پیشگوئی کے مطابق مون سون کی بارشوں کا ایک نیا سلسلہ کشمیر اور شمالی پنجاب میں وقفے وقفے سے بارش برسانے کا باعث بن رہا ہے۔ جس کو مغرب سے آنے والی ہواؤں کی حمایت بھی حاصل ہے۔ گزشتہ روز لاہور، سیالکوٹ، گوجرنوالہ گجرات اور پنجاب کے دیگر علاقوں سمیت …
Read More »30 اگست تا 5 ستمبر 2025 موسمی پیشگوئی : شمال مشرقی پنجاب میں مزید شدید مون سون بارشیں متوقع۔
پیشگوئی (اگلے 7 دن): شمال مشرقی پنجاب میں مزید شدید مون سون بارشیں متوقع۔ سیلاب سے متاثّرہ علاقوں میں مزید 100 سے 200 ملی میٹر مزید بارش کا امکان! بعض مقامات پر بارش کی کُل مقدار 300 ملی میٹر سے تجاوز کر سکتی ہے۔ کیا ہونا ہے؟ تیز سے انتہائی …
Read More »27 اگست 2025 : شمال مشرقی پنجاب میں ملک کی تاریخ کی شدید ترین بارش، سیالکوٹ کینٹ میں 24 گھنٹے میں 365 ملی میٹر بارش ریکارڈ۔
مون سون کے انتہائی طاقتور سلسلے نے کل ملک کے انتہائی شمال مشرقی علاقوں کو بری طرح متاثر کیا۔ سیالکوٹ ، گجرات اور نارووال سمیت آزاد کشمیر میں برنالہ میں طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی۔ سیالکوٹ میں ملک کی تاریخ کا ایک دن میں ہونے والی بارش کا ریکارڈ …
Read More »24 اگست 2025 : پنجاب، خیبرپختونخوا، کشمیر و گلگت بلتستان میں تیز ہواؤں، شدید گرج چمک کے ساتھ موسلادھار بارش ۔ گجرات 126، ڈھنڈاو (مردان) میں 109 ملی میٹر بارش ریکارڈ
پیشگوئی کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران پنجاب، خیبرپختونخوا، کشمیر و گلگت بلتستان میں تیز ہواؤں، شدید گرج چمک کے ساتھ موسلادھار بارش ہوئی۔ بادل پہلے ان علاقوں میں لوکل ایکٹیویٹی کی طرح کہیں کہیں برسے مگر چند گھنٹوں میں مشرق سے آنے والی مونسون کی مرطوب ہواؤں کو …
Read More »ہفتہ وار موسمی پیشگوئی: 21 سے 26 اگست کے دوران شدید مون سون بارشوں کا امکان
ہفتہ وار پیشگوئی: شدید مون سون بارشوں کا امکان ایک مرتبہ پھر ملک بھر میں مونسون کی موسلادھار بارشیں ہونے کی توقع۔ شمال مشرقی پنجاب اور جنوبی کشمیر میں 200 ملی میٹر سے زائد بارش ہونے کا امکان ! ⦿ کیا ہوگا؟ شدید موسلادھار بارشوں کی وجہ سے، دیہی و …
Read More »20 اگست 2025: کراچی میں تاریخی بارش۔ بیشتر مقامات پر صرف چند گھنٹوں میں 100 ملی میٹر سے زائد بارش ریکارڈ۔
گزشتہ روز مونسون کا زیادہ زور سندھ پر رہا، اگرچہ پنجاب ،خیبر پختونخوا و کشمیر میں بھی بارش ہوئی، مگر کراچی میں ہونے والی بارش ایک تاریخی بارش ریکارڈ ہوئی۔ کل دوپہر صرف چند گھنٹوں میں بیشتر مقامات پر گرج چمک کے ساتھ موسلادھار بارش ہوئی، جو بیشتر مقامات پر …
Read More »19 اگست 2025 : ملک کے شمالی علاقوں سے لے کر بلوچستان و کراچی کے ساحلوں تک، مون سون کا طاقتور سلسلہ وقفے وقفے سے جاری
ملک بھر میں مونسوں کا طاقتور سلسلہ اپنی پوری شدت کے ساتھ وقفے وقفے سے جاری ہے۔ مشرق سے آنے والی مرطوب ہواؤں کو مغربی ہواؤں کے سلسلے کی بھرپور طاقت ملی جس سے ملک گیر بارشیں ہوئیں۔ خیبرپختونخوا و کشمیر میں بادل گزشتہ روز بھی خوب برسے اور اپنے …
Read More »18 اگست 2025 : کشمیر تا سندھ بیشتر مقامات پر مون سون کے بادل جم کر برسے، ڈپلو ضلع تھرپارکر میں 116 ملی میٹر بارش ریکارڈ
مونسون کی بارشوں کا سلسلہ ملک کے بیشتر علاقوں میں پھیل گیا۔ جنوبی پنجاب اور سندھ کے بیشتر مقامات پر بادل خوب جم کر برسے۔ جہاں گرمی سے لوگوں نے سکھ کا سانس لیا ۔ گزشتہ رات صحراۓ تھر بشمول ڈپلو، عمرکوٹ، مٹّھی، اسلام کوٹ اور نگر پارکر میں موسلادھار …
Read More »18 اگست 2025: کراچی اور حیدرآباد سمیت سندھ بھر میں 19 تا 22 اگست موسلادھار سے طوفانی بارشوں کا امکان
صوبہ سندھ کیلئے اگلے 7 دنوں کی نظر ثانی شدہ پیشگوئی: بڑے پیمانے پرموسلادھار سے طوفانی بارش متوقع، بالخصوص صوبے کے جنوبی علاقوں میں! تفصیلات: پاکستان کے جنوبی علاقوں میں بِالْآخِر مون سون پوری طرح سے فعال ہو چکا ہے۔ گرج چمک کے طوفان گزشتہ رات صحراۓ تھر بشمول عمرکوٹ، …
Read More »17 اگست 2025 : خطہ پوٹھوہار میں موسلادھار بارش نے جل تھل ایک کر دیا۔ کلر سیداں اور اسلام آباد کے زون 3 اور 5 میں مختلف مقامات پر 100 ملی میٹر سے زائد بارش ریکارڈ۔
آج الصبح خطہ پوٹھوہار میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ شدید بارش کا سلسلہ شروع ہوا ۔مون سون کی مرطوب ہواؤں کی موجودگی کی اور مغربی ہواؤں کے اشتراک سے ایک طاقتور سلسلہ نے اٹک سے شروع ہو کر جلد ہی پورے علاقے کو اپنی لپیٹ میں لے …
Read More »
Weather Busters Pakistan موسم کا حال