Home / تازہ ترین موسمی صورتحال / 21نومبر2023 کو ریکارڈ کی گئی فضائی آلودگی

21نومبر2023 کو ریکارڈ کی گئی فضائی آلودگی

 گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران (21 نومبر2023) کو ملک کے مختلف شہروں میں ہوا کا معیار ذیل کی فہرست سے جا نیئے۔

۔   

ہوا کا معیار شہر
256 راولپنڈی
164 راولپنڈی(چکبیلی خان)
171 اسلام آباد (شہر)
171 اسلام آٓباد (دیہی علاقہ ، زون 5)
269 لاہور شہر
294 لاہور(اپرمال )
201 پشاور
191 کراچی
158 کوئٹہ
218 فیصل آباد
202 ملتان
282 گوجرنوالہ
110 ضلع مہمند
153 ایبٹ آباد
176 ہری پور
ہوا کا معیار جانچنے کے لئے رہنما فہرست
0-50 صاف فضا
51-100 معتدل فضا ئی آلودگی
101-200 غیر صحت مند فضا
201-300 بہت غیر صحت مند فضا
301-500 خطرناک حد تک آلودہ فضا

About amnausmani

Check Also

2 جون 2026 :نوکنڈی 47.5ڈگری سینٹی گریڈ کے ساتھ ملک کا گرم ترین شہر، بلوچستان اور سندھ میں شدید گرمی برقرار، اپنے شہر کے درست درجہ حرارت جانئیے

ملک کے بیشتر علاقوں میں گرم اور خشک موسم برقرار رہا جبکہ سندھ، جنوبی پنجاب …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے