پاکستان کے تمام علاقوں میں آج درجہ حرارت معمول سے 5 سے 10 ڈگری زیادہ ریکارڈ کئے گئے، جو کہ رواں گرمی کی لہر کی عکاسی کرتا ہے۔ اسلام آباد اور پنڈی میں جہاں 2006 کے بعد اپریل میں اتنا گرم دن دیکھا گیا، وہیں سندھ اور بلوچستان کے کئی …
Read More »گرمی کی لہر کا آغاز! نوابشاہ 47، تربت 46 ڈگری کیساتھ ملک کے گرم ترین مقامات۔ اپنے شہر کے درست درجہ حرارت جانیں
پیشگوئی کے مطابق ملک بھر میں آج گرمی میں بتدریج اضافہ دیکھا گیا۔ نوابشاہ 47، تربت، دادو 46، جیکب آباد 44 ڈگری کیساتھ گرم ترین مقامات میں سے رہے۔ بالائی پنجاب، اسلام آباد، گلگت بلتستان اور کشمیر کے دن کے درجہ حرارت میں 3 سے 5 ڈگری تک کا نمایاں …
Read More »ٹیسٹ پوسٹ : یکم مئی 2025 کو موسم کی متوقع صورتحال جانئیے
اگلے 24 گھنٹے میں موسم کی متوقع صورتحال صوبہ سندھ موسم گرم, مطلع صاف کراچی (ائیرپورٹ ایم او ایس) کراچی (فیصل بیس) کراچی (مسرور بیس) موسم بہت گرم , مطلع صاف حیدرآباد (ائیرپورٹ) حیدرآباد (شہر) ٹنڈو جام موسم بہت گرم , مطلع جزوی ابر آلود میرپور خاص موسم بہت گرم …
Read More »27 اپریل 2025 : گرمی کی شدید لہر کے دوران فصلوں اور پودوں کی دیکھ بھال کیسے کریں؟
ملک بھر میں شدید گرمی کی لہر اور کسانوں کی رہنمائی ۔۔۔ 1. کسان اپنے کھیتوں میں کام صبح یا شام کے اوقات میں کریں تاکہ گرمی کی شدت سے بچ سکیں۔ 2. کام کے دوران چادر وغیرہ سر پر باندھیں اور احتیاطی تدابیر اپنائیں۔ 3. کوشش کریں فصلوں کی …
Read More »چار روزہ پیشگوئی: سندھ، پنجاب، بلوچستان اور خیبر پختونخوا کے میدانی علاقوں میں شدید گرمی کا امکان
چار روزہ پیشگوئی: وسطی سندھ میں 49ڈگری سینٹی گریڈ درجہ حرارت متوقع! شدید گرمی کا امکان ہے! جنوبی پنجاب، بلوچستان اور سندھ میں گرمی کی لہر ممکن! مغربی سلسلہ گرد کے طوفان کے ساتھ راحت کا باعث بنے گا ! ⦿ مدت: 27 اپریل سے 30 اپریل 2025 ⦿ متاثرہ …
Read More »21 اپریل 2025 : خیبرپختونخوا، کشمیر ،گلگت بلتستان، خطہ پوٹھو ہار/ اسلام آباد میں تیزہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش و ژالہ باری
ملک کے بالائی علاقوں میں موجود مغربی ہواؤں کا سلسلہ گزشتہ روز بالائی خیبر پختونخوا کے ساتھ کشمیر و گلگت بلتستان سمیت خطہ پوٹھوہار میں گرج چمک, تیز ہوا , بارش اور چند مقامات پر ژالہ باری کا باعث بنا۔ ٹیکسلا ، واہ سمیت اسلام آباد کے چند علاقوں اور …
Read More »19اپریل 2025:بالائی خیبرپختونخوا ، وسطی و شمالی پنجاب ،کشمیر اور گلگت بلتستان میں تیز ہواؤں اور شدید گرج چمک کے ساتھ بارش اور ژالہ باری
پیشگوئی کے مطابق مغربی ہواؤں کا ایک طاقتور سلسلہ افغانستان سے خیبر پختونخوا کے بالائی علاقوں میں داخل ہو کر تیز ہواؤں کے ساتھ گرج چمک کے ساتھ بارش کا باعث بنا۔ لنڈی کوتل اور افغان سرحد سے ملحقہ علاقوں سے اولے پڑنے اور ژالہ باری کی بھی اطلاعات موصول …
Read More »17 اپریل 2025 : دادو میں پارا 47 ڈگری تک پہنچ گیا۔ اپنے شہر کے درست درجہ حرارت جانیں
مورخہ : جمعرات 17 اپریل 2025 کم سے کم زیادہ سے زیادہ صوبہ سندھ 26.2 37.0 کراچی (ائیرپورٹ ایم او ایس) 26.0 35.5 کراچی (فیصل بیس) 25.5 36.0 کراچی (مسرور بیس) 25.0 42.5 حیدرآباد (ائیرپورٹ) 25.5 43.0 حیدرآباد (شہر) 24.0 42.5 ٹنڈو جام 24.0 43.5 میرپور خاص 24.5 45.0 نوابشاہ …
Read More »16 اپریل 2025 : اسلام آباد میں تاریخ کی بدترین ژالہ باری۔ میانوالہ، پنڈی گھیب (اٹک) میں 130 کلو میٹر فی گھنٹہ کی طوفانی ہوائیں ریکارڈ۔
ویدر بسٹر پاکستان کی جانب سے طوفان پر تجزیہ : پیش گوئی کے مطابق ، ایک طاقتور مغربی ہواؤں کا سلسلہ (WD) پاکستان کے بالائی اور وسطی علاقوں میں داخل ہوا اور بالائی خیبر پختونخوا کے چند بالائی علاقوں میں شدید گرج چمک کے طوفانوں (Super Cells) کے ساتھ اکثر …
Read More »16 اپریل 2025: گرم دن کے بعد شمالی علاقوں میں درجہ حرارت میں نمایاں کمی
ملک کے اکثر علاقوں میں آج گرمی کے زور میں اضافہ ہوا۔ ملک کے اکثر علاقوں میں درج حرارت 4 سے 6 ڈگری سینٹی گریڈ معمول سے زیادہ تھے۔ تاہم آج دوپہر اور شام کے اوقات میں مغربی ہواؤں کے سلسلے کے نتیجے میں درجہ حرارت میں نمایاں کمی واقع …
Read More »
Weather Busters Pakistan موسم کا حال