تازہ ترین: رواں ہفتے کا مغربی ہواؤں کا تیسرا سلسلہ اس وقت شمالی پاکستان میں اٹک، چکوال، جہلم، ڈی جی خان، راجنپور، مظفّرآباد، مینگورہ، کوہاٹ، مردان اور ڈی آئی خان کے علاقوں میں گرج چمک اور تیز ہواؤں کے ساتھ تیز بارش کا سبب بن رہا ہے۔ اب سے اگلے …
Read More »سمندری طوفان ٹوکٹے کی ابتدائی پیشگوئی
خصوصی ابتدائی پیشگوئی: طاقتور سمندری طوفان ٹوکٹے جنوب مشرقی سندھ کو متاثّر کر سکتا ہے۔ ⦿ کب ہونا ہے؟ 17 مئی دوپہر 12 بجے سے 19 مئی شام 6 بجے تک۔ ⦿ کیا ہونا ہے؟ 120 سے 150 کلومیٹر فی گھنٹہ کی طوفانی ہواؤں کیساتھ 150 سے 250 ملی میٹر …
Read More »13 مئی 2021 – آج ریکارڈ کئے گئے حقیقی کم سے کم اور زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت
13 مئی 2021 – حقیقی کم سے کم اور زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت۔ بریکٹ میں مئی کے کم سے کم اور زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت کی 30 سالہ (1981 تا 2010) اوسط بھی درج ہے۔ سندھ: کراچی (ائیرپورٹ) 26.5 (26.6) اور 36.3 (35.5) حیدرآباد (ائیرپورٹ) 23.5 (26.1) اور …
Read More »گرج چمک کے طوفان اگلے 1-2 گھنٹوں میں راولپنڈی/ اسلام آباد ، ساہیوال ، منڈی بہاؤالدین ، جہلم ، ڈی جی خان کو متاثّر کریں گے
ایک مغرب ہواؤں کا سلسلہ ابھی پاکستان کے شمالی علاقوں میں تیزی سے گذر رہا ہے اور خیبر پختونخوا بشمول ڈیرہ اسماعیل خان، ہزارہ، اور لکی مروت ؛ کشمیر میں کوٹلی، باغ، مظفر آباد، پونچھ؛ اور پنجاب میں سرگودھا، جھنگ، فیصل آباد , نورپور تھل اور خوشاب کے علاقوں میں …
Read More »طوفان پر تفصیلی رپورٹ
طوفان پر تفصیلی رپورٹ: گزشتہ شام ہزارہ کے علاقوں میں گرج چمک کے طوفان تشکیل پاۓ جن کے سبب ایبٹ آباد میں نواں شہر میں نصب ہماری رین گیج پر 25 ملی میٹر جبکہ کاکول میں 21 ملی میٹر بارش ہوئی۔ راولپنڈی اور اسلام آباد میں پہنچتے ہی گرج چمک …
Read More »تازہ ترین: گرج چمک کے طوفان کی ایک قطار گجرات سے ننکانہ صاحب / لاہور تک موجود
تازہ ترین: گرج چمک کے طوفان کی ایک قطار گجرات سے فیصل آباد کے مشرق تک موجود ہے جو کہ جنوب مشرق کی سمت میں بڑھ رہی ہے۔ اگلے 1 سے 2 گھنٹوں میں گجرات، ننکانہ صاحب، شیخوپورہ، لاہور، سیالکوٹ اور نارووال کے علاقوں میں 60 سے 75 کلومیٹر فی …
Read More »عید الفطر کی پیشگوئی: کہیں کہیں گرج چمک کیساتھ مزید بارش اور ژالہ باری کا امکان۔ معمول سے انتہائی کم درجہ حرارت جاری رہیں گے
⦿ کب ہونا ہے؟ 10 مئی صبح 9 بجے سے 17 مئی رات 9 بجے تک۔ ⦿ کہاں ہونا ہے؟ خیبر پختونخواہ کے تمام علاقوں، آزاد کشمیر، پنجاب، بلوچستان کے زیادہ تر علاقوں اور سندھ۔ ⦿ کیا ہونا ہے؟ مغربی ہواؤں کے کم از کم دو مزید سلسلے متاثّر کرینگے، …
Read More »انتباہ! گرج چمک کے شدید طوفان منڈی بہاءالدّین، سرگودھا، گجرات، حافظ آباد، گوجرانوالہ اور خوشاب کی جانب گامزن۔
انتباہ! گرج چمک کے شدید طوفان منڈی بہاءالدّین، سرگودھا، گجرات، حافظ آباد، گوجرانوالہ اور خوشاب کی جانب گامزن۔ سیٹلائٹ پر دکھائی دینے والے گرج چمک کے طوفان 40 سے 60 کلومیٹر فی گھنٹہ کی اوسطاً رفتار کیساتھ جنوب مشرق کی سمت میں بڑھ رہے ہیں۔ ان علاقوں میں متوقع آندھی …
Read More »انتباہ! گرج چمک کے طاقتور طوفان شمال مشرقی پنجاب کی جانب گامزن
انتباہ! گرج چمک کے طاقتور طوفان جڑواں شہروں کو متاثّر کرنے کے بعد جنوب مشرق کی سمت بڑھتے ہوۓ شمال مشرقی پنجاب کے اضلاع کی جانب گامزن ہیں۔ اگلے 1 سے 2 گھنٹوں میں جہلم، گجرات، منڈی بہاءالدّین، حافظ آباد، گوجرانوالہ، نارووال، سیالکوٹ اور اس سے ملحقہ علاقوں میں 70 …
Read More »تازہ ترین: گرج چمک کے طوفان پاکستان میں مختلف مقامات پر موجود ہیں
پہلی اور دوسری تصویر میں گرج چمک کے طوفانوں کی قطار مینگورہ کے مغرب سے کشمیر تک پھیلی ہوئی۔ اب سے لے کر اگلے 1 گھنٹے تک سوات، شانگلہ، مانسہرہ، وادیِ کاغان، مظفّرآباد، کوٹلی، میرپور، باغ اور پونچ کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں کیساتھ ژالہ باری اور تیز بارش …
Read More »