تازہ ترین
Home / تازہ ترین موسمی صورتحال (page 27)

تازہ ترین موسمی صورتحال

22 اپریل 2024 : ملک بھر کے دن کے درجہ حرارت میں معمولی اضافہ مگر رات کے درجہ حرارت معمول سے اب بھی کم ، تفصیلات جانئیے۔

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم رہا مگر ملک کے چند بالائی علاقوں سمیت خطہ پوٹھوہار میں موسم خوشگوار رہا۔ کل 21 اپریل کو ملک کا زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت سندھ میں پڈعیدن( نوشہرو فیروز) میں ریکارڈ ہوا، جہاں کا درجہ حرارت 37.5 …

Read More »

21 اپریل 2024 پاکستان کے ییشتر علاقوں کے درجہ حرارت میں معمول سے 4 سے 7 درجہ تک کی کمی

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے  بیشتر علاقوں میں درجہ حرارت میں معمول سے زیادہ کمی دیکھی جا رہی ہے۔ ملک کے بالائی علاقوں کے دن اور رات دونوں کے درجہ حرارت  معمول سے کافی کم ہیں۔ اسی طرح ملک کے جنوبی علاقوں کے درجہ حرارت میں بھی 3 …

Read More »

اگلے 24 گھنٹوں میں موسم کیسا رہے گا؟اپنے شہرکا موسم جانیئے

بروز اتوار پاکستان کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور جنوبی عللاقوں میں گرم رہے گا۔ مگر خیبر پختونخواہ، گلگت بلتستان و کشمیر ،بلوچستان اور خطہ پوٹھوہار کے چند علاقوں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش کا امکان ہے۔ اپنے اور ملک کے دیگر شہروں کے …

Read More »

20 اپریل 2024 ،بالائی پنجاب اور خیبر پختونخواہ میں شدید گرج چمک کے ساتھ بارش اور اولے۔ ہمارے موسمی اسٹیشنز پر 62 ملی میٹر بارش کہاں ریکارڈ ہوئی ،تفصیلات جانئیے اس رپورٹ میں

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران پیشگوئی کے مطابق بارش برسانے والا سسٹم ملک کے بالائی علاقوں پر پوری طاقت سے اثر انداز ہوا۔ بارشوں سے ملک میں جہاں املاک کو نقصان پہنچا وہیں مجموعی طور پر ملک میں 81 افراد ہلاک ہوئے۔ بلوچستان اور خیبر پختونخواہ کے مقامی ندی نالوں …

Read More »

20 اپریل 2024 : پورے ملک میں بارشوں نے تباہی مچا دی،81 افراد جان کی بازی ہار گئے ،تفصیلات جانئیے۔

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران پاکستان کے بالائی علاقوں میں شدید بارش ہوئی۔ مجموعی طور پر 81 افراد جان کی بازی ہار گئے ۔میڈیا رپورٹ کے مطابق خیبر پختونخواہ میں 46 افراد ، 15 افراد بلوچستان میں ، 20 افراد کشمیر میں جاں بحق ہو گئے۔کشمیر میں 100 گھر اور …

Read More »

19 اپریل 2024 پاکستان کے بیشتر علاقوں میں دن کے درجہ حرارت میں 4 سے 10 ڈگری سینٹی گریڈ تک کی کمی

پیش گوئی کے مطابق ملک بھر کے بیشتر حصوں میں، اس مغربی ہواؤں کے سلسلےکی موجودگی کی وجہ سے دن کے درجہ حرارت میں معمول سے 4 سے 10 ڈگری سینتی گریڈ کی کمی دیکھی جا رہی ہے۔ آج سندھ میں سب سے زیادہ درجہ حرارت نوابشاہ میں 37.5 ڈگری …

Read More »

19 اپریل 2024 : جڑواں شہروں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ تیز بارش، سب سے زیادہ ہوا کے جھکڑ کی رفتار 63 کلو میٹر فی گھنٹہ کہاں ریکارڈ ہوئی؟ تفصیلات جانئیے۔

ویدر بسٹر ایڈمن کی پیش گوئی کے مطابق ملک بھر میں تیز ہواؤں، گرج چمک کے ساتھ بارشوں کا سلسلہ جاری ہے۔ جنوب مشرقی بلوچستان سے چلنے والا یہ سلسلہ اب ملک کے  وسطی اور بالائی علاقوں پر اثر اندازہو رہا ہے۔ کل شام یہ سلسلہ جنوبی و وسطی پنجاب …

Read More »

19اپریل 2024: ملک بھر میں بارشوں کا سلسلہ اپنی مختلف شدت کے ساتھ جاری،بلوچستان میں 12 افراد جان کی بازی ہار گئے۔۔تفصیلات جانئیے۔

پاکستان کے مختلف علاقوں میں بارش کا سلسلہ اپنی مختلف شدت کے ساتھ جاری ہے،4 دن سے بلوچستان میں جاری بارشوں کے نتیجے میں اب تک 12 افراد جان کی جازی ہار چکے ہیں ۔ ان میں سے 5 افراد بجلی گرنے کے باعث اور باقی بارشوں کے باعث کچے …

Read More »

18 اپریل 2024 : حالیہ مغربی ہواؤں کی موجودگی میں ملک کے بیشتر علاقوں کے زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت میں 4 سے 7 ڈگری سینٹی گریڈ کی کمی

ملک میں مغربی ہواؤں کا جو سلسلہ داخل ہوا اس سے پورے ملک کے زیادہ تر علاقوں کے درجہ حرارت میں کمی دیکھی گئی، 90 فیصد علاقوں کے زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت میں آج 18 اپریل کو  4 سے 7 ڈگری سینٹی گریڈ کی کمی ریکارڈ ہوئی۔ آج ملک …

Read More »

حالیہ مغربی ہواؤں کے سلسلے سے بلوچستان کے مختلف علاقوں میں شدید بارشیں،گوادر میں 2 روز کے دوران 95.7 ملی میٹر بارش ریکارڈ

پیشگوئی کے مطابق ملک میں داخل ہونے والے مغربی ہواؤں کے سلسلے کی وجہ سے مکران کی ساحلی پٹی، گوادر سمیت ملحقہ علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ شدید بارش ہوئی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق 2 روز کے دوران سب سے زیادہ بارش گودر میں 95.7 ملی میٹر ، جیوانی …

Read More »