درجہ حرارت کی تازہ ترین رپورٹ: ٹھنڈے سے سرد، نومبر کے آخری 2 عشروں جیسا درجہ حرارت آج صبح ریکارڈ کیا گیا۔ بہت سے علاقوں میں زیادہ سے زیادہ اور کم سے کم درجہ حرارت اکتوبر کے معمول سے 4 سے6 ڈگری سینٹی گریڈ کم ریکارڈ کئے گئے: ہمارے موسمی …
Read More »18اکتوبر2023، تاریخی کم سے کم درجہ حرارت
آج ملک کے زیادہ تر حصّوں میں درجہ حرارت اکتوبر کے وسط کے لحاظ سے معمول سے 4 سے 6 ڈگری ٹھنڈے، جبکہ چند مقامات پر اکتوبر کے تاریخی کم سے کم درجہ حرارت کے آس پاس رہے۔ آج زیارت منفی 3.5ڈگری سینٹی گریڈ اور کالام منفی 2 ڈگری کےساتھ …
Read More »شمالی علاقوں میں برف باری کا تیسرا روز اور نتھیا گلی میں پہلی برف باری
ملک کے شمالی علاقوں میں 17 اکتوبر2023 کو تیسرے روز برف باری ہوئی،سوات،بابو سر ٹاپ،وادی لیپہ،نیلم،کیل،شاردہ اور دیگر پہاڑی مقامات پر گذشتہ 3 روز میں وقفے وقفے سے برف باری ہوئی جبکہ نتھیا گلی میں سال کی پہلی برف باری ہوئی، ۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک میں گذشتہ 24 …
Read More »اکتوبر کے تاریخی کم ترین درجہ حرارت
گذشتہ روز(17اکتوبر2023) پورے ملک میں بشمول سندھ اور بلوچستان دن کے درجہ حرارت اکتوبر کے تاریخی کم ترین درجہ حرارت رہے، مغربی ہواوں کے بارش اور برف باری کے زیر اثر شمالی علاقوں کے درجہ حرارت اکتوبر کے لحاظ انتہائی کم ہو گئے ہیں۔ وہاں اکثر پہاڑی مقامات پر تیسرے …
Read More »بارش،برف باری اور سرد موسم
گذشتہ 2 دنوں (16اور17 اکتوبر2023) سے مغربی ہواوں کے چلنے سے ملک بھر میں وقفے وقفے سے بارشوں اور شمالی پہاڑی مقامات پر برف باری کا سلسلہ جاری ہےجس سے سردی میں اضافہ ہو گیا ہے۔ وادی لیپہ،آزاد کشمیر،گلگت بلتستان اور خیبر پختونخواہ کے بلند پہاڑی مقامات پے برف باری …
Read More »16اکتوبر2023 کو قلمبند کئے گئے درست درجہ حرارت
گذشتہ کچھ دن سے مغربی ہواوں کی آمد کی وجہ سے ہونے والی بارش اور برف باری کے نتیجے میں پورے ملک میں اکثر علاقوں کے زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت دسمبر کی طرز پر محسوس کئے جا رہے ہیں۔ بالائی خبرپختونخواہ کے بلند پہاڑی مقامات کے علاوہ،گلگت بلتستان اور …
Read More »تیز ہوا اور بارش کے ساتھ کہیں ژالہ باری اور پہاڑوں پر برف باری
مغربی ہواوں کا ایک اور سلسلہ کل(15 اکتوبر2023) ملک میں داخل ہوا جس کی وجہ سے پورے ملک میں مختلف مقامات پر تیز ہوا کے ساتھ کہیں ہلکی اور کہیں تیز بارش جاری ہے۔ ۔ ۔ آزاد کشمیر،وادی نیلم ۔گلگت بلتستان ،خیبر پختونخواہ کے شمالی بلند پہاڑی مقامات پر کہیں …
Read More »بدترین ژالہ باری کے ساتھ آندھی و بارش
پیشگوئی کے مطابق مغربی ہواوں کا طاقتور سلسلہ 13 اکتوبر کی رات کو ملک میں داخل ہوا جس نے تیزی کے ساتھ ملک کے بالائی علاقوں کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ 13 اور 14 اکتوبر کے درمیانی رات کو ملک کے مختلف علاقوں میں کہیں …
Read More »13اکتوبر23 کو قلمبند کئے گئے درست درجہ حرارت
گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے درجہ حرارت میں 2 سے 4 ڈگری اضافہ دیکھا گیا۔ جس سے دن کے اوقات میں گرمی کچھ زیادہ ہو گئی۔اگرچہ پورا دن ملک میں زیادہ تر مطلع صاف رہا مگر رات گئے بالائی خیبر پختونخواہ میں مغربی ہواوں کے زیر اثر تیز …
Read More »شدیدبرف باری اور سرد موسم کا باقاعدہ آغاز
13 اکتوبر تا 17 اکتوبر کی پیش گوئی: ملک کے بالائی علاقوں سے ایک مغربی ہواؤں کا نیا طاقتور سلسلہ پاکستان میں داخل ہو چکا ہے اور پرسوں تک یہ ملک کے وسطی اور جنوبی حصوں میں بھی پھیل جائے گا۔ آئندہ 5 روز کے دوران بالائی و وسطی پنجاب …
Read More »
Weather Busters Pakistan موسم کا حال