تازہ ترین
Home / تازہ ترین موسمی صورتحال (page 117)

تازہ ترین موسمی صورتحال

تازہ ترین: گرج چمک کے طوفان تربت کو متاثّر کر سکتے ہیں

تازہ ترین: مون سون ہواؤں کے زیرِ اثر ایک مرتبہ پھر گرج چمک کے طوفان تربت اور ضلع کیچ کے مختلف علاقوں میں اگلے 1 گھنٹے میں تیز ہواؤں کیساتھ بارش کا سبب بن سکتے ہیں۔   

Read More »

پاکستان میں مون سون کا سلسلہ جاری ہے جس کے باعث بہت سارے علاقوں میں شدید بارش ہوئی ہے

بہت سے علاقوں میں صرف 1 گھنٹہ میں 40-70 ملی میٹر بارش ہوئی۔ پچھلے 24 گھنٹوں میں بارشوں کا مجموع کچھ اس طرح ہے: پنجاب: منگلا 99 ,چکوال 86, سرگودھا سٹی 57 جوہرآباد 52 منڈی بہاؤدین 51 جہلم 43 کارور (لیہ) 41 بھکر 36 کوٹ ادو 28 راولپنڈی (گلشن آباد 32, بحریہ …

Read More »

کراچی: اگلے 1 گھنٹے میں گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان

تازہ ترین: اس کراچی کے مختلف علاقوں میں ہلکی بارش جاری ہے تاہم جامشورو کی جانب موجود گرج چمک کے طوفان جنوب مغرب کی سمت میں بڑھ رہے ہیں۔ چنانچہ اگلے 1 گھنٹے میں کراچی کے مختلف علاقوں میں معتدل سے تیز بارش کی توقع ہے۔ ہواؤں کی رفتار 50 …

Read More »

13 جولائی 2021 – آج ریکارڈ کئے گئے حقیقی کم سے کم اور زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت

بریکٹ میں جولائی کے کم سے کم اور زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت کی 30 سالہ (1981 تا 2010) اوسط بھی درج ہے۔ سندھ: کراچی (ائیرپورٹ) 27 (27.6) اور 36.2 (33.3) حیدرآباد (ائیرپورٹ) 26 (27.6) اور 35 (37.2) میرپورخاص 26 اور 34.5 نوابشاہ 27.5 (27.2) اور 37.5 (40.7) سکّھر (ائیرپورٹ) 29.5 …

Read More »

جھنگ، ٹوبہ ٹیک سنگھ، ساہیوال اور لیّہ کیلئے انتباہ جاری۔

گرج چمک کے طاقتور طوفان بھکّر میں 31 ملی میٹر بارش کا سبب بننے کے بعد اب جنوب مشرق کی سمت میں بڑھ رہے ہیں۔  لیّہ، جھنگ، ساہیوال، ٹوبہ ٹیک سنگھ، مظفّرگڑھ، ملتان اور خانیوال میں یہ 70 سے 90 کلومیٹر فی گھنٹہ کی آندھی کیساتھ تیز سے انتہائی تیز …

Read More »

گذشتہ روز پاکستان کے تقریبا 80 فیصد حصے میں بارش ہوئی

بہت سے علاقوں میں صرف 1 گھنٹہ میں 50-80 ملی میٹر بارش ہوئی۔ پچھلے 24 گھنٹوں میں بارشوں کا مجموع کچھ اس طرح ہے: پنجاب: نارووال 117 نور پورتھل 98 جھنگ 96 بہاولپور (ہوائی اڈے 69 اور شہر 21) ٹوبہ ٹیک سنگھ 60 فورٹ منرو 55 راولپنڈی (چکلالہ سکیم 3 …

Read More »

12 جولائی 2021 – آج ریکارڈ کئے گئے حقیقی کم سے کم اور زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت

بریکٹ میں جولائی کے کم سے کم اور زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت کی 30 سالہ (1981 تا 2010) اوسط بھی درج ہے۔ سندھ: کراچی (ائیرپورٹ) 23.5 (27.6) اور 32 (33.3) حیدرآباد (ائیرپورٹ) 23.3 (27.6) اور 31.3 (37.2) میرپورخاص 23 اور 32 نوابشاہ 28 (27.2) اور 36 (40.7) سکّھر (ائیرپورٹ) 29.5 …

Read More »

پاکستان میں مون سون کا آغاز۔ بالائی پاکستان کے کئی اضلاع میں سیلابی صورتحال

بارش / طوفان پر رپورٹ: مون سون ہواؤں اور مغربی ہواؤں کے سلسلے کے ٹکراؤ کے سبب پنجاب کے زیادہ تر علاقوں اور خیبر پختونخواہ میں آج مون سون کی انتہائی شدید بارش ہوئی۔ جہاں ایبٹ آباد اور سیالکوٹ ائیرپورٹ پر جولائی کی تاریخ میں 24 گھنٹوں میں ریکارڈ کی …

Read More »

مون سون ہواؤں اور مغربی ہواؤں کے ٹکراؤ کے سبب پاکستان کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کے طاقتور طوفان موجود

تازہ ترین: اس وقت بارکھان، کوہلو اور ژوب کے علاقوں میں گرج چمک کے طاقتور طوفان موجود ہیں جو کہ ان علاقوں سمیت ڈیرہ بگٹی، لورالائی، ڈی جی خان، راجنپور اور لیّہ میں 70 سے 90 کلومیٹر فی گھنٹہ کی آندھی کیساتھ شدید بارش کا سبب اب سے اگلے 1 …

Read More »

مون سون کا آغاز! بالائی پاکستان میں سیلابی صورتحال کا خدشہ

مون سون بارشوں کی توقع: بالائی خیبر پختونخواہ، بالائی پنجاب اور کشمیر میں سیلابی صورتحال رونما ہونے کا امکان۔ اگلے 3 دن پر مبنی پیشگوئی کے تجزئے کی بنا پر بعض مقامات پر 250 ملی میٹر سے زائد بارش ہو سکتی ہے۔ ⦿ کیا ہونا ہے؟ انتہائی شدید بارش کے …

Read More »