مورخہ : بدھ 11 مارچ 2025 زیادہ سے زیادہ کم سے کم صوبہ سندھ 38.5 17.5 کراچی (ائیرپورٹ ایم او ایس) 37.5 19.0 کراچی (فیصل بیس) 34.5 17.5 کراچی (مسرور بیس) 35.5 19.5 حیدرآباد (ائیرپورٹ) 36.0 22.5 حیدرآباد (شہر) 35.5 17.5 ٹنڈو جام 36.5 16.5 میرپور خاص 33.0 18.0 نوابشاہ …
Read More »11 مارچ 2025 :خطہ پوٹھوہار ، بالائی خیبرپختونخوا, گلگت بلتستان اور کشمیر میں کئی مقامات پر بارش اور پہاڑوں پر برفباری
ایک کمزور مغربی ہواؤں کا سلسلہ ملک کے بالائی علاقوں کو متاثر کر رہا ہے۔ جس سے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران خیبر پختونخوا, گلگت بلتستان اور کشمیر کے کئی علاقوں میں مختلف مقامات پر بارش اور پہاڑوں پر برفباری ہوئی۔ اسلام آباد، راولپنڈی ڈویژن اور مری سمیت گلیات میں …
Read More »10 مارچ 2025 :بالائی خیبرپختونخوا, گلگت بلتستان اور کشمیر میں کئی مقامات پر بارش اور پہاڑوں پر برفباری
ایک کمزور مغربی ہواؤں کا سلسلہ ملک کے بالائی علاقوں کو متاثر کر رہا ہے۔ جس سے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران خیبر پختونخوا, گلگت بلتستان اور کشمیر کے کئی علاقوں میں مختلف مقامات پر بارش ہوئی ۔ محکمہ موسمیات کے مطابق سب سے زیادہ بارش مالم جبہ میں 29 …
Read More »9 مارچ 2025: درجہ حرارت میں مزید اضافہ! 40 ڈگری کیساتھ مٹّھی سب سے گرم مقام رہا۔ اپنے شہر کے درست درجہ حرارت جانیں
مورخہ : 9 مارچ 2025 زیادہ سے زیادہ کم سے کم صوبہ سندھ 37.0 18.3 کراچی (ائیرپورٹ ایم او ایس) 36.0 20.0 کراچی (فیصل بیس) 35.5 18.5 کراچی (مسرور بیس) 37.2 16.5 حیدرآباد (ائیرپورٹ) 37.5 18.5 حیدرآباد (شہر) 37.0 14.0 ٹنڈو جام 36.5 15.5 میرپور خاص 35.5 14.0 نوابشاہ …
Read More »8 مارچ 2025: گرمی میں مزید اضافہ! کراچی میں آج پارا 38 ڈگری پہنچ گیا۔ آپ کے شہر میں ریکارڈ ہونے والے اصل درجہ حرارت جانیں
گلگت بلتستان کے علاوہ ملک کے تقریباً تمام شہروں میں آج درجہ حرارت مزید 2 سے 3 ڈگری بڑھے۔ مجموعی طور پر دن کے درجہ حرارت معمول سے 2 سے 4 ڈگری تک زیادہ ریکارڈ کئے گئے۔ البتّہ گلگت بلتستان میں تاحال درجہ حرارت معمول سے کم ہیں اور …
Read More »ابتدائی ہفتہ وار پیشنگوئی: 10 سے 16 مارچ 2025 کے درمیان پاکستان میں کم از کم تین مغربی ہواؤں کے سلسلے (WDs) متوقع ہیں۔
ابتدائی ہفتہ وار پیشنگوئی: 10 سے 16 مارچ 2025 کے درمیان پاکستان میں کم از کم تین مغربی ہواؤں کے سلسلے (WDs) متوقع ہیں۔ تفصیلات: ☁️⛅🌦️ 10 سے 11 مارچ: ایک کمزور مغربی ہواؤں کا سلسلہ ملک کے شمالی علاقوں بالخصوص بالائی خیبر پختونخوا ،خطہ پوٹھوہار، گلگت بلتستان ، اور …
Read More »7 مارچ 2025 : لسبیلہ میں پارا 39 ڈگری پہنچ گیا۔ سکردو منفی 10 ڈگری کیساتھ سب سے سرد مقام رہا۔ اپنے شہر کے اصل درجہ حرارت جانیں
مورخہ : جمہ 7 مارچ 2025 زیادہ سے زیادہ کم سے کم صوبہ سندھ 37.0 16.0 کراچی (ائیرپورٹ ایم او ایس) 36.0 18.0 کراچی (فیصل بیس) 35.5 17.0 کراچی (مسرور بیس) 36.7 13.5 حیدرآباد (ائیرپورٹ) 36.5 16.5 حیدرآباد (شہر) 36.5 11.5 ٹنڈو جام 36.5 13.0 میرپور خاص 35.5 12.0 نوابشاہ …
Read More »مارچ 2025: راولپنڈی سمیت خطہ پوٹھوہار اور کے پی کے میں تیز ہوائیں ، بسالی ضلع راولپنڈی میں 58 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار کے جھکڑ ریکارڈ
پچھلے دو روز میں راولپنڈی/ اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار ، خیبر پختونخواہ کے بالائی اور میدانی علاقوں میں دن کے اوقات میں تیز ہوائیں چلیں۔ اسی طرح پنجاب کے بعض شمال مشرقی علاقوں میں بھی تیز ہوائیں ریکارڈ کی گئیں۔ ہمارے موسمی اسٹیشن پر سب سے زیادہ ہوا کی …
Read More »6 مارچ 2025 :ملک کے تمام میدانی علاقوں میں درجہ حرارت میں آج 4 سے 8 ڈگری کا حیران کن اضافہ! اپنے شہر کے اصل درجہ حرارت جانیں
گزشتہ روز سرما کی ایک دن کی جھلک دکھا کر درجہ حرارت میں آج یوں اضافہ ہوا کہ سندھ میں جہاں کم سے کم درجہ حرارت گزشتہ روز 3 سے 8 ڈگری کے درمیان تھے وہ بڑھ کر 8 سے 16 ڈگری تک جا پہنچے جبکہ زیادہ سے زیادہ درجہ …
Read More »5 مارچ 2025 : مارچ میں سردی کے ریکارڈ اس سال بھی ٹوٹنے پر! اپنے شہر کے اصل درجہ حرارت جانیں
آج اسلام آباد میں کم سے کم درجہ حرارت 2 ڈگری تک گر گیا، جس کے سبب مارچ میں تاریخی سرد ترین کم سے کم درجہ حرارت کا ریکارڈ برابر ہو گیا۔ گزشتہ سال ہی 4 مارچ 2024 کو اسلام آباد میں مارچ کے تاریخی سرد ترین درجہ حرارت کا …
Read More »