Home / بارش پر رپورٹ / 21اگست 2023کو محکمہ موسمیات اور ہمارے مقامی و علاقائی اسٹیشن سے بارش کی رپورٹ

21اگست 2023کو محکمہ موسمیات اور ہمارے مقامی و علاقائی اسٹیشن سے بارش کی رپورٹ

21 اگست کو ملک میں موسم شدید مرطوب رہا ۔ہوا نہ چلنے کی وجہ سے حبس بہت زیادہ رہا،

اسی لیے محسوس کی جانے والی گرمی کی شدت مختلف علاقوں میں  50 کے قریب بھی محسوس کی گئی۔

پورے ملک سے صرف چند شہروں سے بارش رپورٹ کی گئی۔

جن کی تفصیل زیل ہے۔

مقامی و موسمی اسٹیشن گیجز
2.3 بورےوالا
TR سمبریال،سیالکوٹ
TR لاہور ائیر پورٹ
TR سیالکوٹ ایئرپورٹ
1 دیر
31 لوئر دیر

About amnausmani

Check Also

19 جولائی 2026 : ہفتہ وار #پیشگوئی (اگلے 7 دن): شمال مشرقی پنجاب میں 2 ہفتے کی تاخیر کیساتھ مون سون کا باقاعدہ آغاز متوقع۔

موسمیاتی ماڈل ای سی ایم اور آئیکون پاکستان کے بالائی نصف حصّے میں مون سون …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے