Home / تازہ ترین موسمی صورتحال (page 127)

تازہ ترین موسمی صورتحال

انتباہ: ملتان، ڈی جی خان اور وہاڑی میں تیز آندھی، بارش اور ژالہ باری کا امکان

سیٹلائٹ کے مطابق گرج چمک کے طاقتور طوفان اس وقت ڈیرہ غازی خان میں موجود ہیں اور جنوب مشرق کی سمت میں گامزن ہیں۔ اب سے اگلے 2 گھنٹوں میں ڈی جی خان، مظفّرگڑھ، ملتان، وہاڑی اور راجنپور کے شمالی حصّوں میں 90 سے 110 کلومیٹر فی گھنٹہ کی آندھی …

Read More »

پیشگوئی (مون سون 2022): اچّھی خبر۔ جولائی میں پاکستان کے زیادہ تر حصّوں میں بارشیں معمول کے مطابق یا معمول سے تھوڑا کم ہونے کا امکان ہے

پیشگوئی (مون سون 2022): اچّھی خبر۔ جولائی میں پاکستان کے زیادہ تر حصّوں میں بارشیں معمول کے مطابق یا معمول سے تھوڑا کم ہونے کا امکان ہے۔ درجہ حرارت معمول سے کم رہینگے۔ موسمیاتی ماڈل ریپڈ ای سی ایم ڈبلیو ایف کی مدد سے موسم کا حال نے یہ پیشگوئی …

Read More »

انتباہ! پنجاب اور خیبر پختونخواہ کے مختلف میدانی علاقوں میں شدید آندھی کیساتھ تیز بارش کی توقع

موسمی انتباہ: اس وقت بڑے پیمانے پر گرد اور گرج چمک کے انتہائی طاقتور طوفان ملتان، لیّہ اور ڈی جی خان میں تشکیل پا رہے ہیں، جہاں 100 سے 120 کلومیٹر فی گھنٹہ کی شدید آندھی کیساتھ تیز بارش اور ژالہ باری کا امکان ہے۔ علاقہ مکین احتیاط کریں! اٹک …

Read More »

15 جون 2022: گزشتہ روز گرمی ہے حبس کی شدّت قائم رہی۔ درست درجہ حرارت جانیں

گزشتہ رات شمال مشرقی پنجاب سیالکوٹ اور نارووال میں پری مون سون بارش کا آغاز ہو گیا۔ تاہم گرمی اور حبس کی شدّت ملک کے زیادہ تر میدانی علاقوں میں قائم ہے۔ پنجاب اور خیبر پختونخواہ کے میدانی علاقوں میں درجہ حرارت معمول سے 2 سے 3 ڈگری زیادہ رہے …

Read More »

14 جون 2022: گزشتہ روز حبس کی شدّت میں اضافہ ہوا۔ درست درجہ حرارت جانیں

گزشتہ روز ملک بھر میں پری مون سون ہواؤں کی آمد کے سبب حبس کی شدّت میں اضافہ ہوا ہے۔ آج رات سے اگلے 24 گھنٹوں میں آپکے شہر میں بارش کے امکانات اور گزشتہ روز ریکارڈ کئے گئے درست درجہ حرارت (ڈگری سینٹی گریڈ) درج ذیل فہرست میں جانیں: …

Read More »

پیشگوئی (اگلے 7 دن): خوشگوار موسم کی نوید! کراچی سمیت ملک بھر میں پری مون سون بارشوں کا آغاز۔ بارش اور ژالہ باری ممکن ہے۔ ہفتے کے آخر تک درجہ حرارت میں 5 سے 10 ڈگری سینٹی گریڈ تک کمی متوقع

خوشگوار موسم کی نوید! پری مون سون بارشوں کا ملک بھر میں آغاز۔ بارش اور ژالہ باری ممکن ہے۔ ہفتے کے آخر تک درجہ حرارت میں 5 سے 10 ڈگری سینٹی گریڈ تک کمی متوقع۔ ⦿ اطلاق؟ 13 جون رات 9 بجے سے 20 جون رات 9 تک۔ ⦿ کیا …

Read More »

پشاور میں اصل آندھی کی رفتار 140 کلومیٹر فی گھنٹہ تک ریکارڈ ہوئی تھی! موسم کا حال نے اصلیت جان لی

طوفان پر رپورٹ: 9 تا 11 جون خیبر پختونخواہ تا پنجاب گرد کے طاقتور طوفانوں نے متاثّر کیا۔ بالخصوص پشاور میں 9 اور 10 جون کو یکے بعد دیگرے گرد کے انتہائی شدید طوفانوں نے تباہی مچا دی۔ موسم کا حال کے اندرونی ذرائع سے موصول ہونے والی تصدیق شدہ …

Read More »

پشاور میں دوبارہ 100 کلومیٹر فی گھنٹہ سے زائد رفتار کی آندھی: آر ایم سی پشاور نے ایک مرتبہ پھر سوچی سمجھی سازش کے تحت پشاور سے آندھی کی رفتار اصل سے کافی کم رپورٹ کی

نیا دن، نیا جھوٹ! گزشتہ روز پشاور میں دوبارہ سے 100 کلومیٹر فی گھنٹہ سے زائد رفتار کی شدید آندھی نے متاثّر کیا۔ تاہم محکمہ موسمیات آر ایم سی پشاور نے حڈ دھرمی اور ڈھٹائی کیساتھ دوبارہ سے عوام کو مکمّل جھوٹ پر مبنی ہوا کی رفتار رپورٹ کرنے کا …

Read More »

پشاور میں طوفان کی تباہ کاریاں: محکمہ موسمیات آر ایم سی پشاور نے اپنی نااہلی پر پردہ ڈالنے کیلئے جان بوجھ کر پشاور سے آندھی کی رفتار اصل سے کافی کم رپورٹ کی

گزشتہ شام مغربی ہواؤں کے سلسلے کے زیرِ اثر خیبر پختونخواہ میں سابقہ فاٹا بشمول پاراچنار سے وادیِ پشاور تک تباہ کن گرد کے طوفان رونما ہوۓ، تاہم محکمہ موسمیات کے ناکارہ اور نااہل علاقائی موسمیاتی مرکز پشاور نے صوبائی دارلحکومت سے جہاں ایک طرف مکمّل غلط آندھی کی رفتار …

Read More »

موسمی انتباہ / تازہ ترین: گرد آلود آندھی کا خدشہ

موسمی انتباہ / تازہ ترین: اٹک، ہزارہ، مالاکنڈ، راولپنڈی، اسلام آباد، میرپور، جہلم، چکوال, گجرات، سرگودھا اور کوٹلی میں اگلے 2 سے 4 گھنٹوں میں انتہائی شدید گرد کے طوفان / آندھی کے متاثّر کرنے کے 80 فیصد امکانات ہیں۔ کچھ دیر قبل پشاور اور کوہاٹ میں بھی شدید گرد …

Read More »