گزشتہ روز ملک کی اوسطاً فضائی آلودگی میں کمی ریکارڈ ہوئی، پنجاب کے شمالی علاقوں میں فضائی آلودگی میں معمولی کمی مگر جنوبی پنجاب کے ساتھ ساتھ شمالی سندھ اور سندھ کی ساحلی پٹی کی فضائی آلودگی میں اضافہ ہوا۔ مگر فضائی آلودگی تا حال خطرناک حد تک تمام جانداروں …
Read More »30 اکتوبر 2024 :میانہ والا، پنڈی گھیب، اٹک میں 76 کلو میٹر فی گھنٹہ کی آندھی کے ساتھ 18 ملی میٹر بارش ریکارڈ ۔ محکمہ موسمیات کے مطابق استور 26 ملی میٹر بارش ریکارڈ
پیشگوئی کے مطابق ملک کے بالائی علاقوں میں داخل ہونے والے سلسلے سے تیز ہواؤں کے ساتھ خیبر پختونخوا ، کشمیر و گلگت بلتستان کے ساتھ خطہ پوٹھوہار کے چند علاقوں میں بارش اور بلند پہاڑی مقامات پر برف باری ہوئی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق سب سے زیادہ بارش استور …
Read More »29اکتوبر 2024 : پاکستان میں فضائی آلودگی میں اضافہ۔ پنجاب کے شمالی علاقوں میں سیالکوٹ چٹی شیخاں کی ہوا انتہائی خراب۔
گزشتہ روز پاکستان کے بیشر مقامات کی فضائی آلودگی میں اضافہ ہوا۔ پنجاب کےشمال مشرقی علاقوں کی ہوا انتہائی خطرناک حد تک آلودہ ہو چکی ہے ۔جس سے تمام جانداروں کی زندگی کو خطرہ ہے۔ خاص کر سیالکوٹ ناروال، لاہور ، شیخوپورہ اور گردو نواح میں موجود افراد ماسک اور …
Read More »29 اکتوبر 2024 : خیبر پختونخوا اور کشمیر و گلگت بلتستان میں بارش اور پہاڑوں پر برف باری۔ سیدو شریف میں 49 ملی میٹر بارش ریکارڈ
پیشگوئی کے مطابق گزشتہ شام جنوب مغربی خیبر پختونخوا سےمغربی ہواؤں کا سلسلہ شروع ہوا۔ جس نے جلد کے پی کے کے ساتھ کشمیر و گلگت بلتستان کے علاقوں کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ جس سے پہاڑی چوٹیوں کے ساتھ بلند پہاڑی مقامات پر بارش اور بعض مقامات پر …
Read More »27 اکتوبر 2024 :سکردو میں ملک کا کم سے کم درجہ حرارت 2.4 ڈگری ریکارڈ ۔ بیلا 42.5 ڈگری کے ساتھ ملک کا گرم ترین مقام ۔
گزشتہ روز ملک کے بیشتر علاقوں میں دن گرم اور رات خؐوشگوار رہی مگر جنوبی سندھ کے میدانی علاقے اور بلوچستان کے جنوب مشرقی علاقے شدید گرم ہیں۔ ملک کا کم سے کم درجہ حرارت سکردو میں 2.4 ڈگری ، کالام میں 4 ڈگری ریکارڈ ہوا ، بیلا ملک کا …
Read More »ہفتہ وار پیشگوئی: 28 تا 30 اکتوبر کے درمیان گرج چمک، بارش اور ژالہ باری کے ساتھ طوفان کی توقع ۔
ہفتہ وار پیش گوئی: بالائی پاکستان میں پیر کی سہ پہر/شام اور منگل کی شام کے درمیان گرج چمک، بارش اور ژالہ باری کے ساتھ طوفان کی توقع ۔ ⦿ کیا: 70 سے 90 کلومیٹر فی گھنٹہ کی زیادہ سے زیادہ ہواؤں کے ساتھ آندھی کے 1 یا 2 ادوار …
Read More »27 اکتوبر 2024 : پنجاب کے شمالی میدانی علاقوں سے بالائی سندھ مغربی خیبرپختونخوااور شمالی بلوچستان کے چند علاقے فضائی آلودگی کی لپیٹ میں۔
ملک میں پنجاب کے شمالی میدانی علاقوں سے بالائی سندھ مغربی خیبرپختونخوااور شمالی بلوچستان کے چند علاقے فضائی آلودگی کی لپیٹ میں ہیں ۔ گزشتہ روز سیالکوٹ میں سب سے زیادہ فضائی آلودگی اوسطاً 287 ریکارڈ کی گئی ۔ عوام سے گزارش ہے کہ باہر نکلتے ہوئے ماسک کا استعمال …
Read More »25 اکتوبر 2024 : کہیں سردی تو کہیں موسم بہت گرم۔ ملک میں کم سے کم درجہ حرارت 1.5 اور زیادہ سے زیادہ 40.5 ریکارڈ ۔ ملک بھر کے درست درجہ حرارت جانئیے
گزشتہ روز ملک بھر میں موسم خشک اور دن گرم رہا۔ ملک کے شمالی علاقوں کے ساتھ شمال مغربی خیبر پختونخواہ اور شمال مغربی بلوچستان میں موسم خوشگوار اور رات ٹھنڈی رہی جبکہ بلائی پنجاب اور خطہ پوٹھوہار میں رات خوشگوار رہی۔ مگر سندھ کے جنوبی میدانی علاقوں میں ان …
Read More »24 اکتوبر 2024 : کالام 3 اور زیارت 3.5 ڈگری کے ساتھ ملک کے سرد ترین مقامات، دن کے درجہ حرارت میں اضافہ؛ ملک بھر کے درست درجہ حرارت جانئیے۔
آج ملک کے بیشتر مقامات پر دن کے وقت موسم گرم اور رات کہیں خوشگوار تو کہیں خنک رہی۔ ملک کا کم سے کم درجہ حرارت کالام میں 3 ڈگری اور زیارت میں 3.5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ جہاں ملک کے کم سے کم درجہ حرارت میں 2 …
Read More »24 اکتوبر 2024: سموگ نے پنجاب کے ساتھ بالائی سندھ کو بھی اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ سکھر میں فضا انتہائی آلودہ ۔
ملک میں گزشتہ روز فضائی آلودگی کی شدت میں معمولی کمی ہوئی، مگر فضا میں آلودگی تا حال برقرار ہے۔ پنجاب کے شمالی علاقوں کے ساتھ وسطی پنجاب اور سندھ کے شمالی علاقے بھی اس کی لپیٹ میں آ گئے ہیں۔ کل سب سے زیادہ آلودہ فضا سکھر میں ریکارڈ …
Read More »