ملک میں مون سون کی ہوائیں مسلسل داخل ہو رہی ہیں. ادھر مغربی ہواؤں کا ایک کمزور سلسلہ بھی گزشتہ روز ملک کے بالائی علاقوں میں داخل ہوا ، جس سے پنجاب ،خیبر پختونخوا،کشمیر، خطہ پوٹھوہار اور گلگت بلتستان میں شدید گرج چمک اور تیز ہواؤں کے ساتھ تیز سے …
Read More »4 اگست 2025 : خطہ پوٹھوہار سمیت شمالی پنجاب میں تیز ہواؤں کے ساتھ موسلادھار بارش۔ لاہور ہوائی اڈے پر 74 ملی میٹر بارش اور 56 کلومیٹر کی تیز ہوا ریکارڈ
گزشتہ شام لاہور کے چند شمالی علاقوں میں تیز ہواؤں کے ساتھ شدید بارش ہوئی، جبکہ شہر کے جنوبی اور مغربی علاقے بارش سے محروم رہے۔ یہی بادل آگے بڑھ کر سیالکوٹ، شیخوپورہ اور منڈی بہاؤالدین میں بارش برسانے کا سبب بنے۔سیالکوٹ میں طویل عرصے بعد اچھی بارش ہوئی۔ رات …
Read More »3 اگست 2025 : صوابی میں شیخ جانہ، رازڑ کے مقام پر 55 ملی میٹر بارش کے ساتھ 69 کلو میٹر فی گھنٹہ کی آندھی ریکارڈ
گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران وفاقی دارالحکومت اسلام آباد ،راولپنڈی سمیت خطہ پوٹھوہار ، کشمیر و گلگگت بلتستان اور خیبر پختونخوا میں چند مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی۔ سب سے زیادہ بارش صوابی میں شیخ جانہ، رازڑ کے مقام پر موجود ہمارے موسمی اسٹیشن …
Read More »3 اگست 2025 : اسلام آباد ،راولپنڈی اور خیبر پختونخوا کے چند علاقوں میں تیز ہواؤں کے ساتھ شدید بارش۔شیخ جانہ، رازڑ (صوابی) میں ۵۵ ملی میٹر بارش کے ساتھ ۶۹ کلو میٹر فی گھنٹہ کی آندھی ریکارڈ
گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں خطہ پوٹھوہار ، خیبر پختونخوا ،کشمیر و گلگت بلتستان میں چند مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی۔ سب سے زیادہ بارش صوابی میں شیخ جانہ، رازڑ کے مقام پر موجود ہمارے موسمی اسٹیشن پر 55 ملی میٹر ریکارڈ …
Read More »2 اگست 2025 : اسلام آباد و راولپنڈی اور خیبرپختونخوا میں گرج چمک اور تیز ہواؤں کے ساتھ بارش۔ گولڑہ، اسلام آباد کے علاقے میں تقریباً 100 ملی میٹر بارش ریکارڈ۔
ملک کے مختلف مقامات پر مون سون بارشوں کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری ہے۔ گزشتہ دوپہر جنوبی پنجاب اور بلوچستان میں بارش کا سلسلہ تھمنے کے بعد شام کو مغرب سے آنے والے کمزور ہوا کے سلسلے سے مینگورہ ، سوات میں بادلوں کے بننے سے بارش یہ …
Read More »1 اگست 2025 : جنوبی پنجاب میں اکثر مقامات جبکہ ملک کے دیگر صوبوں میں چند ایک مقامات پر مونسون کی بارشیں جاری۔ تفصیلات جانئیے
مون سون کی بارشوں کا سلسلہ ملک میں مختلف مقامات پر وقفے وقفے سے جاری ہے ، گزشتہ شام کوہ سلیمان پر بننے والے بادل مشرق سے آنے والی مونسون ہواؤن ںے مزید طاقت پکڑتے رہے اور ان کی وجہ سے لیہ، کروڑ، ملتان ، بہاولپور، منڈی یزمان، منڈی صادق …
Read More »31 جولائی 2025 : مون سون کے دوران فصلوں اور باغات کی دیکھ بھال و رہنمائی
مون سون کی بارشیں اور فصلوں کی دیکھ بھال 1. باغات اور فصلوں میں پانی زیادہ دیر کھڑا ہونے یا مٹی میں زیادہ نمی ہونے سے جڑوں میں بیماری ہوسکتی ہے۔اس لئے بارش کا پانی جلدی نکالیں اور احتیاطی طور پر مٹی میں فنجاسائیڈ کا استعمال کریں۔ 2. زیادہ نمی …
Read More »اگست 2025 ماہانہ پیشگوئی: ملک کے بیشتر علاقوں میں معمول سے قدرے زیادہ بارشوں کا امکان، تفصیلات جانیئے
🌧️ اگست 2025 کی ماہانہ پیشگوئی: پاکستان کے بیشتر علاقوں میں اگست 2025 کے دوران مجموعی طور پر معمول کے مطابق یا معمول سے قدرے زیادہ بارش ہونے کا امکان ہے، سوائے سندھ کے، کیونکہ وہاں بارش معمول سے کم رہنے توقع ہے۔ موسم کا حال نے جدید ترین موسمیاتی …
Read More »31 جولائی 2025 : ملک کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارشوں کا سلسلہ جاری، گوجرنوالہ میں 47 ملی میٹر بارش ریکارڈ
گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران پنجاب خیبر پختونخوا ،کشمیر اور گلگت بلتستان میں گرج چمک کے کہیں تیز اور کہیں معتدل بارش ہوئی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق سب سے زیادہ بارش گوجرنوالہ میں 47ملی میٹر اور بہاولنگر میں 29 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی ، جبکہ خیبرپختونخوا میں بنوں …
Read More »30 جولائی 2025 :پہاڑی علاقے میں شدید بارش کے باعث لینڈسلائیڈ کی صورت میں حفاظتی تدابیر
پہاڑی علاقے میں شدید بارش کے باعث لینڈسلائیڈ کی صورت میں حفاظتی تدابیر موسم کا حال کی تمام مقامی اور انٹرنیشنل سیاحوں سے اپیل ہے کہ 1 بارش کے دنوں میں پہاڑی مقامات کا سفر کرنے سے گریز کریں۔ 2۔ محمکہ موسمیات اور حکومت کی طرف سے جاری کردہ ہدایات …
Read More »
Weather Busters Pakistan موسم کا حال