تازہ ترین
Home / تازہ ترین موسمی صورتحال (page 31)

تازہ ترین موسمی صورتحال

8 جولائی 2024 : جنوبی سندھ کے ساتھ ساتھ ملک کے دیگر صوبوں میں چند ایک مقامات پر مون سون کی بارش۔ سب سے زیادہ بارش 20 ملی میٹرسیالکوٹ میں ریکارڈ۔ تفصیلات جانئیے۔

پیشگوئی کے مطابق ملک میں جنوبی سندھ کے چند علاقوں میں اچھی بارش ہوئی علاوہ ازیں دیگر صوبوں کے چند شہروں میں بھی بارش ریکارڈ کی گئی ۔ محکمہ موسمیات کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں سب سے زیادہ بارش سیالکوٹ میں 20 ملی میٹر ریکارڈ کی گئی ۔ جبکہ …

Read More »

4 جولائی 2024 : ملک میں پنجاب سمیت بالائی علاقوں کے درجہ حرارت میں 3 سے 7 ڈگری تک کی کمی ۔ بلوچستان کے بیشتر علاقے شدید گرمی کی لپیٹ میں۔ تفصیلات جانئیے

آج صوبہ پنجاب اور بالائی علاقوں کے علاوہ دیگر  علاقوں میں موسم شدید گرم رہا۔ خاص کر سندھ کے شمال مغربی علاقوں کے ساتھ بلوچستان کی ساحلی پٹی کے علاوہ پورے صوبے میں موسم شدید گرم رہا۔ آج سب سے زیادہ گرمی دالبندین اور نوکنڈی میں پڑی ، جہاں زیادہ …

Read More »

4 جولائی 2024 : ملک کے بالائی علاقوں میں گرج چمک اور تیز ہواؤں کے ساتھ موسلادھار بارش۔ غوری ٹاؤن، اسلام آباد 81 ملی میٹر، راولپنڈی، بحریہ فیز2 میں 80 ملی میٹر بارش ریکارڈ ۔ تفصیلات جانئیے

کل شام سے ملک کے بالائی علاقوں میں داخل ہونے والے بارش کے سلسلے کی وجہ سے پنجاب کے بالائی اور چند وسطی علاقوں کے ساتھ ساتھ خطہ پوٹھوہار ،کشمیر اور مشرقی خیبر پختونخواہ میں شدید گرج چمک کے ساتھ موسلا دھار بارش ہوئی۔       راولپنڈی اور اسلام …

Read More »

3 جولائی 2024: ملک بھر میں شدید مرطوب اور گرم موسم ، زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت نوکنڈی اور تربت میں 45.5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ، تفصیلات جانئیے

ملک بھر میں آج شدید گرم اور بیشتر علاقوں میں موسم شدید مرطوب رہا۔ ہوا میں نمی کا تناسب زیادہ ہونے کی وجہ سے محسوس کئے جانے والے درجہ حرارت بھی زیادہ رہے۔ ملک میں سب سے زیادہ گرم دن بلوچستان میں تربت اور نوکنڈی میں رہا جہاں ان دونوں …

Read More »

ماہانہ پیشگوئی : جولائی 2024 میں ملک بھر میں معمول سے قدرے زیادہ بارشوں کا امکان ۔ تفصیلات جانئیے

مون سون پیشگوئی (جولائی 2024): پاکستان کیلئے خوشخبری! معمول سے زیادہ بارشیں زیادہ تر مقامات پر متوقع! دستیاب شدہ جدید ترین موسمیاتی ماڈل ECMWF کو استعمال کرتے ہوئے ویدر بسٹرز پاکستان موسم کا حال کے منتظم نے جولائی 2024 کی یہ پیشگوئی تیّار کی گئی ہے۔ تفصیلات: شمالی پنجاب، شمالی …

Read More »

درجہ حرارت پر ماہانہ رپورٹ (جون 2024): ملک کے زیادہ تر علاقوں میں درجہ حرارت معمول کے آس پاس یا معمول سے تھوڑا کم رہے۔ ملک کے کسی بھی حصّے میں گرمی کی لہر نے متاثّر نہیں کیا، البتّہ ہوا میں نمی زیادہ ہونے کے سبب محسوس کی جانے والی گرمی زیادہ رہی۔ تفصیلات جانیں

جون 2024 میں 8 سال بعد جا کر باقاعدہ وہ گرمی پڑی جو پرانے وقتوں میں جون میں معمول کے طور پر پڑتی تھی۔ طویل عرصے تک جون معمول سے 3 سے 5 ڈگری ٹھنڈا ملک کے زیادہ تر حصّوں میں گزرنے کے سبب اس سال جب جون میں گرمی …

Read More »

2 جولائی 2024: ملک بھر میں شدید مرطوب اور گرم موسم ۔ تربت 47 ڈگری کے ساتھ ملک کا گرم ترین مقام ، ملک بھر کے درست درجہ حرارت جانئیے۔

آج ملک بھر میں شدید #گرم دن گزرا۔ ملک میں جہاں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت معمول سے 2 سے 3 ڈگری زیادہ رہے، وہیں نمی کا تناسب انتہائی زیادہ ہونے کے سبب شمال مشرقی، وسطی پنجاب اور جنوبی کے پی میں محسوس کی جانے والی گرمی (ہیٹ انڈکس) خطرناک …

Read More »

1 جولائی 2024 : تربت 45.5 ڈگری کے ساتھ ملک کا گرم ترین مقام مگر مرطوب موسم کی وجہ سے زیادہ ہیٹ انڈکس فیصل آباد میں 63 ڈگری محسوس کیا گیا۔ تفصیلات جانئیے

آج ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور شدید مرطوب رہا۔ان دنوں جنوبی  پنجاب شمال مغربی سندھ کے ساتھ ساتھ شمال مشرقی و جنوب مغربی بلوچستان کے علاقے شدید گرم ہیں۔ ملک میں آج سب سے زیادہ گرمی اگرچہ تربت میں پڑی جہاں،  زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 45.5 …

Read More »

27 جون 2024 :سب سے زیادہ گرمی سبی میں پڑی جہاں درجہ حرارت 46 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا ۔ ملک کے دیگر شہروں کے درست درجہ حرارت جانیئے۔

گزشتہ روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم ، مرطوب اور خشک رہا۔ ملک میں سب سے زیادہ گرمی سبی میں پڑی جہاں درجہ حرارت 46 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ ملک کے دیگر شہروں میں ریکارڈ درجہ حرارت ذیل میں موجود فہرست سے جانئیے۔ زیادہ سے زیادہ …

Read More »

27 جون 2024 : پیشگوئی کے مطابق ملک میں مختلف مقامات پر تیز ہواؤں کے ساتھ موسلادھار بارش، بسالی ضلع راولپنڈی ہوا کی رفتار 133 کلو میٹر فی گھنٹہ ریکارڈ ۔تفصیلات جانئیے

پیشگوئی کے عین مطابق ملک کے مختلف مقامات پر تیز ہواؤں کے ساتھ شدید بارش ہوئی ،جبکہ اسلام آباد کے علاقے گلبرگ اور ملحقہ علاقوں میں ژالہ باری بھی ہوئی۔  آج جنوب مشرقی سندھ کے مختلف علاقوں تھرپارکر ، کراچی میں مختلف مقامات کے ساتھ ساتھ حیدر آباد اور گردونواح …

Read More »