خلاصہ: تقریباً 6 ہفتوں کے وقفے کے بعد معتدل شدّت کا مغربی ہواؤں کا ایک سلسلہ سابقہ فاٹا، خیبر پختونخواہ، بالائی پنجاب اور گلگت بلتستان کو متاثّر کر سکتا ہے۔ تاہم ان علاقوں میں محض چند مقامات پر یا کہیں کہیں گرج چمک کے طوفان بننے کی توقع ہے۔ سندھ …
Read More »پیشگوئی (اگلے 10 دن): رواں ہفتے بارش اور معمول سے ٹھنڈے درجہ حرارت رہیں گے۔ خیبر پختونخواہ، شمالی پنجاب، جنوب مشرقی سندھ اور بلوچستان میں مون سون کی واپسی متوقع
⦿ کیا ہونا ہے؟ شمالی علاقوں میں گرج چمک کیساتھ تیز بارش کا امکان ہے۔ شمالی اور وسطی علاقوں میں رواں ہفتے کے اختتام سے اگلے ہفتے کے وسط تک مغربی ہواؤں کا سلسلہ متاثّر کر سکتا ہے۔ ⦿ اطّلاق؟ 5 ستمبر رات 10 بجے سے 15 ستمبر رات 11 …
Read More »ماہانہ پیشگوئی (ستمبر 2022): معمول سے زیادہ بارشیں متوقع۔ موسم گرم اور مرطوب رہیگا
جدید موسمیاتی ماڈل ریپڈ ای سی ایم ڈبلیو ایف کی مدد سے موسم کا حال نے ستمبر 2022 کی یہ ماہانہ پیشگوئی تیّار کی ہے۔ ⦿ مون سون اپنے عروج کا وقت گزار چکا ہے اور اب محض ایک اور بارش کا سلسلہ ہی متوقع ہے جو کہ ملک کے …
Read More »پیشگوئی (اگلے 7 دن): مون سون کا اختتام ہو چکا ہے۔ زیادہ تر دھوپ ہوگی جبکہ موسم خشک اور گرم رہیگا۔ بھارت کی سرحد سے ملحقہ علاقوں میں بارش ہو سکتی ہے
اطلاق؟ 28 اگست رات 10 بجے سے 5 ستمبر رات 10 بجے تک۔ کیا ہونا ہے؟ مون سون اب وسطی بھارت تک محدود ہے۔ تاہم مون سون کی کمزور شدّت کی ہوائیں اب بھی بھارت کی سرحد سے ملحقہ پاکستان کے مشرقی حصّوں کو متاثّر کر رہی ہیں۔ شمال مشرقی …
Read More »پیشگوئی (اگلے 7 دن): مون سون کے ایک اور سلسلے کے سبب کراچی تا گلگت بلتستان، ملک بھر میں بارشیں متوقع! سندھ، بلوچستان اور جنوبی پنجاب کے سیلاب زدگان کیلئے مزید آزمائش
پیشگوئی (اگلے 7 دن): مون سون کے ایک اور سلسلے کے سبب کراچی تا گلگت بلتستان، ملک بھر میں بارشیں متوقع! ⦿ کیا ہونا ہے؟ انتہائی شدید بارشوں کے باعث دریاؤں اور شہری علاقوں میں سیلابی صورتحال رونما ہونے کا خدشہ۔ ⦿ کب ہونا ہے؟ 22 اگست شام 7 بجے …
Read More »پیشگوئی (اگلے 10 دن): مون سون بارشیں اپنے پورے جوبھن پر! ملک بھر میں بارشیں متوقع جس کے سبب چاروں صوبوں میں سیلابی صورتحال کا خدشہ! چند مقامات پٹ ہفتے بھر میں 300 ملی میٹر سے زائد بارش کا امکان
پیشگوئی (اگلے 10 دن): مون سون بارشیں اپنے پورے جوبھن پر! ملک بھر میں بارشیں متوقع جس کے سبب چاروں صوبوں میں سیلابی صورتحال کا خدشہ! چند مقامات پٹ ہفتے بھر میں 300 ملی میٹر سے زائد بارش کا امکان۔ ⦿ کیا ہونا ہے؟ انتہائی شدید بارشوں کے پیشِ نظر …
Read More »محکمہ موسمیات خوابِ غفلت سے بیدار نہ ہو سکا۔ 48 گھنٹے گزرنے کے بعد بھی نہ تو ویب سائٹ اپڈیٹ ہوئی اور نہ ہی ریڈار آن لائن آ سکا
سندھ اور بلوچستان سمیت ملک بھر میں سیلابی صورتحال کا خدشہ! محکمہ موسمیات نے خود الرٹ جاری کیا اور اب آرام سے چھٹّی منا رہا ہے! ضروری خدمات انجام دینے والے اداروں کی فہرست میں شمار ہونے کے باوجود نہ تو 14 اور 15 اگست کی بارش کی مقدار آج …
Read More »پیشگوئی (اگلے 10 دن): مون سون بارشیں دوبارہ سے شروع ہونے کا امکان! سندھ، مشرقی بلوچستان اور بالائی پنجاب میں سیلابی صورتحال رونما ہو سکتی ہے۔ ایک مرتبہ پھر ملک بھر میں بارشیں متوقع
پیشگوئی (اگلے 10 دن): مون سون بارشیں دوبارہ سے شروع ہونے کا امکان! سندھ، مشرقی بلوچستان اور بالائی پنجاب میں سیلابی صورتحال رونما ہو سکتی ہے۔ ایک مرتبہ پھر ملک بھر میں بارشیں متوقع۔ ⦿ کیا ہونا ہے؟ انتہائی تیز سے انتہائی شدید بارش کے سبب دریاؤں اور شہری علاقوں …
Read More »خصوصی رپورٹ (کراچی): مون سون بارشوں نے ریکارڈ توڑ دیا! جولائی 2022 میں ساحل کے قریبی علاقوں میں 700 ملی میٹر سے زائد بارش ریکارڈ کی گئی
جولائی 2022 کی اہم سرخیاں: 1) سب سے زیادہ بارش کراچی کیماڑی بندرگاہ پر ریکارڈ کی گئی جہاں کُل 767.2 ملی میٹر بارش ہوئی۔ یہ کراچی کے کسی بھی علاقے میں 1851 تاحال ریکارڈ کی گئی سب سے زیادہ بارش ہے! 2) مسرور بیس پر جولائی 2022 میں کُل 604.4 …
Read More »ماہانہ مون سون پیشگوئی (اگست 2022): پاکستان کے زیادہ تر علاقوں میں معمول سے زیادہ سے انتہائی زیادہ بارشیں متوقع ہیں! سندھ اور بلوچستان میں بارشوں کی شدّت برقرار رہنے کی توقع
ماہانہ مون سون پیشگوئی (اگست 2022): پاکستان کے زیادہ تر علاقوں میں معمول سے زیادہ سے انتہائی زیادہ بارشیں متوقع ہیں! سندھ اور بلوچستان میں بارشوں کی شدّت برقرار رہنے کی توقع۔ جدید موسمیاتی ماڈل کی مدد سے موسم کا حال نے یہ ماہانہ پیشگوئی تیّار کی ہے۔ تفصیلات: ⦿ …
Read More »
Weather Busters Pakistan موسم کا حال