Home / تازہ ترین موسمی صورتحال (page 18)

تازہ ترین موسمی صورتحال

4 ستمبر 2025 : شمال مشرقی پنجاب،کشمیرو خیبر پختونخوا سمیت بلوچستان میں چند ایک مقامات پر بارش

گزشتہ ۲۴ گھنٹون کے دوران ملک کر شمالی حصوں سمیت بلوچستان میں چند ایک مقامات پر ہلکی بارش سے موسم خؐوشگوار ہو گیا۔ محکمہ موسمیات کے  مطابق ملک میں سب سے زیادہ بارش سیالکوٹ شہر میں 59 ملی میٹر ریکارڈ کی گئی ۔ اس کے علاوہ شیخوپورہ کی تحصیل مریدکے …

Read More »

3 ستمبر 2025 : سیلاب زدہ علاقوں میں کئی گھنٹوں جاری رہنے والی بارش سے عوام کی مشکلات میں اضافہ، سیالکوٹ چٹی شیخاں میں 185 ملی میٹر بارش ریکارڈ

ملک کے شمالی علاقوں میں بارش کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری ہے۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران سیلاب زدہ علاقوں جن میں سیالکوٹ، نارووال، وزیرآباد، جلال پور جٹاں ،گوجرنوالا ،گجرات، قصور، شکر گڑھ، ٹوبہ ٹیک سنگھ اور لاہور کے علاقے شامل ہیں،  ان میں کہیں تیز  تو  کہیں ہلکی …

Read More »

2 ستمبر 2025 : اسلام آباد میں طوفانی بارش سے نشیبی علاقے زیر آب ، سڑکیں ، گلیاں اور کاروباری مراکز دریا کا منطر پیش کرنے لگے

گزشتہ روز کشمیر ، خیبر پختونخوا، اور  پنجاب کے شمالی علاقوں میں بادل خوب جم کر برسے ،شدید گرج چمک اور تیز ہواؤں کے ساتھ  اسلام آباد میں،  ایک گھنٹے میں ہونے والی طوفانی بارش سے ہر طرف پانی ہی پانی نظر آنے لگا۔ ٹریفک کی روانی متاثر رہی۔  1 …

Read More »

1 ستمبر 2025 : کشمیر ، خیبرپختونخوا اور شمالی پنجاب میں ہلکی بارش اور مغربی ہواؤں سے موسم خوشگوار

پیشگوئی کے مطابق مون سون کی بارشوں کا ایک نیا سلسلہ کشمیر اور شمالی پنجاب میں وقفے وقفے سے بارش برسانے کا باعث بن رہا ہے۔ جس کو مغرب سے آنے والی ہواؤں کی حمایت بھی حاصل ہے۔ گزشتہ روز لاہور، سیالکوٹ، گوجرنوالہ گجرات اور پنجاب کے دیگر علاقوں سمیت …

Read More »

30 اگست تا 5 ستمبر 2025 موسمی پیشگوئی : شمال مشرقی پنجاب میں مزید شدید مون سون بارشیں متوقع۔

پیشگوئی (اگلے 7 دن): شمال مشرقی پنجاب میں مزید شدید مون سون بارشیں متوقع۔ سیلاب سے متاثّرہ علاقوں میں مزید 100 سے 200 ملی میٹر مزید بارش کا امکان! بعض مقامات پر بارش کی کُل مقدار 300 ملی میٹر سے تجاوز کر سکتی ہے۔ کیا ہونا ہے؟ تیز سے انتہائی …

Read More »

27 اگست 2025 : شمال مشرقی پنجاب میں ملک کی تاریخ کی شدید ترین بارش، سیالکوٹ کینٹ میں 24 گھنٹے میں 365 ملی میٹر بارش ریکارڈ۔

مون سون کے انتہائی طاقتور سلسلے نے کل ملک کے انتہائی شمال مشرقی علاقوں کو بری طرح متاثر کیا۔ سیالکوٹ ، گجرات اور نارووال سمیت آزاد کشمیر میں برنالہ میں طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی۔ سیالکوٹ میں ملک کی تاریخ کا ایک دن میں ہونے والی بارش کا ریکارڈ …

Read More »

24 اگست 2025 : پنجاب، خیبرپختونخوا، کشمیر و گلگت بلتستان میں تیز ہواؤں، شدید گرج چمک کے ساتھ موسلادھار بارش ۔ گجرات 126، ڈھنڈاو (مردان) میں 109 ملی میٹر بارش ریکارڈ

پیشگوئی کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران پنجاب، خیبرپختونخوا، کشمیر و گلگت بلتستان میں تیز ہواؤں، شدید گرج چمک کے ساتھ موسلادھار بارش ہوئی۔ بادل پہلے ان علاقوں میں لوکل ایکٹیویٹی کی طرح کہیں کہیں برسے مگر چند گھنٹوں میں مشرق سے آنے والی مونسون کی مرطوب ہواؤں کو …

Read More »

ہفتہ وار موسمی پیشگوئی: 21 سے 26 اگست کے دوران شدید مون سون بارشوں کا امکان

ہفتہ وار پیشگوئی: شدید مون سون بارشوں کا امکان ایک مرتبہ پھر ملک بھر میں مونسون کی موسلادھار بارشیں ہونے کی توقع۔ شمال مشرقی پنجاب اور جنوبی کشمیر میں 200 ملی میٹر سے زائد بارش ہونے کا امکان ! ⦿ کیا ہوگا؟ شدید موسلادھار بارشوں کی وجہ سے، دیہی و …

Read More »

20 اگست 2025: کراچی میں تاریخی بارش۔ بیشتر مقامات پر صرف چند گھنٹوں میں 100 ملی میٹر سے زائد بارش ریکارڈ۔

گزشتہ روز مونسون کا زیادہ زور سندھ پر رہا،  اگرچہ پنجاب ،خیبر پختونخوا و کشمیر میں بھی بارش ہوئی، مگر کراچی میں ہونے والی بارش ایک تاریخی بارش ریکارڈ ہوئی۔ کل دوپہر صرف چند گھنٹوں میں بیشتر مقامات پر گرج چمک کے ساتھ  موسلادھار بارش ہوئی،  جو  بیشتر  مقامات پر  …

Read More »

19 اگست 2025 : ملک کے شمالی علاقوں سے لے کر بلوچستان و کراچی کے ساحلوں تک، مون سون کا طاقتور سلسلہ وقفے وقفے سے جاری

ملک بھر میں مونسوں کا طاقتور سلسلہ اپنی پوری شدت کے ساتھ وقفے وقفے سے جاری ہے۔ مشرق سے آنے والی مرطوب ہواؤں کو مغربی ہواؤں کے سلسلے کی بھرپور طاقت ملی جس سے ملک گیر بارشیں ہوئیں۔ خیبرپختونخوا و کشمیر میں بادل گزشتہ روز بھی خوب برسے اور اپنے …

Read More »