Home / تازہ ترین موسمی صورتحال (page 19)

تازہ ترین موسمی صورتحال

13 نومبر 2025 : گوجرنوالہ 396 اے کیو آئی کے ساتھ ملک کا آلودہ ترین شہر، تفصیلات جانئیے

ملک کے مختلف علاقوں میں ہوا کا معیار بدستور خراب  ، گوجرنوالہ میں فضائی آلودگی 396 ریکارڈ ہوئی۔ قصور میں ہوا کا معیار  564 ریکارڈ کیا گیا۔ ملک کے مختلف شہروں میں ریکارڈ کی گئی فضائی آلودگی ذیل کی فہرست سے جانئیے۔ فضائی معیار اوسط علاقے 154 کراچی شہر ( …

Read More »

12 نومبر 2025 : فضائی آلودگی میں اضافہ، ملتان 660 اور قصور 612 ، اے کیو آئی کے ساتھ آلودہ ترین شہر، تفصیلات جانئیے

ملک میں جاری خشک موسم کی وجہ سے میدانی علاقوں میں ہوا کا معیار آئے روز مزید خراب ہوتا جا رہا ہے۔ گزشتہ روز ملتان میں 660 اور قصور میں ہوا کا معیار  612  ریکارڈ ہوا ۔ اس کے ساتھ لاہور کے دیہی علاقے برکی میں فضائی آلودگی 405 ریکارڈ …

Read More »

11 نومبر 2025 : فیصل آباد 644 اے کیو آئی کے ساتھ ملک کا آلودہ ترین شہر ، تفصیلات جانئیے

گزشتہ روز ملک کے میدانی علاقوں میں ہوا کا معیار شدید ترین خراب،   فیصل آباد میں گزشتہ روز فضائی آلودگی کا تناسب انداز  644 ریکارڈ ، جبکہ قصور شہر میں 499 اے کیو آئی ریکارڈ کیا گیا۔ ملک کے دیگر چند شہروں میں ریکارڈ کی گئی اوسط فضائی آلودگی ذیل …

Read More »

10 نومبر 2025 : گوجرنوالہ میں ہوا کا معیار 384! ملک کا آلودہ ترین شہر

ملک کے  میدانی علاقوں میں جاری خشک موسم اور ہوا کی کم رفتار کے باعث ہوا کا معیار بدستور خراب  ہے ۔  ہم اپنے پلیٹ فارم سے آپ کو ملک میں موجود فضائی آلودگی سے آگاہ کرتے رہیں گے۔ گزشتہ روز ملک میں سب سے زیادہ آلودہ ہوا  گوجرنوالہ کی …

Read More »

6 نومبر 2025: نومبر کے آغاز میں دسمبر جیسی ٹھنڈ! آج صبح ملک کے کئی میدانی علاقوں میں پارا سنگل ڈجٹ تک گر گیا۔ اپنے شہر کے درست درجہ حرارت جانیں

آج صبح درجہ حرارت ملک کے زیادہ تر علاقوں میں اتنے ٹھنڈے تھے کہ نومبر کے آغاز کی بجاۓ ایسا معلوم دے رہا تھا، گویا دسمبر کا آغاز ہو! مجموعی طور پر کم سے کم درجہ حرارت معمول سے 3 سے 6 ڈگری کم تھے! اسلام آباد اور پشاور میں …

Read More »

5 نومبر 2025 : مغربی ہواؤں کے بعد ملک کے بیشتر علاقوں کی ہوا کے معیار میں بہتری

مغربی ہواؤں کا  سلسلہ گزرنے کے بعد گزشتہ روز،  ملک کے بیشتر شہروں کی ہوا کے معیار میں بہتری ریکارڈ کی گئی۔ ملک میں سب سے زیادہ آلودہ فضا ملتان میں 299 اور بہاولپور میں 284  ریکارڈ ہوئی۔ ملک کے مختلف شہروں میں ریکارڈ کی گئی فضائی آلودگی کی تفصیلات …

Read More »

5 نومبر 2025 :ٹھنڈی ہواؤں کے سبب موسمِ سرما کا آغاز! اپنے شہر کے اصل درجہ حرارت جانیں

مغربی ہواؤں اور ان سے منسلک بارش اور برفباری کے بعد جب آسمان کھلا تو آج صبح کی علاقوں میں درجہ حرارت میں 4 سے 7 ڈگری تک کی نمایاں کمی دیکھی گئی۔ حیران کن طور پر چکوال میں کم سے کم درجہ حرارت 4 ڈگری سینٹی گریڈ تک گر …

Read More »

4 نومبر 2025 : پاکستان کے شمالی علاقوں ، شمالی پنجاب و آزاد کشمیر میں تیز ہواؤں اور شدید گرج چمک کے ساتھ بارش و برفباری ۔تفصیلات جانئیے

پیشگوئی کے مطابق ملک کے شمالی علاقوں میں مغربی ہواؤں کا سلسلہ اثر انداز ہوا۔ جس  کے زیر اثر  وفاقی دارالحکومت  اسلام آباد ،  بالا ئی خیبرپختونخوا،  آزاد  کشمیر ، با لا ئی پنجاب  اور گلگت بلتستان میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش  ہوئی، جبکہ بلند پہاڑی …

Read More »

4 نومبر 2025 :مغربی ہواؤں کا طاقتور سلسلہ اچھی بارش اور برف باری کا باعث بنا , تفصیلات جانئیے

آج دوپہر مغربی ہواؤں کا ایک طاقتور سلسلہ پاکستان پر تقریباً ایک ماہ کے بعد اثر انداز ہوا ۔ جس کے باعث شمالی خیبر پختونخواہ، خطہ پوٹھوہار، گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر کے علاقے متاثر ہوئے۔ 7 ہزار فٹ سے بلند مقامات پر تھوڑی برف باری,  جبکہ 8,000 اور 9,000 …

Read More »

3 نومبر 2025 : پنجاب کے میدانی علاقوں کی فضائی آلودگی میں اضافہ ، گوجرنوالہ 392 کے اوسط فضائی آلودگی کے معیار کے ساتھ ملک کا آلودہ ترین شہر

پنجاب اور سندھ کے میدانی علاقوں کی ہوا کا معیار بدستور خراب ۔ گزشتہ روز چند شہروں میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ریکارڈ ہوا۔ قصور اوسطاً 523 ، گوجرنوالہ 392 ، لاہور  کے دیہی علاقے  برکی میں  378 جبکہ لاہور شہر کا فضائی معیار اوسطاً 320 ریکارڈ …

Read More »