تازہ ترین: اس وقت آزاد کشمیر کے علاقوں بشمول مظفرآباد اور باغ گرج چمک کے طاقتور طوفان کی زد میں ہیں۔ باغ سے تباہ کن ژالہ باری کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں جہاں 3 انچ سے زائد حجم تک کے اولوں نے گاڑیوں کے شیشے توڑ دئے! جنوب مشرق …
Read More »تازہ ترین: مغربی ہواؤں کا سلسلہ ملک میں داخل ہو چکا ہے۔ گرج چمک کے طوفان بننا شروع
تازہ ترین: اس وقت خیبر پختونخواہ کے مغربی اور جنوبی علاقوں میں مغربی ہواؤں کے سلسلے سے منسلک گرج چمک کے طوفان بننا شروع ہو چکے ہیں، جو کہ جنوب مشرق کی سمت میں بڑھ رہے ہیں۔ اب سے اگلے 2 گھنٹوں میں وانا، ہنگو، کوہاٹ، اٹک، چکوال، ٹانک، …
Read More »10 جون 2021 – آج ریکارڈ کئے گئے حقیقی کم سے کم اور زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت
بریکٹ میں جون کے کم سے کم اور زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت کی 30 سالہ (1981 تا 2010) اوسط بھی درج ہے۔ سندھ: کراچی (ائیرپورٹ) 27.7 (28.3) اور 34.2 (35.4) حیدرآباد (ائیرپورٹ) 25.5 (27.9) اور 37.5 (40) میرپورخاص 25 اور 38 نوابشاہ 25 (27.3) اور 41.5 (43.9) سکّھر (ائیرپورٹ) …
Read More »شمال مشرقی پنجاب میں آندھی، درجہ حرارت میں نمایاں کمی، آج رات بارش ہو سکتی ہے۔
لاہور سے اپڈیٹ: بھارتی پنجاب سے پری مون سون سے منسلک مٹّی کا طوفان آیا۔ لاہور میں مشرق کی سمت سے 70 کلومیٹر فی گھنٹہ کی آندھی ریکارڈ کی گئی، جبکہ درجہ حرارت 40 ڈگری سینٹی گریڈ سے 30 ڈگری سینٹی گریڈ تک آ گیا۔ آج رات شمال مشرقی پنجاب …
Read More »کوہاٹ، ہنگو میں گرج چمک کے طوفان بن رہے ہیں
تازہ ترین: اس وقت کوہاٹ، ہنگو اور اطراف کے علاقوں میں گرج چمک کے طوفان بنے ہوۓ ہیں جو کہ جنوب مشرق کی سمت میں بڑھ رہے ہیں۔ اب سے اگلے 1 گھنٹے میں کوہاٹ، ہنگو، میانوالی، چکوال، اٹک اور اطراف کے علاقوں میں 60 سے 80 کلومیٹر فی گھنٹہ …
Read More »موسمی انتباہ: رواں ہفتے کے اختتام پر گرد اور گرج چمک کے شدید طوفان متوقع۔ پری مون سون کی تیز سے انتہائی تیز بارش۔ آندھی کی رفتار 120 کلومیٹر فی گھنٹہ تک متوقع
موسمی انتباہ: رواں ہفتے کے اختتام پر گرد اور گرج چمک کے شدید طوفان متوقع، جن کے ساتھ پری مون سون کی تیز سے انتہائی تیز بارشوں کا امکان۔ آندھی کی رفتار 120 کلومیٹر فی گھنٹہ سے تجاوز کر سکتی ہے! ⦿ اطلاق؟ 10 جون شام 5 بجے سے 13 …
Read More »آج پاکستان کے مختلف شہروں میں محسوس کئے جانے والے درجہ حرارت (ہیٹ انڈکس)
درج ذیل پاکستان کے مختلف شہروں میں محسوس کئے جانے والے درجہ حرارت (اصل درجہ حرارت) ڈگری سینٹی گریڈ میں: گوجرانوالہ 56 (43.2) لاہور (ائیرپورٹ) 53 (40.3) مورو 52 (43.4) سکّھر (ائیرپورٹ) 52 (42.5) خانپور 52 (43.4) رحیم یار خان 52 (43.8) جیکب آباد 51 (43.5) ڈی آئی خان 50 …
Read More »9 جون 2021 – آج ریکارڈ کئے گئے حقیقی کم سے کم اور زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت
بریکٹ میں جون کے کم سے کم اور زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت کی 30 سالہ (1981 تا 2010) اوسط بھی درج ہے۔ سندھ: کراچی (ائیرپورٹ) 28.5 (28.3) اور 33.3 (35.4) حیدرآباد (ائیرپورٹ) 26 (27.9) اور 37.5 (40) نوابشاہ 25.5 (27.3) اور 43.5 (43.9) سکّھر (ائیرپورٹ) 26.5 (28.3) اور 42.5 …
Read More »آج پاکستان میں محسوس کئے جانے والے درجہ حرارت (ہیٹ انڈکس)
ہوا میں نمی کا تناسب زیادہ ہونے کے باعث محسوس کئے جانے والے درجہ حرارت (ہیٹ انڈکس) بہت زیادہ تھے۔ درج ذیل مختلف شہروں میں محسوس کئے جانے والے درجہ حرارت (اصل درجہ حرارت) ڈگری سینٹی گریڈ میں: خانپور 54 (42) رحیم یار خان 53 (41.5) گوجرانوالہ 52 (42.5) مورو …
Read More »8 جون 2021 – آج ریکارڈ کئے گئے حقیقی کم سے کم اور زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت
بریکٹ میں جون کے کم سے کم اور زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت کی 30 سالہ (1981 تا 2010) اوسط بھی درج ہے۔ سندھ: کراچی (ائیرپورٹ) 27.8 (28.3) اور 34.1 (35.4) حیدرآباد (ائیرپورٹ) 25 (27.9) اور 38 (40) نوابشاہ 24.5 (27.3) اور 42 (43.9) سکّھر (ائیرپورٹ) 26.5 (28.3) اور 41.5 …
Read More »