تازہ ترین
Home / تازہ ترین موسمی صورتحال (page 35)

تازہ ترین موسمی صورتحال

پیشگوئی: بالائی پنجاب اور خیبر پختون خواہ اور کشمیر میں اکثر مقامات پر آندھی / طوفان- بارش متوقع۔ پہاڑوں پر شدید برف باری

پیشن گوئی: بالائیپنجاب اور کشمیر کے وسیع و عریض علاقے میں ، آندھی /طوفان– بارش متوقع ! خیبر پختونخواہ اور کشمیر کے پہاڑوں پر شدید برفباری کا امکان۔سرد درجہ حرارت کی دوبارہ واپسی۔ انتباہ ! آزاد کشمیر کے دریاؤں اور ندی نالوں میں 19 سے 21 فروری تک طغیانی(سیلاب) کا …

Read More »

اگلے 24 گھنٹوں میں پاکستان کے مختلف شہروں کا موسم کیسا رہے گا؟

 کل 15 فروری 2024 کو ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں موسم صاف، خوشگوار  جبکہ ملک کے بالائی علاقوں میں موسم  سرد اور خشک رہے گا۔ اسی طرح ملک کے شمالی اور شمال مغربی علاقے شدید سرد رہیں گے ۔ مختلف شہروں میں اگلے 24 گھنٹے موسم کی صورتحال کیسی …

Read More »

موسم بہار 2024 ۔ پیشگوئی ،معمول سے زیادہ بارشیں

موسم بہار 2024 طائرانہ نظر(پیشگوئی) :  خوشخبری ! معمول سے زیادہ بارش / معمول سے زیادہ برف باری ۔ معمول سے کم درجہ حرارت متوقع ! دستیاب سبسکرپشن پر مبنی موسم کا جدید ترین ماڈل (ECMWF) استعمال کرتے ہوئے، ویدر بسٹرز پاکستان موسم کا حال کے منتظم نے 2024 کی …

Read More »

13 فروری 2024 کو پاکستان میں ریکارڈ کئے گئے درست درجہ حرارت

 آج پاکستان کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور مطلع جزوی ابر آلود  رہا، جبکہ ملک کے شمالی اضلاع میں موسم  شدید سرد رہا۔ آج ریکارڈ کیا جانے والا کم سے کم درجہ حرارت سکردو میں منفی 9.4 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا اور زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت …

Read More »

12فروری 2024 کو پاکستان میں ریکارڈ کئے گئے درست درجہ حرارت

کل 12 فروری 2024 کو ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور مطلع جزوی ابر آلود جبکہ شمالی اضلاع میں شدید سرد رہا۔ کل ملک کا سب سے کم درجہ حرارت گلگت بلتستان میں سکردو میں منفی 12.9 ڈگری ریکارڈ کیا گیا، بلوچستان میں کم سے کم درجہ حرارت …

Read More »

11 فروری کو پاکستان میں ریکارڈ کئے گئے درست درجہ حرارت

کل 11 فروری کو ملک کے بیشتر علاقوں میں مطلع صاف رہا مگر شام کو بلوچستان کے جنوب مغربی علاقوں میں  مطلع ابر آلود رہا۔  کل ملک کا زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت مٹھی میں 29.5 ریکارڈ ہوا۔ جبکہ کم سے کم درجہ حرارت 13.7 سکردو میں ریکارڈ کیا گیا،ملک …

Read More »

10 فروری 2004 کو ملک میں ریکارڈ کئے گئے درجہ حرارت

ملک میں دن کے درجہ حرارت میں معمولی اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ ملک میں آج کم سے کم درجہ حرارت منفی 13.5 ڈگری سینٹی گریڈ  استور میں ریکارڈ کیا گیا۔ ملک کا زیادہ سے زیادہ   29.5 مٹھی میں اور بیلا میں 29 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ ملک …

Read More »

اگلے 24 گھنٹوں کی متوقع موسمی صورتحال،جنوبی بلوچستان میں بارش

12 فروری کو  بلوچستان کے جنوب مغربی اضلاع کے علاوہ ساحلی پٹی پر گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے ، اسی طرح ملک کے شمالی اور شمال مغربی علاقوں میں بھی مطلع ابر آلود رہنے کے علاوہ کہیں کہیں بوندا باندی کا امکان ہے۔  ملک کے دیگر شہروں …

Read More »

9 فروری 2024 : پورےپاکستان کے دن کے درجہ حرارت میں اضافہ۔۔

آج ملک بھر کے دن کے درجہ حرارت میں خاطر خواہ اضافہ دیکھنے میں آیا ، دھوپ کی شدت میں بھی تیزی دیکھی گئی۔ مگر رات کے درجہ حرارت اب بھی معمول کے مطابق ہیں۔ ملک کے شمالی علاقوں میں آج موسم شدید سرد رہا۔ جبکہ باقی پورے ملک کا …

Read More »

خطئہ پوٹھوہار میں 57 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوائیں۔۔۔

خطہ پوٹھوہار میں آج دن بھر تیز ہوائیں چلتی رہیں۔ ہمارے مقامی و علاقائی اسٹیشن پر ، خطہ پوٹھوہار میں راولپنڈی میں بحریہ ٹاون فیز 8 میں زیادہ سے زیادہ ہوا کی رفتار 57 کلو میٹر  میں ریکارڈ کی گئی، اسی طرح شمال مشرقی پنجاب اور خیبر پختونخواہ میں بھی …

Read More »