Home / تازہ ترین موسمی صورتحال (page 25)

تازہ ترین موسمی صورتحال

17 اگست 2025 : اسلام آباد ،راولپنڈی سمیت سندھ،خیبر پختونخوا اور کشمیر میں موسلادھار بارش ۔ اسلام آباد سیدپور 74 ملی میٹر بارش ریکارڈ

پیشگوئی کے مطابق ملک میں بیشتر مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارشوں کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری ہے۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران سندھ کے مختلف علاقوں میں بادل خوب برسے ، طویل عرصے بعد ہونے والی بارش سے ان علاقوں میں جاری گرمی کا زور ٹوٹ گیا …

Read More »

16 اگست 2025 : خیبرپختونخوا کشمیر و گلگت بلتستان میں شدید بارشوں سے بڑے پیمانے پر نقصانات

گزشتہ روزملک کے بالائی علاقوں میں شدید بارشوں کلاؤڈ برسٹ، اور سیلابی ریلوں نے تباہی مچا دی۔  بونیر،  باجوڑ، بگروٹ، مانسہرہ اور سوات کے اضلاع سب سے زیادہ متاثر ہوئے۔ سیلابی ریلوں میں لوگوں کے گھر مال ،مویشی ،دکانیں اور دیگر قیمتی سامان تنکوں کی طرح پانی میں بہہ گیا۔کئی …

Read More »

15 اگست 2025 : خیبرپختونخوا، کشمیر اور گلگت بلتستان میں 2 روز سے جاری بارشوں سے شدید موسمی صورتحال،تفصیلات جانئیے

پیشگوئی کے مطابق مونسون کا ایک طاقتور سلسلہ ملک کے شمالی علاقوں سمیت پنجاب کے مختلف اضلاع پر اثر انداز ہو رہا ہے۔مشرق سے آنے والی مونسون کی نمی سے بھرپور ہواؤں کو مغربی سلسلے سے ٹکرنے کی وجہ سے   صوبہ خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع، گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر …

Read More »

ہفتہ وار پیشگوئی 14 تا 20 اگست 2025: ملک بھر میں شدید مون سون کی بارشیں متوقع!

ہفتہ وار پیشگوئی (14 سے 20 اگست 2025): شدید مون سون بارشیں متوقع! چند مقامات پر 200 ملی میٹر سے زائد بارش ہو سکتی ہے۔ ملک بھر میں بارشوں کا امکان۔ ⦿ کیا ہونا ہے؟ شدید ترین بارشوں کے سبب دریاؤں میں طغیانی اور شہری علاقے زیرِ آب آنے کا …

Read More »

13 اگست 2025 : کشمیر و پنجاب میں چند مقامات پر ہلکی بارش سے موسم خوشگوار۔

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران  پنجاب ، کشمیر اور خیبر پختونخؐوا میں چند مقامات پر ہلکی بارش ہوئی۔  جس سے ان علاقوں میں موسم خوشگوار ہو گیا۔ پنجاب کے شمالی علاقوں میں اکثر مقامات پر اور کے پی کے میں چند علاقوں میں اگرچہ بادل چھائے ہوئے ہیں ،مگر ان …

Read More »

8 اگست 2025 : خطہ پوٹھوہار ،جنوبی کشمیر سمیت خیبر پختونخوا میں مون سون بارشیں جاری ۔ راولپنڈی میں چکلالہ سکیم 3 کے مقام پر 48 ملی میٹر بارش ریکارڈ

مون سون کی نمی سے بھرپور ہواؤں کے ساتھ مغربی ہواؤں کے ٹکرانے سے  ملک میں چند مقامات پر بادل تشکیل پائے ۔ جن سے بلوچستان ،خیبر پختونخوا جنوبی کشمیر ،شمال مشرقی پنجاب اور خطہ پوٹھوہار میں  بادل برسے ۔ اگست میں خطہ پوٹھوہار میں بعض مقامات پر  روزانہ کی …

Read More »

7 اگست 2025 : راولپنڈی، اسلام آباد، جنوبی کشمیر و خیبر پختونخوا میں وقفے وقفے سے شدید گرج چمک کے ساتھ موسلادھار بارشیں جاری۔

ملک کے بالائی علاقوں میں مغربی ہواؤں کی موجودگی  کے ساتھ مون سون کی مشرق سے آنے والی ہواؤں کے ملاپ سے وقفے وقفے سے روزانہ بارش کا سلسلہ جاری ہے۔  رات گئے شدید گرج چمک کے ساتھ موسلادھار  ہوئی۔ جس سے نشیبی علاقے زیر آب آ گئے۔بادلوں کے بننے …

Read More »

6 اگست 2025 : پنجاب کے بیشتر علاقوں سمیت خیبر پختونخوا ،کشمیر و گلگت بلتستان میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کےساتھ بارش، گجرات میں 86 ملی میٹر بارش ریکارڈ

ملک میں مون سون کی ہوائیں مسلسل داخل ہو رہی ہیں. ادھر مغربی ہواؤں کا ایک کمزور سلسلہ بھی گزشتہ روز  ملک کے بالائی علاقوں میں داخل ہوا ، جس سے  پنجاب ،خیبر پختونخوا،کشمیر، خطہ پوٹھوہار اور گلگت بلتستان میں شدید گرج چمک اور تیز ہواؤں کے ساتھ  تیز  سے …

Read More »

4 اگست 2025 : خطہ پوٹھوہار سمیت شمالی پنجاب میں تیز ہواؤں کے ساتھ موسلادھار بارش۔ لاہور ہوائی اڈے پر 74 ملی میٹر بارش اور 56 کلومیٹر کی تیز ہوا ریکارڈ

گزشتہ شام لاہور کے  چند شمالی علاقوں میں تیز ہواؤں کے ساتھ شدید بارش ہوئی،  جبکہ شہر کے  جنوبی اور مغربی علاقے بارش سے محروم رہے۔  یہی بادل آگے بڑھ کر سیالکوٹ،  شیخوپورہ اور منڈی بہاؤالدین میں بارش برسانے کا سبب بنے۔سیالکوٹ میں طویل عرصے بعد اچھی بارش ہوئی۔  رات …

Read More »

3 اگست 2025 : صوابی میں شیخ جانہ، رازڑ کے مقام پر 55 ملی میٹر بارش کے ساتھ 69 کلو میٹر فی گھنٹہ کی آندھی ریکارڈ

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران وفاقی دارالحکومت اسلام آباد ،راولپنڈی سمیت خطہ پوٹھوہار ، کشمیر و گلگگت بلتستان  اور خیبر پختونخوا میں چند مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی۔ سب سے زیادہ بارش صوابی میں شیخ جانہ، رازڑ  کے مقام پر موجود  ہمارے موسمی اسٹیشن …

Read More »