Home / تازہ ترین موسمی صورتحال / جنوبی پنجاب شمالی سندھ اور مشرقی بلوچستان میں شدید گرمی زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 46 ڈگری سینٹی گریڈ۔ دیگر علاقوں کے درجہ حرارت کیا تھے؟

جنوبی پنجاب شمالی سندھ اور مشرقی بلوچستان میں شدید گرمی زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 46 ڈگری سینٹی گریڈ۔ دیگر علاقوں کے درجہ حرارت کیا تھے؟

اگلے ہفتے گرمی کی شدید لہر پاکستان کے میدانی

علاقوں کو متاثر کرے گی۔ انتہائی زیادہ درجہ حرارت

آپ کے لیے خطرناک ثابت ہو سکتا ہے۔ احتیاطی تدابیر

جاننے کے لیے ایپ کھولیں اور ہماری ویب سائٹ: https://mosam.com.pk/2022/05/07/2-142/

آج کے گرم ترین مقامات جیکب آباد اور سبّی تھے جہاں

درجہ حرارت 46 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ اپنے

شہر کا کل کا موسم اور درجہ حرارت جاننے:

صوبہ سندھ کم سے کم زیادہ سے زیادہ اگلے 24 گھنٹوں میں موسم کا حال
کراچی (ائیرپورٹ) 26.0 33.0
گرم اور مرطوب
کراچی (سی ویو) 26.0 28.6
حیدرآباد (ائیرپورٹ) 23.0 40.2 موسم صاف / تیز ہوا/ شدید گرم
میرپور خاص 22.5 40.5 موسم صاف / تیز ہوا/ شدید گرم
نوابشاہ 24.0 43.0 موسم صاف / تیز ہوا/ شدید گرم
سکّھر (ائیرپورٹ) 25.5 44.5 موسم صاف / شدید گرم
جیکب آباد 27.0 45.5 موسم صاف / شدید گرم
مورو (شہر) 28.1 44.5 موسم صاف / تیز ہوا/ شدید گرم
مٹّھی (تھرپارکر) 22.0 43.5 موسم صاف / تیز ہوا/ شدید گرم
وفاقی دارلحکومت کم سے کم زیادہ سے زیادہ اگلے 24 گھنٹوں میں موسم کا حال
اسلام آباد (شہر) 17.7 36.0
موسم صاف / گرم / گرمی میں اضافہ / تیز ہوا
اسلام آباد (نیو ائیرپورٹ) 19.5 37.5
اسلام آباد (میانہ تھب، زون 5) 22.0 36.2
صوبہ پنجاب کم سے کم زیادہ سے زیادہ اگلے 24 گھنٹوں میں موسم کا حال
راولپنڈی (چکلالہ ائیربیس) 20.7 36.5
موسم صاف / گرم / گرمی میں اضافہ / تیز ہوا
راولپنڈی (بحریہ ٹاؤن فیز 2) 25.3 37.7
مری 14.0 24.0 موسم صاف
چکوال 17.0 37.5 موسم صاف/ گرم / گرمی میں اضافہ
سیالکوٹ (کینٹ) 22.7 38.8 موسم صاف/ شدید گرم/ گرمی میں اضافہ
لاہور (ائیرپورٹ) 23.3 40.0
موسم صاف/ شدید گرم/ گرمی میں اضافہ
لاہور (شہر) 24.4 39.8
فیصل آباد (ائیرپورٹ) 23.8 40.7 موسم صاف/ شدید گرم/ گرمی میں اضافہ
سرگودھا (ائیرپورٹ) 23.5 40.5 موسم صاف/ شدید گرم/ گرمی میں اضافہ
نورپور تھل 22.0 41.5 موسم صاف/ شدید گرم/ گرمی میں اضافہ
ڈی جی خان 23.5 43.5 موسم صاف/ شدید گرم/ گرمی میں اضافہ
ملتان (ائیرپورٹ) 26.3 42.5 موسم صاف/ شدید گرم/ گرمی میں اضافہ
بہاولپور (شہر) 24.5 42.3 موسم صاف/ شدید گرم/ گرمی میں اضافہ
رحیم یار خان (خانپور) 24.5 43.5 موسم صاف/ شدید گرم/ گرمی میں اضافہ
صوبہ خیبر پختونخواہ کم سے کم زیادہ سے زیادہ اگلے 24 گھنٹوں میں موسم کا حال
پشاور (ائیرپورٹ) 22.0 39.0
موسم صاف / گرم / گرمی میں اضافہ
پشاور (گالف کلب) 18.5 38.5
ڈی آئی خان (شہر) 22.5 41.0 موسم صاف/ شدید گرم/ گرمی میں اضافہ
ایبٹ آباد (کاکول) 14.0 30.0 موسم زیادہ تر صاف
بالاکوٹ 15.1 32.5
موسم صاف / گرم / گرمی میں اضافہ
مینگورہ (سیدو شریف) 14.0 32.5
چترال 9.2 32.8 موسم صاف / گرم / گرمی میں اضافہ / تیز ہوا
دیر 8.5 29.5 موسم زیادہ تر صاف
پاراچنار 8.0 27.0 موسم جزوی ابر آلود
کالام 6.0 24.5 موسم جزوی ابر آلود
خار (باجوڑ) 16.5 36.5 موسم جزوی ابر آلود
گلگت بلتستان / آزاد کشمیر کم سے کم زیادہ سے زیادہ اگلے 24 گھنٹوں میں موسم کا حال
گلگت 9.5 32.5 موسم صاف / گرم / گرمی میں اضافہ / تیز ہوا
ہنزہ (حسن آباد) 9.5 25.5 موسم جزوی ابر آلود
سکردو 7.4 25.4 موسم جزوی ابر آلود
مظفّر آباد (شہر) 14.5 34.5 موسم صاف/ گرم / گرمی میں اضافہ
راولاکوٹ 9.0 24.0 موسم جزوی ابر آلود
صوبہ بلوچستان کم سے کم زیادہ سے زیادہ اگلے 24 گھنٹوں میں موسم کا حال
کوئٹہ (سمنگلی) 14.0 31.5 موسم صاف/ تیز ہوا
قلّات 11.0 28.0 موسم صاف/ تیز ہوا
خضدار 18.5 35.0 موسم صاف / گرم / گرمی میں اضافہ / تیز ہوا
سبّی 24.5 46.0 موسم صاف/ شدید گرم/ گرمی میں اضافہ
بیلا (لسبیلہ) 21.5 38.5 موسم گرم اور مرطوب / تیز ہوا / گرمی میں اضافہ
دالبندین 21.0 38.5 موسم صاف/ تیز ہوا / گرم
گوادر 21.5 32.5 موسم صاف / گرم اور مرطوب / تیز سمندری ہوائیں
تربت 21.5 41.5 موسم صاف / تیز ہوا / شدید گرم
زیارت 5.0 25.0 موسم صاف / ہوائیں/ رات میں ٹھنڈ

About w3badmin

Check Also

16 مئی 2024 ؛ پاکستان کے مختلف شہروں میں درجہ حرارت معمول سے 1 سے 3 ڈگری زیادہ۔ درست درجہ حرارت کی تفصیلات جانئیے

پیشگوئی کی مطابق  ملک کے مختلف شہروں کے درجہ حرارت میں اضافہ ہوا ہے۔ درجہ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے