Home / تازہ ترین موسمی صورتحال (page 25)

تازہ ترین موسمی صورتحال

مغربی ہواؤں کے سلسلوں سے ہونے والی بارش کے سبب بالائی پاکستان میں بہار لوٹ آئی۔ درجہ حرارت معمول سے 6 سے 10 ڈگری تک کم ریکارڈ ہوۓ۔ اپنے شہر کے درست درجہ حرارت جانیں

جہاں بالائی پاکستان میں رات میں موسم باقاعدہ  سرد اور دن میں خوشگوار رہا،  وہیں جنوبی بلوچستان میں خشک ہواؤں کے سبب گرمی میں نمایاں اضافہ ہوا۔ سب سے زیادہ درجہ حرارت گوادر میں 45 ڈگری سینٹی گریڈ،  جیوانی 43 جبکہ اورماڑا اور پسنی میں 42 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ …

Read More »

اسلام آباد، پوٹھوہار ،خیبرپختونخوا سمیت گلگت بلتستان و کشمیر میں شدید گرج چمک اور آندھی/تیز ہواؤں کے ساتھ بارش

گزشتہ 24  گھنٹوں کے دوران ملک میں وفاقی دار الحکومت  اسلام آباد سمیت راولپنڈی اور خطہ پوٹھوہار کے ساتھ ساتھ، شمال مشرقی پنجاب اور بالائی خیبرپختونخوا میں چند مقامات پرآندھی/ تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی مگر کشمیر اور گلگت بلتستان میں زیادہ تر مقامات  پر تیز …

Read More »

مون سون 2025 پیشگوئی: معمول سے زیادہ بارشیں متوقع۔ خشک سالی کی صورتحال کافی حد تک ختم ہونے کا امکان۔ تفصیلی پیشگوئی ملاحظہ کریں

مون سون پیشگوئی 2025: اچھی خبر! مون سون کی قبل از وقت آمد متوقع! پاکستان بھر میں معمول کے مطابق یا معمول سے تھوڑی زیادہ بارشیں اور معمول کے مطابق درجہ حرارت رہنے کا امکان۔ موجودہ جدید ترین موسمیاتی ماڈل ECMWF کی مدد سے موسم کا حال نے مون سون …

Read More »

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سمیت خیبرپختونخوا ،کشمیرو گلگت بلتستان اور بالائی پنجاب میں تیز ہواؤں اور شدید گرج چمک کے ساتھ بارش چند مقامات پر ژالہ باری

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مغربی ہواؤں کا ایک سلسلہ ملک کے شمالی علاقوں پر اثر انداز ہوا۔ جس کی وجہ سے اسلام آباد، بالائی پنجاب،خیبرپختونخوا ،کشمیر اور گلگت بلتستان میں مختلف مقامات پرتیز گرد آلود آندھی چلی جو بعد ازاں گرج چمک کے طوفانوں میں تبدیل ہوئی،ساتھ ہی ان …

Read More »

27 مئی2025 : شمال مشرقی بلوچستان اور خطہ پوٹھوہار سمیت ملک کے شمالی علاقوں میں تیز آندھی و بارش

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک شمال مشرقی بلوچستان ، خطہ پوٹھوہار سمیت ملک کے شمالی علاقوں میں تیز  آندھی اور  گرج چمک کے ساتھ   بارش ہوئی۔ آگے بڑھتے  ہوئے اس سلسلے نے تیزی سے ہزارہ، مالاکنڈ، کرک، کوہاٹ اور وسطی خیبر پختون خواہ کے اضلاع کو بھی اپنی لپیٹ …

Read More »

27 مئی 2025 : شمالی خیبر پختونخوا اور خطہ پوٹھوہار میں ایک مرتبہ پھر زور دار آندھی اور مٹی کے طوفان۔ 100 کلومیٹر فی گھنٹہ سے زائد کی ہوائیں ریکارڈ!

ایک مرتبہ پھر پاکستان کے شمالی علاقوں میں مغربی ہواؤں کا ایک تازہ ترین سلسلہ اثر انداز ہوا۔ پشاور کے علاقے میں شدید آندھی کی اطلاعات موصول ہوئیں ، جس میں زیادہ سے زیادہ ہوا کی رفتار 110 کلومیٹر فی گھنٹہ تک ہو سکتی ہے۔ اس سلسلہ نے تیزی سے …

Read More »

25 مئی 2025 : طوفان پر رپورٹ : طوفانی ہواؤں نے پنجاب کے بیشتر اضلاع میں تباہی مچا دی، جانی و مالی نقصانات تفصیلات جانئیے

گزشتہ روز سوات کے علاقے سے شروع ہونے والے مغربی ہواؤں کے سلسلےکی وجہ سے وہاں شدید بارش و بؑعض مقامات پر شدید ژالہ باری ہوئی ، ندی نالوں میں سیلابی صورتحال پیدا ہو گئی، وہیں اسی سلسلے نے آگے بڑھتے ہوئے مزید شدت اختیار کر لی۔ اٹک میں ہواؤں …

Read More »

24 مئی 2025 :طوفان پر رپورٹ: ملک کے شمالی علاقوں میں شدید طوفان! 200 کلومیٹر فی گھنٹہ کی ہوائیں بحریہ ٹاؤن راولپنڈی میں ریکارڈ

  طوفانی موسم کی تفصیلی رپورٹ: آج دوپہر کے وقت ہزارہ اور ملاکنڈ ڈویژنز میں 2000 کی دہائی جیسے زبردست مئی کے طوفان کا آغاز ہوا ، جس کے نتیجے میں خیبر پختونخوا کے شمالی علاقوں بالخصوص مردان میں شدید ژالہ باری ہوئی۔ یہ گرد و غبار اور گرج چمک …

Read More »

24 مئی 2025 :ہفتہ وار موسمی پیش گوئی: پاکستان بھر میں شدید گرج چمک/گرد کے طوفان ، بارش اور آندھی کا امکان

ہفتہ وار موسمی پیش گوئی: پاکستان بھر میں شدید گرج چمک/گرد کے طوفان ، بارش اور آندھی کا امکان کب ہو گا؟ : 24 مئی سے 31 مئی 2025 تک کیا ہوگا؟ اس ہفتے کم از کم 2 مغربی ہواؤں کے سلسلے (WDs) اثر انداز ہوں گے، جس کے نتیجے …

Read More »

24 مئی 2025 : شدید گرمی کے بعد آندھی، گرج چمک و بارش کی صورت میں کسانوں کے لئے رہنمائی

شدید گرمی کے بعد تیز ہوائیں شدید گرد و غبار اور گرج چمک کے ساتھ بارش اس دوران کسانوں کو مندرجہ ذیل ہدایات کی جاتی ہے۔ 1. سوات دیر اور باجوڑ کے کسان اپنی گندم کی تھرشنگ کریں۔ اور اگر ممکن نہیں ہے تو ایک جگہ پر جمع کرکے بارش اور …

Read More »