پیشگوئی کے مطابق ملک کے مغربی علاقوں سے داخل ہونے والا مغربی ہواؤں سلسلہ پنجاب کے وسطی اور مشرقی علاقوں تک پھیل گیا۔ اس سسلسلے سے خیبر پختونخوا کے بیشتر علاقوں سمیت پنجاب اور بلوچستان میں بھی اکثر مقامات پر بارش کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری۔ اسلام آباد ،راولپنڈی …
Read More »24فروری 2025 :بارش،آندھی اور جھکڑ کے دوران فصل کی دیکھ بھال
1. بارش ہونے کے بعد گندم میں زرد گنگی کا امکان بڑھ جائے گا۔ خاص کر خیبرپختونخوا کے مالاکنڈ ڈویژن میں۔ 2. اس بار کچھ زیادہ بارش کی توقع ہے اس لیے فصلات میں نکاسی آب کا بندوبست کریں۔ 3. جھکڑ میں سولر پینل اور ٹنل کے پلاسٹک مضبوطی سے …
Read More »ہفتہ وار پیشنگوئی :اس ہفتے مزید بارش اور برف باری کا امکان۔
اچھی خبر! شمالی اور وسطی پاکستان میں مزید شدید بارشوں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی توقع ہے! کچھ علاقوں میں 100 ملی میٹر سے زیادہ بارش ہو سکتی ہے! ⦿ کب: 24 فروری سے 3 مارچ 2025 ⦿ کیا: 2یکے بعد دیگرے آنے والے مغربی سلسلوں کی وجہ …
Read More »21 فروری 2025 :گزشتہ 48 گھنٹوں میں سب سے زیادہ بارش اسلام آباد کے علاقے ایف 10 میں 85 ملی میٹر ریکارڈ ۔
پیش گوئی کے مطابق مغربی ہواؤں کا طاقتور سلسلہ ملک میں بلوچستان، پنجاب، خیبر پختونخوا ، کشمیر اورشمالی علاقہ جات میں بارش اور پہاڑوں پر برف باری کا باعث بنا۔ جس سے ان علاقوں میں چار سے چھ ماہ سے جاری خشک سالی کا خاتمہ ہو گیا۔ اسلام آباد ، …
Read More »20 فروری 2025 :گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران سب سے زیادہ بارش اسلام آباد کے علاقے ایف 10 میں 43 ملی میٹر ریکارڈ
گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مغربی ہواؤں کا ایک طاقتور سلسلہ کل شام سے بلوچستان کے شمالی حصوں کو متاثر کرتا ہوا پنجاب اور خیبر پختون خواہ کی جانب بڑھتا رہا۔چونکہ اس کی حرکت شمال مشرق کی جانب تھی, رات کے اوقات میں ڈیرہ اسماعیل خان سمیت ڈیرہ غازی خان، …
Read More »18 فروری 2025 : بارش اور آندھی کی صورت میں فصلوں کی دیکھ بھال کیسے کریں؟
بارش اورآندھی /جھکڑ کے دوران فصل کی دیکھ بھال 1۔ بارش ہونے کے بعد گندم، کنولہ اور سرسوں کو نائٹروجنی کھاد گیلی زمین کو لگائیں۔ 2- جھکڑ میں سولر پینل اور ٹنل کے پلاسٹک مضبوطی سے باندھ لیں۔ 3- ژالہ باری کی وجہ سے فصل کو نقصان پہنچنے کی صورت …
Read More »ہفتہ وار پیشگوئی: اچھی خبر! شمالی پاکستان میں گرج چمک کے طوفانوں کے ساتھ تیز بارش متوقع! کچھ علاقوں میں 75 ملی میٹر سے زائد بارش ہو سکتی ہے!
شمالی پاکستان میں گرج چمک کے طوفانوں کے ساتھ تیز بارش متوقع! کچھ علاقوں میں 75 ملی میٹر سے زائد بارش ہو سکتی ہے! ⦿ تقریباً چار ماہ کی خشک سالی حالات کے بعد بارانی اور نہری علاقوں بشمول شمالی اور وسطی خیبرپختونخواہ اور پنجاب، آزاد کشمیر، اور گلگت بلتستان …
Read More »17 فروری 2025: موسم بہار میں سبزیوں،پھلدار پودوں اورفصلوں کی نگہداشت و احتیاطی تدابیر
موسم بہار میں کسانوں کی رہنمائی 1. مارچ کے وسط تک خشک موسم کی وجہ سے فصلات کی آبپاشی کا خاص خیال رکھیں تاکہ ممکنہ نقصانات سے بچ سکے۔ 2. فصلات خاص کر سبزیات اور پھلدار پودوں کے لئے متوازن اور صحیح خوراکی اجزا کا استعمال کریں۔ تاکہ خشک سالی …
Read More »موسم بہار 2025 کی پیشگوئی: معمول سے کم بارش اور برفباری کا امکان۔
معمول سے کم بارش اور برف باری کے امکان۔ معمول سے زیادہ درجہ حرارت کی توقع۔ جدید ترین موسمیاتی ماڈل کا استعمال کرتے ہوئے Weather Buster Pakistan موسم کا حال کے منتظم نے اس موسم بہار 2025 کی پیشگوئی تیار کی ہے۔ تفصیلات: موسمِ بہار اس سال 28 جنوری(اوسط …
Read More »15فروری 2025 :خوشگوار موسم بہار کے درست درجہ حرارت جانیے:
مغربی ہواؤں کے زیر اثر آج پاکستان کے رات کے درجہ حرارت میں نمایاں اضافہ دیکھا گیا۔ البتّہ دن کے درجہ حرارت میں کہیں کمی اور کہیں اضافہ ہوا۔ ملک کے دن کے درجہ حرارت اکثر مقام پر موسم بہار کے جیسے رہے۔ جس کے باعث باہر محسوس ہونے والا …
Read More »