تازہ ترین
Home / تازہ ترین موسمی صورتحال (page 125)

تازہ ترین موسمی صورتحال

تازہ ترین: بالائی پاکستان میں گرج چمک کے طوفان بننے کا عمل شروع

تازہ ترین: گرج چمک کے طاقتور طوفان اس وقت ضلع مانسہرہ میں بنے ہوۓ ہیں اور جنوب مشرق کی سمت میں بڑھ رہے ہیں۔  اب سے اگلے 2 گھنٹوں میں مانسہرہ، بالاکوٹ، ایبٹ آباد، مظفّرآباد، پونچھ، باغ، میرپور، کوٹلی، بھمبر اور مری کے علاقوں میں 50 سے 70 کلومیٹر فی …

Read More »

گزشتہ شام گرج چمک کے طوفان پر تفصیلی رپورٹ

گزشتہ شام (11 جون) کو مغربی ہواؤں کا سلسلہ گزشتہ شام شمالی پاکستان میں داخل ہوا، جس کے سبب شمالی خیبر پختونخواہ، آزاد کشمیر اور بالائی پنجاب میں گرج چمک کے شدید طوفان رونما ہوۓ۔ مظفّرآباد میں درجہ حرارت طوفان کے دوران کم سے کم درجہ حرارت 17 ڈگری سینٹی …

Read More »

12 جون 2021 – آج ریکارڈ کئے گئے حقیقی کم سے کم اور زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت

بریکٹ میں جون کے کم سے کم اور زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت کی 30 سالہ (1981 تا 2010) اوسط بھی درج ہے۔ سندھ: کراچی (ائیرپورٹ) 28 (28.3) اور 33.4 (35.4) حیدرآباد (ائیرپورٹ) 26 (27.9) اور 38.5 (40) میرپورخاص 25 اور 38.5 نوابشاہ 26 (27.3) اور 42.5 (43.9) سکّھر (ائیرپورٹ) …

Read More »

11 جون 2021 – آج ریکارڈ کئے گئے حقیقی کم سے کم اور زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت

بریکٹ میں جون کے کم سے کم اور زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت کی 30 سالہ (1981 تا 2010) اوسط بھی درج ہے۔ سندھ: کراچی (ائیرپورٹ) 28.3 (28.3) اور 35 (35.4) حیدرآباد (ائیرپورٹ) 26 (27.9) اور 36.5 (40) میرپورخاص 25 اور 36 نوابشاہ 26 (27.3) اور 42 (43.9) سکّھر (ائیرپورٹ) …

Read More »

انتباہ: بارکھان، راجنپور اور ڈیرہ غازی خان کیلئے موسمی انتباہ!

موسمی انتباہ! اس وقت سلیمان کے پہاڑی سلسلے سمیت بارکھان کے علاقوں میں گرج چمک کے طاقتور طوفان موجود ہیں، جن میں سوپر سیل طوفان بھی نارنگی رنگ میں سیٹلائٹ پر دیکھے جا سکتے ہیں۔  اب سے اگلے 2 گھنٹوں میں بارکھان اور فورٹ منرو میں تیز ہواؤں کیساتھ موٹے …

Read More »

تازہ ترین: بھمبر، کوٹلی اور میرپور گرج چمک کے طوفان کی زد میں

تازہ ترین: اس وقت گرج چمک کے طوفان جنوبی آزاد کشمیر میں کوٹلی، میرپور ایئر بھمبر کے علاقوں کو متاثّر کر رہے ہیں جہاں مختلف مقامات پر آندھی کیساتھ تیز بارش اور ژالہ باری کی توقع ہے۔  اب سے اگلے 2 گھنٹوں میں میرپور، بھمبر، سیالکوٹ، جہلم اور ملحقہ علاقوں …

Read More »

تازہ ترین: آزاد کشمیر گرج چمک کے شدید طوفان کی زد میں

تازہ ترین: اس وقت آزاد کشمیر کے علاقوں بشمول مظفرآباد اور باغ گرج چمک کے طاقتور طوفان کی زد میں ہیں۔ باغ سے تباہ کن ژالہ باری کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں جہاں 3 انچ سے زائد حجم تک کے اولوں نے گاڑیوں کے شیشے توڑ دئے!   جنوب مشرق …

Read More »

تازہ ترین: مغربی ہواؤں کا سلسلہ ملک میں داخل ہو چکا ہے۔ گرج چمک کے طوفان بننا شروع

تازہ ترین: اس وقت خیبر پختونخواہ کے مغربی اور جنوبی علاقوں میں مغربی ہواؤں کے سلسلے سے منسلک گرج چمک کے طوفان بننا شروع ہو چکے ہیں، جو کہ جنوب مشرق کی سمت میں بڑھ رہے ہیں۔   اب سے اگلے 2 گھنٹوں میں وانا، ہنگو، کوہاٹ، اٹک، چکوال، ٹانک، …

Read More »

10 جون 2021 – آج ریکارڈ کئے گئے حقیقی کم سے کم اور زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت

بریکٹ میں جون کے کم سے کم اور زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت کی 30 سالہ (1981 تا 2010) اوسط بھی درج ہے۔ سندھ: کراچی (ائیرپورٹ) 27.7 (28.3) اور 34.2 (35.4) حیدرآباد (ائیرپورٹ) 25.5 (27.9) اور 37.5 (40) میرپورخاص 25 اور 38 نوابشاہ 25 (27.3) اور 41.5 (43.9) سکّھر (ائیرپورٹ) …

Read More »

شمال مشرقی پنجاب میں آندھی، درجہ حرارت میں نمایاں کمی، آج رات بارش ہو سکتی ہے۔

لاہور سے اپڈیٹ: بھارتی پنجاب سے پری مون سون سے منسلک مٹّی کا طوفان آیا۔ لاہور میں مشرق کی سمت سے 70 کلومیٹر فی گھنٹہ کی آندھی ریکارڈ کی گئی، جبکہ درجہ حرارت 40 ڈگری سینٹی گریڈ سے 30 ڈگری سینٹی گریڈ تک آ گیا۔ آج رات شمال مشرقی پنجاب …

Read More »