Home / تازہ ترین موسمی صورتحال (page 118)

تازہ ترین موسمی صورتحال

6 نومبر 2022: مغربی ہواؤں کے سلسلے کے زیرِ اثر بارش اور برفباری کا سلسلہ جاری۔ سردی کا باقاعدہ آغاز۔ آج اپنے شہر کے اصل درجہ حرارت اور اگلے 24 گھنٹوں میں متوقع موسم کا حال جانیں

اگلے 24 گھنٹے میں موسم کی متوقع صورتحال زیادہ سے زیادہ کم سے کم صوبہ سندھ جزوی ابر آلود / بارش کا امکان / درجہ حرارت میں کمی 32.2 18.0 کراچی (ائیرپورٹ ایم او ایس) 29.5 24.0 کراچی (سی ویو) 30.5 18.5 کراچی (بحریہ ٹاؤن) جزوی ابر آلود / ہوائیں …

Read More »

گزشتہ روز ہمارے موسمی اسٹیشن اور رین گیجز پر ریکارڈ کی گئی بارش کی مقدار

گزشتہ روز ملک کے مختلف علاقوں میں سب سے زیادہ بارش اسلام آباد بحریہ انکلیو میی 26 ملی میٹر اور شہزاد ٹاون میں 25 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی پاکستان کے مختلف علاقوں میں ہمارے موسمی اسٹیشن اور رین گیجز پر کتنی بارش ہوئی جاننے کے لیے ٹیبل دیکھیں …

Read More »

پیشگوئی کے مطابق پاکستان کے بالائی علاقوں میں اس وقت مختلف مقامات پر بارش اور برفباری کا سلسلہ شروع ہو چکا ہے۔ مزید معلومات جانیں

تازہ ترین موسمی صورتحال کے مطابق اس وقت وادیِ کاغان، شوگران، کشمیر اور شمالی خیبر پختونخواہ کے دیگر مقامات پر بارش اور 9000 فٹ سے بلند پہاڑوں پر برفباری کا ایک اچّھا سلسلہ شروع ہو چکا ہے۔ ناران شہر میں تیز بارش جبکہ پہاڑوں پر برفباری کا سلسلہ جاری ہے۔ …

Read More »

مغربی ہواؤں کے سلسلے کے زیر ِ اثر آج شمالی خیبر پختونخواہ، شمالی اور مغربی بلوچستان اور شمالی پنجاب میں بارش/ برفباری کا امکان

مغربی ہواؤں کا سلسلہ اس وقت پاکستان کے مغربی حصّوں کو متاثّر کر رہا ہے۔ سیٹلائٹ پر مالاکنڈ کے علاقوں میں چند مقامات پر گرج چمک کے طوفان نظر آ رہے ہیں جبکہ 8000 فٹ سے بلند پہاڑوں پر برفباری کا سلسلہ جاری ہے۔ آج صبح پشاور میں 26 ملی …

Read More »

4 نومبر 2022: کل سے مغربی ہواؤں کے سلسلے کے سبب شمالی پنجاب، شمالی خیبر پختونخواہ اور گلگت بلتستان میں بارش اور برفباری کا امکان۔ آج کے درست درجہ حرارت جانیں

انشاءاللّه کل سے مغربی ہواؤں کے سلسلے میں شدّت کے سبب شمالی پنجاب، شمالی خیبر پختونخواہ اور گلگت بلتستان میں کہیں کہیں گرج چمک کیساتھ بارش جبکہ 7000 فٹ سے بلند مقامات پر برفباری کا امکان ہے۔ آج اپنے شہر کے اصل درجہ حرارت اور اگلے 24 گھنٹوں میں متوقع …

Read More »

مغربی ہواؤں کے سلسلے سے اگلے 24 سے 36 گھنٹوں میں کئی بالائی علاقوں میں بارش اور برفباری متوقع۔ آج کے درست درجہ حرارت جانیں

اگلے 24 گھنٹے میں موسم کی متوقع صورتحال زیادہ سے زیادہ کم سے کم صوبہ سندھ جزوی ابر آلود اور مرطوب / صبح کے وقت مضافات میں دھند 32.9 20.0 کراچی (ائیرپورٹ ایم او ایس) 27.0 23.3 کراچی (سی ویو) 32.2 19.0 کراچی (بحریہ ٹاؤن) گرم اور مرطوب / صبح …

Read More »

تازہ ترین: ملک بھر میں طوفان، بارش، ژالہ باری اور برفباری کی پیشگوئی

مغربی ہواؤں کا ایک طاقتور منظّم سلسلہ پاکستان کو متاثّر کر رہا ہے، جس کے نتیجے میں خیبر پختونخواہ، پنجاب، بالائی سندھ اور شمالی بلوچستان میں مطلع ابر آلود ہے۔ ملک بھر میں بارش، گرج چمک، ژالہ باری اور برفباری سے منسلک موسمی سرگرمیوں کا ذکر پیشگوئی میں موجود ہے! …

Read More »

2 نومبر 2022: اگلے 24 گھنٹوں میں مغربی ہواؤں کا ایک اور سلسلہ متوقع! آج کے درست درجہ حرارت جانیں

کل سے مغربی ہواؤں کا نیا سلسلہ بالائی پاکستان میں بارش اور 7000 فٹ سے بلند مقامات پر برفباری کا سبب بن سکتا ہے۔ آج اپنے شہر میں ریکارڈ کئے گئے درست درجہ حرارت اور اگلے 24 گھنٹوں میں متوقع موسم کا حال درج ذیل فہرست میں جانیں: اگلے 24 …

Read More »

نومبر 2022 میں ملک بھر میں معمول سے زیادہ بارشیں، برفباری اور معمول سے زیادہ سردی پڑنے کا امکان! تفصیلی پیشگوئی ملاحظہ کریں

ماہانہ پیشگوئی (نومبر 2022): معمول سے زیادہ سے کافی زیادہ بارش متوقع، درجہ حرارت معمول سے سرد رہنے کا امکان! جدید ترین موسمیاتی ماڈل کی مدد سے موسم کا حال نے نومبر 2022 کی پیشگوئی تیّار کی ہے۔ تفصیلات: ⦿ بارش کی مجموعی صورتحال: شمالی خیبر پختونخواہ، شمالی اور وسطی …

Read More »

یکم نومبر 2022: مغربی ہواؤں کا پہلا سلسلہ آج ملک سے گزر چکا۔ آج کے درست درجہ حرارت اور اگلے 24 گھنٹوں میں متوقع موسم کا حال جانیں

اگلے 24 گھنٹے میں موسم کی متوقع صورتحال زیادہ سے زیادہ کم سے کم صوبہ سندھ گرم اور مرطوب / صبح کے وقت مضافات میں دھند 33.7 19.2 کراچی (ائیرپورٹ ایم او ایس) 27.5 24.0 کراچی (سی ویو) 32.5 18.5 کراچی (بحریہ ٹاؤن) گرم اور مرطوب / صبح کے دھند …

Read More »