⦿ اطلاق؟ 20 دسمبر رات 8 بجے سے 26 دسمبر شام 5 بجے تک۔ ⦿ کیا ہونا ہے؟ مغربی ہواؤں کے یکے بعد دیگرے 2 سلسلے متوقع ہیں، جو کہ رواں ہفتے کے آغاز سے اختتام تک ملک پر اثر انداز ہونگے۔ چنانچہ پہاڑوں، سطح مرتفع اور افغان سرحد سے …
Read More »پیشگوئی (اگلے 7 دن): سردی کی لہر کیساتھ موسمِ سرما کی شدّت میں اضافہ متوقع! شمالی پاکستان میں برفباری اور بارش کا امکان
اطلاق؟ 13 دسمبر صبح 8 بجے سے 19 دسمبر رات 9 بجے تک۔ کہاں ہونا ہے؟ ملک بھر میں۔ کیا ہونا ہے؟ بالائی خیبر پختونخواہ اور بالائی پنجاب میں گرج چمک کیساتھ بارش اور ژالہ باری کی توقع۔ پاکستان بھر میں موسم سرد سے انتہائی سرد ہو جاۓ گا۔ موسمی …
Read More »کسانوں کیلئے خصوصی پیشگوئی: اٹک اور میانوالی کے علاقوں میں 25 سے 40 ملی میٹر بارش متوقع ہے۔ کُہرے کا خدشہ!
14 دسمبر بروز منگل کی شام سے 15 دسمبر بروز بدھ صبح سویرے تک اٹک، چکوال، میانوالی اور راولپنڈی (بالخصوص تحصیل ٹیکسلا بشمول واہ کینٹ) میں گرج چمک کیساتھ ژالہ باری اور بارش کی توقع ہے۔ 16 دسمبر کی صبح سے بڑے پیمانے پر کُہرا فصلوں کیلئے نقصان ده ثابت …
Read More »پیشگوئی(اگلے دس دن): گلگت بلتستان میں مزید بارش اور برفباری کا امکان۔ بلوچستان موسم مزید سرد۔ ملک کے دیگر علاقوں میں موسم خشک اور سرد رہے گا۔
اطلاق: 6 دسمبر سے 15 دسمبر کدھر ہو گا؟ ملک بھر کی پیشنگوئی۔ کیا ہوگا؟ 8 دسمبر کو گلگت بلتستان اور خیبرپختونخواہ کے انتہائی شمالی علاقوں میں مزید بارش اور برفباری ہوگی۔ 6 دسمبر سے 9 دسمبر تک بادل چھائے رہیں گے۔ مغربی ہواؤں کا ایک اور سلسلہ بلوچستان کو …
Read More »پیشگوئی (اگلے 7 دن): اچّھی خبر! ہفتے کے اختتام پر موسمِ سرما کی پہلی بارش اور برفباری متوقع
⦾ اطلاق: 29 نومبر صبح 8 بجے سے 6 دسمبر شام 5 بجے تک۔ ⦾ کیا ہونا ہے؟ اس ہفتے کے اختتام پر مغربی ہواؤں کا ایک نیا سلسلہ پاکستان کے شمالی اور مشرقی علاقوں کو متاثّر کرے گا۔ اسکے نتیجے میں بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان …
Read More »پیشگوئی (اگلے 7 دن): بارش کا کوئی امکان نہیں۔ موسمِ سرما کے طرز پر سرد موسم جاری رہیگا۔
یشگوئی (اگلے 7 دن): بارش کا کوئی امکان نہیں۔ موسمِ سرما کے طرز پر سرد موسم جاری رہیگا۔ رواں ہفتے کے اختتام تک سکردو میں درجہ حرارت منفی 10 ڈگری سینٹی گریڈ تک گر سکتا ہے، جس سے سکردو میں نومبر کے سرد ترین درجہ حرارت کا تاریخی ریکارڈ (منفی …
Read More »اگلے 10 دن پیشگوئی: موسم نسبتاً ٹھنڈا رہے- گلگت بلتستان میں مزید برفباری ہو سکتی ہے
پاکستان بھر کی پیشگوئی (اگلے 10 دن): دھوپ ہوگی تاہم موسم نسبتاً ٹھنڈا رہے گا۔ مشرقی پنجاب اور شمالی سندھ میں گرد آلود دھند رہیگی۔ رواں ہفتے کے وسط میں گلگت بلتستان میں مزید برفباری ہو سکتی ہے۔ ⦿ اطلاق؟ 7 نومبر رات 9 بجے سے 16 نومبر رات 9 …
Read More »اگلے 3 دن کی پیشگوئی: ہفتے کے اختتام پر شمالی خیبر پختونخواہ اورشمالی پنجاب میں شدید موسمی حالات کا خدشہ۔ 7000 فٹ سے بلند مقامات پر معمول سے قبل برفباری کے امکانات! 8500 فٹ بلند مقامات پر شدید برفباری ممکن ہے!
خلاصہ: ہفتے کے اختتام پر ہوا کا کم دباؤ ملک کے شمالی علاقوں کو متاثر کرے گا۔ کم دباؤ کے بعد دوبارہ سے زیادہ ہوا کا دباؤ ملک کے تمام علاقوں کو متاثر کرے گا تاہم اس کے ساتھ ٹھنڈی اور خشک ہوائیں پاکستان میں داخل ہوں گی۔ ⦿ کیا …
Read More »ہفتہ وار پیشگوئی: دن کے دوران دھوپ اور گرمی۔ جمعہ تک ٹھنڈی راتیں۔ ہفتے کے آخر تک بارش اور ٹھنڈا موسم!
ہفتہ وار پیشگوئی: دن کے دوران دھوپ اور گرمی۔ جمعہ تک ٹھنڈی راتیں۔ ہفتے کے آخر تک بارش اور ٹھنڈا موسم! اکتوبر کے مہینے میں راولپنڈی/ اسلام آباد میں مزید بارش متوقع ہے۔ کیا ہونے والا ہے: منگل سے جمعہ تک گرم موسم۔ پھر ، ہفتہ/اتوار کو 1 یا 2 …
Read More »پیشگوئی: پاکستان بھر میں چند مقامات پر یا کہیں کہیں گرج چمک کیساتھ مون سون بارشوں کا امکان
پیشگوئی (اگلے 7 دن): پاکستان بھر میں چند مقامات پر یا کہیں کہیں گرج چمک کیساتھ مون سون بارشوں کا امکان۔ ⦿ اطلاق؟ 19 ستمبر رات 10 بجے سے 26 ستمبر رات 11 بجے تک۔ ⦿ کیا ہونا ہے؟ بھارت پر بننے والے مون سون ہواؤں کے کم دباؤ کے …
Read More »