تازہ ترین
Home / تازہ ترین موسمی صورتحال (page 116)

تازہ ترین موسمی صورتحال

تازہ ترین: گرج چمک کے طوفان اس وقت وسطی اور شمالی پنجاب میں موجود ہیں

تازہ ترین سیٹلائٹ کے مطابق گرج چمک کے طوفان اس وقت وسطی اور شمالی پنجاب پر موجود ہیں اور شمال مشرق کی سمت میں بڑھ رہے ہیں۔  اب سے کل صبح سویرے تک سرگودھا، چنیوٹ، فیصل آباد، منڈی بہاءالدّین، گجرات، اٹک، اسلام آباد، راولپنڈی اور ملحقہ علاقوں میں 60 سے …

Read More »

سیلابی انتباہ! شمالی پاکستان میں آج رات سے کل صبح کے درمیان شدید بارش کا امکان

پیشگوئی / سیلابی انتباہ! انتہائی شدید بارش کا دوسرا سلسلہ آج رات سے کل صبح کے درمیان متاثّر کریگا جس کے ساتھ تیز ہوائیں اور گرج چمک کے طوفان بھی منسلک ہونگے۔ یاد رہے کہ 21 جولائی تک سیلابی صورتحال رونما ہونے کا خدشہ موجود ہے۔   اس وقت مغربی …

Read More »

مظفّرآباد سمیت کشمیر کے بیشتر علاقوں میں تیز بارش کا امکان

مغربی ہواؤں کا سلسلہ پہنچ چکا ہے! سیٹلائٹ میں گرج چمک کے طاقتور طوفان مینگورہ سے کوٹلی تک موجود ہیں اور مشرق جنوب مشرق کی سمت میں بڑھ رہے ہیں، جس کے سبب مظفّرآباد، باغ، پونچھ بشمول راولاکوٹ، میرپور، کوٹلی، ایبٹ آباد، مانسہرہ بشمول بالاکوٹ اور کوٹلی میں اب سے …

Read More »

تازہ ترین: کشمیر اور بالائی پنجاب میں مون سون بارشوں کا آغاز۔ سیلابی صورتحال کا خدشہ

تازہ ترین: مون سون بارش اس وقت سیالکوٹ، گجرات، جہلم اور بھمبر کے اضلاع کو متاثّر کر رہی ہے۔ اگلے چند گھنٹوں میں کوٹلی، میرپور، راولپنڈی اور ملحقہ علاقوں میں بھی مون سون بارشوں کا آغاز متوقع ہے۔ یاد رہے کہ سیلابی صورتحال رونما ہونے کا خدشہ موجود ہے۔

Read More »

18 جولائی 2021 – آج ریکارڈ کئے گئے حقیقی کم سے کم اور زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت

بریکٹ میں جولائی کے کم سے کم اور زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت کی 30 سالہ (1981 تا 2010) اوسط بھی درج ہے۔ سندھ: کراچی (ائیرپورٹ) 28 (27.6) اور 33 (33.3) حیدرآباد (ائیرپورٹ) 25.7 (27.6) اور 35.5 (37.2) میرپورخاص 25.5 اور 36 نوابشاہ 25.5 (27.2) اور 38.5 (40.7) سکّھر (ائیرپورٹ) 28 …

Read More »

پاکستان بھر کی پیشگوئی (اگلے 7 دن): بالائی پنجاب اور بالائی خیبر پختونخواہ میں دوبارہ سیلابی صورتحال رونما ہو سکتی ہے

مون سون کی مزید بارشوں کا امکان: بالائی پنجاب، بالائی خیبر پختونخواہ اور کشمیر میں سیلابی صورتحال رونما ہو سکتی ہے۔ ملک بھر میں بارشوں کا امکان۔ اگلے 3 دنوں کی پیشگوئی کے مطابق چند مقامات پر 250 سے 350 ملی میٹر سے زائد بارش متوقع ہے۔ ⦿ کیا ہونا …

Read More »

15 جولائی 2021 – آج ریکارڈ کئے گئے حقیقی کم سے کم اور زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت

بریکٹ میں جولائی کے کم سے کم اور زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت کی 30 سالہ (1981 تا 2010) اوسط بھی درج ہے۔ سندھ: کراچی (ائیرپورٹ) 24 (27.6) اور 39.1 (33.3) حیدرآباد (ائیرپورٹ) 25.2 (27.6) اور 37 (37.2) میرپورخاص 25 اور 37 نوابشاہ 25.5 (27.2) اور 36.5 (40.7) سکّھر (ائیرپورٹ) 28.5 …

Read More »

تازہ ترین: وسطی اور مغربی سندھ میں مون سون بارش جاری

تازہ ترین: اس وقت وسطی اور مغربی سندھ میں مون سون سے منسلک گرج چمک کے طوفان موجود ہیں جو کہ مغرب کی سمت میں بڑھ رہے ہیں۔  اب سے اگلے 2 گھنٹوں میں سانگھڑ، نوابشاہ، نوشہرو فیروز، دادو، حیدرآباد، مٹیاری اور لسبیلہ کے علاقوں میں کہیں کہیں گرج چمک …

Read More »

تازہ ترین: جنوبی سندھ میں مون سون بارشیں جاری

تازہ ترین: مون سون سے منسلک گرج چمک کے طوفان اس وقت جنوبی سندھ میں تھرپارکر، بدین اور ٹھٹّھہ کے علاقوں میں گرج چمک کیساتھ تیز بارش کا سبب بن رہے ہیں۔  یہ سلسلہ رفتہ رفتہ کراچی کی جانب بڑھ رہیگا۔ آج شام سے رات کے درمیان کراچی شہر، میرپورخاص …

Read More »

14 جولائی 2021 – آج ریکارڈ کئے گئے حقیقی کم سے کم اور زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت

بریکٹ میں جولائی کے کم سے کم اور زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت کی 30 سالہ (1981 تا 2010) اوسط بھی درج ہے۔ سندھ: کراچی (ائیرپورٹ) 26.5 (27.6) اور 38.7 (33.3) حیدرآباد (ائیرپورٹ) 25 (27.6) اور 36.2 (37.2) میرپورخاص 24 اور 36.5 نوابشاہ 24.5 (27.2) اور 37.5 (40.7) سکّھر (ائیرپورٹ) 27.7 …

Read More »