گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے زیادہ تر علاقوں کا موسم معتدل رہا۔تاہم بلوچستان اور سندھ کے میدانی علاقوں کے دن کے درجہ حرارت کچھ زیادہ رہے۔ ملک میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت نوکنڈی میں38 ڈگری سینٹی گریڈ رہااور کم سے کم درجہ حرارت زیارت میں0.5- ڈگری سینٹی …
Read More »10اکتوبر 2023 کو ریکارڈ کئے گئے درست درجہ حرارت
مغربی ہواوں کے سلسلے کے گزرنے کے بعد پورے ملک کے درجہ حرارت میں خاطر خواہ کمی آئی ہے۔ خاص طور پر سندھ اور بلوچستان کےمیدانی علاقوں کے درجہ حرارت بھی کم ہوئے ہیں۔ گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں سب سے زیادہ درجہ حرارت لسبیلہ میں 39 ڈگری …
Read More »9اکتوبر2023 کو قلمبند کئے گئے درست درجہ حرارت
ملک کے بیشتر علاقوں میں گرمی میں اضافہ ہو رہا تھا،مگر کل بعد از دوپہر آنے والی ہواوں کی وجہ سے ملک کے بالائی علاقوں کے درجہ حرارت میں نمایاں کمی ہو گئی،مگر ملک کے جنوبی علاقے اب بھی گرمی کی لپیٹ میں ہیں۔تاہم درجہ حرارت میں معمولی کمی دیکھی …
Read More »گرج چمک و طوفانی ہواؤں کے ساتھ کہیں شدید بارش اور کہیں ژالہ باری
جیسا کہ پیش گوئی میں بتایا گیا تھا کہ مغربی ہواوں کے سلسلے یکے بعد دیگرے زیادہ تر ملک کے بالائی علاقوں کو متاثر کریں گے ، ۔ کل 9 اکتوبر کو ایک زیادہ شدت والا مغربی ہواوں کا سلسلہ ملک کے بالائی حصے میں شمال مغربی علاقے …
Read More »گرج چمک و طوفان کے ساتھ کہیں ژالہ باری اور کہیں شدید بارش کے باعث سیلابی صورتحال
مورخہ 9 اکتوبر 2023 کو بعد از دوپہر خیبر پختونخواہ کے شمالی علاقوں کی طرف سے مغربی ہواؤں کا ایک طاقتور سلسلہ پاکستان میں داخل ہوا۔ جس نےجلد ہی ملک کے بالائی حصوں کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ اس ہوا کے کم دباؤ کے تحت ضلع مہمند میں نصب …
Read More »6اکتوبر203 کو قلم بند کئے گئے درست درجہ حرارت
آج ملک کے دن کے درجہ حرارت اکتوبر کے معمول سے زیادہ رہے،دن کے درجہ حرارت میں2 سے 4 ڈگری سینٹی گریڈ اضافہ دیکھنے میں آرہا ہے۔ اسی طرح بعض علاقوں کے رات کے درجہ حرارت میں اگرچہ0.5 سے3 ڈگری کا اضافہ ہوا ہے مگر یہ درجہ حرارت اکتوبر کے …
Read More »5اکتوبر2023 کو ریکارڈ کئے گئے درست درجہ حرارت
ملک کے دن کے درجہ حرارت اکتوبر کے معمول سے زیادہ ہیں،ان میں2 سے 4 ڈگری سینٹی گریڈ اضافہ دیکھنے میں آرہا ہے۔ اسی طرح بعض علاقوں کے رات کے درجہ حرارت میں اگرچہ0.5 سے2 ڈگری کا اضافہ ہوا ہے مگر یہ درجہ حرارت اکتوبر کے معمول سے اب بھی …
Read More »4اکتوبر2023 کو قلم بند کئے گئے درست درجہ حرارت
گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے دن کے درجہ حرارت میں 3 سے 4 ڈگری اضافہ ہوا۔ جس سے دن کے وقت گرمی بڑھ گئی ہے۔ 4 اکتوبر کو ملک مین سب سے زیادہ گرمی تربت میں43 ڈگری سینٹی گریڈ اور سبی میں 40.5 ڈگری ریکارڈ کیا گیا۔ جبکہ …
Read More »ستمبر 2023 کی بارش کا مفصل جائزہ
ستمبر2023 میں پورے ملک میں معمول سے زیادہ بارشیں ہوئیں خاص طور پرشمالی پنجاب اور شمالی خیبر پختونخواہ اورآزاد کشمیر میں معمول سے زیادہ بارش ہوئی ۔ اسی طرح جنوب مشرقی سندھ اور مشرقی ساحلی پٹی پر ستمبر کے معمول سے قدرے زیادہ بارش ہوئی۔ جبکہ بلوچستان اور …
Read More »3اکتوبر2023 کو قلم بند کئے گئے درست درجہ حرارت
ملک کے شمالی علاقوں کے درجہ حرارت معمول سے کم ہیں مگر دن کے درجہ حرارت بڑھ رہے ہیں۔اسی طرح ملک کے دیگر حصوں کے دن کے درجہ حرارت میں2 سے 3 ڈگری سینٹی گریڈ اضافہ ہو رہا ہے۔ خاص طور پر بلوچستان کے میدانی علاقوں کے دن اور رات …
Read More »
Weather Busters Pakistan موسم کا حال