گزشتہ 3 روز سے جاری گرج چمک اور بارش کے سبب ملک بھر میں گرمی کا زور ٹوٹ گیا۔ اندرون سندھ بھی گرمی میں نمایاں کمی دیکھی گئی جہاں درجہ حرارت معمول سے 8 سے 10 ڈگری تک کم ریکارڈ کئے گئے۔ لاڑکانہ، سکّھر 33.5، جیکب آباد 34.5 جبکہ نوابشاہ …
Read More »ہفتہ وار پیشگوئی (اگلے 7 دن): ملک بھر میں گرج چمک، بارش، ژالہ باری اور معمول سے کم درجہ حرارت متوقع! تفصیلی پیشگوئی ملاحظہ کریں
پیشگوئی (اگلے 7 دن): کہیں کہیں گرج چمک کیساتھ بارش اور ژالہ باری کا امکان! رواں ہفتے درجہ حرارت معمول سے کم رہنے کی توقع۔ ⦿ کب ہونا ہے؟ 5 مئی سے 12 مئی 2025 ⦿ کہاں ہونا ہے؟ ملک بھر میں۔ 🌩️🌀 ایک ہوا کا کم دباؤ پاکستان کے …
Read More »5 مئی 2025: ملک کے بیشتر علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش ،ژالہ باری، سندھ میں تیز گرد آلود آندھی،دادو میں 99 کلو میٹر فی گھنٹہ کے جھکڑ ریکارڈ
گزشتہ روز ملک کے مختلف مقامات پر بادلوں کے بننے کا عمل شروع ہوا، ملک کے شمالی علاقوں میں خیبر پختونخوا سے خطہ پوٹھوہار میں تیز ہواؤں گرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی ،اٹک کے نواحی علاقے ناڑہ گاؤں ،تحصیل جنڈ میں شدید بارش کے باعث سیلابی صورتحال پیدا ہو …
Read More »مئی 2025 کی ماہانہ پیشگوئی: شدید موسمی حالات ملک بھر میں متوقع! درجہ حرارت، آندھی، بارش اور ژالہ باری کی صورتحال جاننے کیلئے تفصیلی پیشگوئی پڑھیں
ماہانہ پیشگوئی (مئی 2025): غیر متوقع اور انتہائی گرم اور خشک موسم جاری رہنے کا امکان! خلاصہ: ⏺️ پاکستان کے زیادہ تر علاقوں میں معمول سے کم بارشیں متوقع ہیں، سواۓ آزاد کشمیر، شمالی اور مشرقی پنجاب اور خیبر پختونخواہ اور مشرقی سندھ کے علاقوں کے، جہاں معمول سے زیادہ …
Read More »2 مئی 2025 : گرمی کی لہر کا خاتمہ! درجہ حرارت میں نمایاں کمی! اپنے شہر کے درست درجہ حرارت جانیں
مغربی ہواؤں کے سلسلے کے زیرِ اثر زبردست طوفانِ بادوباراں نے پاکستان کے بالائی علاقوں میں گرمی کا زور توڑ دیا۔ آج اسلام آباد، پنڈی، گوجرانوالہ، سیالکوٹ، مظفرآباد، کوٹلی اور ملحقہ علاقوں میں موسم بہار کے طرز پر خوشگوار رہا اور درجہ حرارت میں نمایاں کمی دیکھی گئی۔ البتہ وسطی …
Read More »طوفان پر رپورٹ: یکم مئی کی دوپہر سے رات گئے تک مالاکنڈ تا لاہور گرج چمک کے طوفان بڑے پیمانے پر اثر انداز ہوۓ۔ تفصیلی رپورٹ ملاحظہ کریں
طوفان پر رپورٹ (یکم مئی 2025): 1 مئی کی دوپہر کو مغربی ہواؤں کے زیرِ اثر ہوا کا کم دباؤ شمال مشرقی خیبر پختونخواہ کے مقامات بشمول شانگلہ، کوہستان، مالاکنڈ اور مظفّرآباد سمیت ملحقہ آزاد کشمیر کے علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ تیز بارش کا سبب بنا، جہاں مظفّرآباد …
Read More »30 اپریل 2025: نوابشاہ میں پارا 48.0 ڈگری تک پہنچ گیا! گرمی کی لہر لگاتار آٹھویں روز بھی جاری! اپنے شہر کے درست درجہ حرارت جانیں
گزشتہ روز کے مقابلے آج درجہ حرارت میں 1 سے 2 ڈگری کی کمی دیکھی گئی تاہم فی الحال ہیٹ ویو جاری ہے۔ متوقع مغربی سلسلے سے منسلک آندھی/ بارش سے ملک بھر سے ہیٹ ویو کا خاتمہ اگلے 1 سے 2 دنوں میں متوقع ہے! آج سب سے گرم …
Read More »30 اپریل 2025 : گرج چمک اور آندھی کے دوران فصلوں کی دیکھ بھال کیسے کریں؟
ملک بھر میں گرمی کے لہر کے بعد تیز آندھی، شدید گرد و غبار اور گرج چمک کے دوران کسانوں کو مندرجہ ذیل ہدایات پر عمل کی درخواست کی جاتی ہے: 1) کسان اپنے کٹے ہوۓ گندم کی تھریشنگ کریں۔ اگر ممکن نہیں ہے تو ایک جگہ پر جمع کر …
Read More »ہفتہ وار پیشنگوئی: گرد کے طوفان اور شدید گرج چمک کے پیشِ نظر الرٹ نافذ، درجہ حرارت میں کمی کا امکان
پیشنگوئی: گرد کے طوفان اور شدید گرج چمک کے پیشِ نظر الرٹ نافذ! آنے والے دنوں میں درجہ حرارت میں کمی! شمال مشرقی پنجاب اور کشمیر میں تیز بارش کے امکانات! موسمیاتی ماڈلز موسمی سرگرمیوں کی شدّت کو لے کر غیر متّفق! ◙ کب ہونا ہے؟ 30 اپریل دوپہر 12 …
Read More »29 اپریل 2025 : بلوچستان کے کئی شہروں میں اپریل میں گرمی کے 70 سے 130 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گئے! گرمی کی لہر اپنے جوبن پر
ملک گیر گرمی کی لہر کے لگاتار ساتویں روز بھی درجہ حرارت معمول سے 5 سے 10 ڈگری زیادہ ریکارڈ کئے گئے۔ آج کوئٹہ، خضدار، تربت، قلّات اور پنجگور میں اپریل میں گرمی کے تاریخی ریکارڈ ٹوٹ گئے! ان علاقوں میں موسمی ڈیٹا محفوظ کرنے کا عمل 70 سے 130 …
Read More »
Weather Busters Pakistan موسم کا حال