبر2023) ملک میں داخل ہوا جس کی وجہ سے پورے ملک میں مختلف مقامات پر تیز ہوا کے ساتھ کہیں ہلکی اور کہیں تیز بارش جاری ہے۔ ۔ ۔ آزاد کشمیر،وادی نیلم ۔گلگت بلتستان ،خیبر پختونخواہ کے شمالی بلند پہاڑی مقامات پر کہیں …
Read More »
15 اکتوبر, 2023
بارش پر رپورٹ, تازہ ترین موسمی صورتحال, طوفان پر رپورٹ
پیشگوئی کے مطابق مغربی ہواوں کا طاقتور سلسلہ 13 اکتوبر کی رات کو ملک میں داخل ہوا جس نے تیزی کے ساتھ ملک کے بالائی علاقوں کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ 13 اور 14 اکتوبر کے درمیانی رات کو ملک کے مختلف علاقوں میں کہیں …
Read More »
13 اکتوبر, 2023
تازہ ترین موسمی صورتحال, روزانہ کے درجہ حرارت
گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے درجہ حرارت میں 2 سے 4 ڈگری اضافہ دیکھا گیا۔ جس سے دن کے اوقات میں گرمی کچھ زیادہ ہو گئی۔اگرچہ پورا دن ملک میں زیادہ تر مطلع صاف رہا مگر رات گئے بالائی خیبر پختونخواہ میں مغربی ہواوں کے زیر اثر تیز …
Read More »
13 اکتوبر, 2023
تازہ ترین موسمی صورتحال, ہفتہ وار پیشگوئی
13 اکتوبر تا 17 اکتوبر کی پیش گوئی: ملک کے بالائی علاقوں سے ایک مغربی ہواؤں کا نیا طاقتور سلسلہ پاکستان میں داخل ہو چکا ہے اور پرسوں تک یہ ملک کے وسطی اور جنوبی حصوں میں بھی پھیل جائے گا۔ آئندہ 5 روز کے دوران بالائی و وسطی پنجاب …
Read More »
13 اکتوبر, 2023
روزانہ کے درجہ حرارت
ملک کے زیادہ تر علاقوں کا موسم معتدل رہا،تاہم بلوچستان اور سندھ کے میدانی علاقوں کے دن کے درجہ حرارت زیادہ رہے۔ملک میں سب سے زیادہ گرمی نوکنڈی میں پڑی جہاں کا زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 38.5ڈگری سینٹی گریڈ رہا اور ملک میں کم سے کم درجہ حرارت زیارت …
Read More »
12 اکتوبر, 2023
تازہ ترین موسمی صورتحال, روزانہ کے درجہ حرارت
گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے زیادہ تر علاقوں کا موسم معتدل رہا۔تاہم بلوچستان اور سندھ کے میدانی علاقوں کے دن کے درجہ حرارت کچھ زیادہ رہے۔ ملک میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت نوکنڈی میں38 ڈگری سینٹی گریڈ رہااور کم سے کم درجہ حرارت زیارت میں0.5- ڈگری سینٹی …
Read More »