آج ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور گرم رہا۔ ملک کے وسطی اور جنوبی علاقوں میں اگرچہ بہت شدید گرم دن رہا ، مگر درجہ حرارت مئی کے معمول کے مطابق تھے۔ آج ملک میں سب سے زیادہ گرمی دادو میں پڑی جہاں کا درجہ حرارت 46 ڈگری …
Read More »10 مئی 2024 کی متوقع موسمی صورتحال، شمالی بلوچستان سمیت ملک کے بالائی علاقوں میں گرج چمک و بارش کا امکان، تفصیلات جانئیے
اگلے 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر جنوبی و وسطی علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہنے کےساتھ کہیں کہیں گرد آلود ہوائیں/جھکڑ چلنے کی توقع ہے ۔ مگر شمالی بلوچستان سمیت خیبرپختونخواہ ،بالائی پنجاب، راولپنڈی ، اسلام آباد ،کشمیراور گلگت بلتستان میں چند مقا مات پر تیز ہواؤں …
Read More »ہفتہ کی اختتامی پیشگوئی ؛ گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان اور درجہ حرارت میں کمی ، تفصیلات جانئیے
ہفتے کے اختتام کی پیشگوئی: جمعہ کو بارش اور ژالہ باری کے ساتھ شدید گردو غبار/گرج چمک (100 سے 120 کلومیٹر فی گھنٹہ سے زیادہ ہوا کے جھکڑ)چلنے کا امکان! 11 اور 12 مئی کے درمیان ان سرگرمیوں میں اضافے کا امکان ہے۔ خاص طور پر بالائی پاکستان میں درجہ …
Read More »8 مئی 2024 :جنوبی پنجاب اور وسطی سندھ میں موسم بہت گرم ، سندھ کے زیادہ تر اضلاع کا درجہ حرارت 44 سے 46 ڈگری سینٹی گریڈ کے درمیان، تفصیلات جانئیے
وسطی سندھ کے علاقے آج بہت گرم رہے۔ سندھ بھر کے بیشتر اضلاع کا درجہ حرارت 42 ڈگری سینٹی گریڈ سے اوپر ریکارڈ کیا گیا۔ سب سے زیادہ گرمی پڈ عیدن میں پڑی جہاں کا درجہ حرارت 46 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا۔نوابشاہ 45.8 ، دادو 45.5 ، موئینجو داڑو …
Read More »7 مئی 2024: پاکستان میں موسم گرما کا باقاعدہ آغاز، درجہ حرارت مئی کے معمول سے 1 سے 3 ڈگری زیادہ ریکارڈ۔ ملک میں ریکارڈ درست درجہ حرارت جانئیے۔
پاکستان میں 1 ماہ کی تاخیر سے موسم گرما کا آغاز ہو چکا ہے۔ ملک میں درجہ حرارت جو معمول سے 8 سے 10 ڈگری سینٹی گریڈ کم تھے ، ان میں پچھلے 2 روز کے دوران تیزی سے اضافہ ہوا ۔ اب درجہ حرارت مئی کے معمول کے مطابق …
Read More »7 مئی 2024 کو پاکستان کے مختلف شہروں میں موسم کیسا رہے گا؟ تفصیلات جانئیے
اگلے 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا اور ملک کے جنوبی و میدانی علاقوں میں اگلے آنے والے دنوں میں دن کے درجہ حرارت میں بتدریج اضافہ ہو گا ۔ تاہم کشمیر و گلگت بلتستان مین مطلع جزوی ابر آلود رہے گا۔ …
Read More »5 مئی 2024 کو پاکستان میں ریکارڈ کئے گئے درست درجہ حرارت ، گرمی کی شدت میں اضافہ ؛
گزشتہ روز ملک میں موسم گرم اور خشک رہا۔ خاص کر ملک کے جنوبی علاقے بہت گرمی کی لپیٹ میں ہیں۔ گزشتہ روز ملک میں سب سے زیادہ گرمی نوابشاہ میں پڑی جہاں کا درجہ حرارت 41 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا ، لسبیلہ ،موئینجودڑو اور پڈعیدن (نوشہرو فیروز)میں 40.5 …
Read More »5 مئی 2024 کو آپ کے شہر میں موسم کیسا رہے گا؟ تفصیلات جانئیے اس رپورٹ میں ؛
اگلے 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم خشک اور گرم رہے گا۔ تاہم بالائی خیبرپختونخواہ ، گلگت بلتستان ،کشمیر اور ملحقہ پہاڑی علاقوں کے علاوہ شمال مشرقی بلوچستان میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے کے ساتھ چند مقامات پر بونداباندی کی بھی توقع ہے۔ اپنے اور دیگر …
Read More »3 مئی 2024 کو پاکستان کے درست درجہ حرارت جانئیے۔
گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور مطلع جزوی ابر آلود رہا، جبکہ جنوبی علاقوں میں موسم گرم رہا۔ کل ملک کا کم سے کم درجہ حرارت استور اور کالام میں 2.5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا اور ملک کا زیادہ سے زیادہ درجہ …
Read More »اپریل 2024: پاکستان بھر میں موسم گرما کے آغاز میں خاصی تاخیر ہوئی کیونکہ ملک بھر میں درجہ حرارت معمول سے کافی کم رہے!ملک بھر کی مجموعی درجہ حرارت کی صورتحال جانیں
ویدر بسٹرز پاکستان کے درجہ حرارت کے درست اعداد و شمار کے مطابق پورے مہینے میں ملک کے کسی بھی حصے میں ہیٹ ویو کی صورتحال نہیں رہی، کیونکہ یکے بعد مغربی ہواؤں کی وجہ سے میدانی علاقوں میں اعتدال سے تیز بارش اور بڑے پیمانے پر ژالہ باری ہوئی …
Read More »