ملک میں پوسٹ مون سون ہواؤں اور مغربی سلسلے کی وجہ سے خیبر پختونخوا ، کشمیر و شمال مغربی پنجاب میں مختلف مقامات پر تیز ہواؤں اور شدید گرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی۔ خیبر پختونخو ا میں مختلف مقامات پر شدید گرج چمک کا سلسلہ وقفے وقفے سے رات …
Read More »10ستمبر 2025 : کراچی میں موسلادھار بارش سے جل تھل ایک ہو گیا، سرجانی میں 130 ملی میٹر بارش ریکارڈ، متعدد مقامات پر پانی کھڑا ہونے سے آمدورفت میں مشکلات
سندھ کے مختلف علاقوں میں گزشتہ روز بھی دن بھر وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ جاری رہا، ٹھٹھہ میں مسلسل 13 گھنٹے معتدل سے تیز بارش جاری رہی، جس سے نشیبی علاقے زیراب آ گئے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق یہاں 110 ملی میٹر بارش ریکارڈ ہوئی۔ کراچی میں اگرچہ …
Read More »9 ستمبر 2025 : سندھ اور پنجاب میں جاری بارش سے سیلاب زدگان کی مشکلات میں اضافہ، جاتی, سجاول کے مقام پر 119 ملی میٹر بارش ریکارڈ
گزشتہ ر وز بھی ملک کے بیشتر مقامات پر بارش سے جل تھل ایک ہو گیا۔ نشیبی علاقوں میں پانی کھڑا ہونے سے عوام کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔ الیکڑانک میڈیا کے مطابق گزشتہ روز کی بارش سے سندھ و پنجاب میں دیواریں گرنے سے حادثات میں 3 ہلاکتیں …
Read More »8 ستمبر 2025 : سندھ اور پنجاب کے بیشتر علاقوں میں موسلادھار بارش ،تھرپارکر کے علاقے نگرپارکر میں 164 ملی میٹر بارش ریکارڈ
پیشگوئی کے مطابق ملک کے جنوب مشرقی علاقوں سمیت پنجاب کے بیشتر مقامات پر موسلادھار بارش کا سلسلہ جاری رہا۔ گزشتہ روز خطہ پوٹھوہار، پنجاب اور سندھ میں وقفے وقفے سے ہونے والی بارش کے ساتھ، تیز ہوائیں چلنے سے موسم خوشگوار ہو گیا۔ گزشتہ روز سندھ میں بادل جم …
Read More »ستمبر 2025 کاموسمیاتی جائزہ / موسمی پیشگوئی: پوسٹ مون سون میں معمول سے بہت زیادہ شدید بارشوں کا قوی امکان!
ستمبر 2025 کا جائزہ /موسمی پیشگوئی: معمول سے زیادہ سے بہت زیادہ بارشیں – ستمبر میں پوسٹ مون سون میں شدید بارشوں کا قوی امکان! جدید ترین موسمیاتی ماڈل ECMWF کی بنیاد پر، Weather Busters Pakistan موسم کا حال کے ایڈمن نے ستمبر 2025 کی پیشگوئی ہے۔ ⦿ ستمبر کا …
Read More »4 ستمبر 2025 : شمال مشرقی پنجاب،کشمیرو خیبر پختونخوا سمیت بلوچستان میں چند ایک مقامات پر بارش
گزشتہ ۲۴ گھنٹون کے دوران ملک کر شمالی حصوں سمیت بلوچستان میں چند ایک مقامات پر ہلکی بارش سے موسم خؐوشگوار ہو گیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک میں سب سے زیادہ بارش سیالکوٹ شہر میں 59 ملی میٹر ریکارڈ کی گئی ۔ اس کے علاوہ شیخوپورہ کی تحصیل مریدکے …
Read More »3 ستمبر 2025 : سیلاب زدہ علاقوں میں کئی گھنٹوں جاری رہنے والی بارش سے عوام کی مشکلات میں اضافہ، سیالکوٹ چٹی شیخاں میں 185 ملی میٹر بارش ریکارڈ
ملک کے شمالی علاقوں میں بارش کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری ہے۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران سیلاب زدہ علاقوں جن میں سیالکوٹ، نارووال، وزیرآباد، جلال پور جٹاں ،گوجرنوالا ،گجرات، قصور، شکر گڑھ، ٹوبہ ٹیک سنگھ اور لاہور کے علاقے شامل ہیں، ان میں کہیں تیز تو کہیں ہلکی …
Read More »2 ستمبر 2025 : اسلام آباد میں طوفانی بارش سے نشیبی علاقے زیر آب ، سڑکیں ، گلیاں اور کاروباری مراکز دریا کا منطر پیش کرنے لگے
گزشتہ روز کشمیر ، خیبر پختونخوا، اور پنجاب کے شمالی علاقوں میں بادل خوب جم کر برسے ،شدید گرج چمک اور تیز ہواؤں کے ساتھ اسلام آباد میں، ایک گھنٹے میں ہونے والی طوفانی بارش سے ہر طرف پانی ہی پانی نظر آنے لگا۔ ٹریفک کی روانی متاثر رہی۔ 1 …
Read More »1 ستمبر 2025 : کشمیر ، خیبرپختونخوا اور شمالی پنجاب میں ہلکی بارش اور مغربی ہواؤں سے موسم خوشگوار
پیشگوئی کے مطابق مون سون کی بارشوں کا ایک نیا سلسلہ کشمیر اور شمالی پنجاب میں وقفے وقفے سے بارش برسانے کا باعث بن رہا ہے۔ جس کو مغرب سے آنے والی ہواؤں کی حمایت بھی حاصل ہے۔ گزشتہ روز لاہور، سیالکوٹ، گوجرنوالہ گجرات اور پنجاب کے دیگر علاقوں سمیت …
Read More »30 اگست تا 5 ستمبر 2025 موسمی پیشگوئی : شمال مشرقی پنجاب میں مزید شدید مون سون بارشیں متوقع۔
پیشگوئی (اگلے 7 دن): شمال مشرقی پنجاب میں مزید شدید مون سون بارشیں متوقع۔ سیلاب سے متاثّرہ علاقوں میں مزید 100 سے 200 ملی میٹر مزید بارش کا امکان! بعض مقامات پر بارش کی کُل مقدار 300 ملی میٹر سے تجاوز کر سکتی ہے۔ کیا ہونا ہے؟ تیز سے انتہائی …
Read More »
Weather Busters Pakistan موسم کا حال