Home / تازہ ترین موسمی صورتحال / 10 نومبر 2022: معمول سے سرد درجہ حرارت جاری رہے۔ گزشتہ روز ریکارڈ کئے گئے درست درجہ حرارت جانیں

10 نومبر 2022: معمول سے سرد درجہ حرارت جاری رہے۔ گزشتہ روز ریکارڈ کئے گئے درست درجہ حرارت جانیں

پاکستان کے بالائی حصّوں میں دن کے درجہ حرارت معمول سے 4 سے 7 ڈگری ٹھنڈے رہے جبکہ ہوا میں نمی معمول سے زیادہ ہونے کے باعث رات کے درجہ حرارت معمول سے 1 سے 3 ڈگری زیادہ رہے۔

گزشتہ روز اپنے شہر میں میں ریکارڈ کئے گئے اصل درجہ حرارت اور آج سے کل کے درمیان متوقع موسم کی صورتحال درج ذیل فہرست میں جانیں:

اگلے 24 گھنٹے میں موسم کی متوقع صورتحال زیادہ سے زیادہ کم سے کم صوبہ سندھ
خشک اور گرم / صبح کے وقت ہلکی سموگ
32.5 18.5 کراچی (ائیرپورٹ ایم او ایس)
28.0 23.0 کراچی (سی ویو)
31.0 18.5 کراچی (بحریہ ٹاؤن)
خشک اور گرم / صبح کے وقت ہلکی سموگ 30.5 17.3 حیدرآباد (ائیرپورٹ)
خشک / گرد آلود دھند 31.0 17.0 میرپور خاص
خشک / گرد آلود دھند 30.0 16.5 نوابشاہ
خشک / گرد آلود دھند 29.0 15.6 پڈعیدن (نوشہرو فیروز)
خشک / گرد آلود دھند 28.5 15.0 سکّھر (ائیرپورٹ)
خشک / گرد آلود دھند 28.5 17.0 جیکب آباد
خشک / گرد آلود دھند 29.0 17.0 لاڑکانہ
خشک / گرد آلود دھند 29.5 15.0 موئنجو دڑو
خشک / گرد آلود دھند 29.6 15.8 سیتا روڈ (ضلع دادو)
خشک / گرد آلود دھند 30.5 17.0 بدین
خشک / گرد آلود دھند 33.0 14.5 چھور (عمرکوٹ)
خشک / گرد آلود دھند 33.0 13.5 مٹّھی (تھرپارکر)
اگلے 24 گھنٹے میں موسم کی متوقع صورتحال زیادہ سے زیادہ کم سے کم وفاقی دارلحکومت
خشک اور ٹھنڈ / ہلکی سموگ
21.5 8.3 اسلام آباد (شہر)
20.3 8.0 اسلام آباد (ائیرپورٹ)
22.3 9.0 اسلام آباد (میانہ تهب زون 5)
اگلے 24 گھنٹے میں موسم کی متوقع صورتحال زیادہ سے زیادہ کم سے کم صوبہ پنجاب
خشک اور ٹھنڈ / ہلکی سموگ
22.0 9.6 راولپنڈی (چکلالہ ائیربیس)
22.3 11.0 راولپنڈی (بحریہ ٹاؤن فیز 2)
21.6 9.8 بسالی گاؤں (ضلع راولپنڈی)
خشک اور سرد 11.2 3.5 مری
خشک اور ٹھنڈ / ہلکی سموگ 20.5 6.5 چکوال
خشک اور ٹھنڈ / سموگ
24.0 10.8 سیالکوٹ (کینٹ)
24.5 12.4 سیالکوٹ (چٹّی شیخاں)
خشک اور ٹھنڈ / سموگ 24.5 11.8 جہلم
خشک اور ٹھنڈ / سموگ 24.7 11.2 گوجرانوالہ (اروپ موڑ)
خوشگوار / سموگ
26.2 12.4 لاہور (ائیرپورٹ)
26.5 14.8 لاہور (شہر)
خوشگوار / سموگ 25.5 12.7 فیصل آباد (ائیرپورٹ)
خوشگوار / سموگ 25.5 13.5 سرگودھا (ائیربیس)
خوشگوار / سموگ 25.3 11.5 جوہرآباد (خوشاب)
خوشگوار / سموگ 25.0 9.5 نورپورتھل
خوشگوار / سموگ 25.4 13.4 ڈی جی خان
خوشگوار / سموگ 25.0 15.3 ملتان (ائیرپورٹ)
خوشگوار / سموگ 27.3 14.5 بہاولپور (شہر)
خوشگوار / سموگ 27.8 15.2 خانپور (رحیم یار خان)
خوشگوار / سموگ 27.5 14.8 ظاہر پیر (ضلع رحیم یار خان)
اگلے 24 گھنٹے میں موسم کی متوقع صورتحال زیادہ سے زیادہ کم سے کم صوبہ خیبر پختونخواہ
خشک اور ٹھنڈ / ہلکی سموگ
23.5 11.0 پشاور (ائیرپورٹ)
23.5 10.0 پشاور (گالف کلب)
خشک اور ٹھنڈ / ہلکی سموگ 23.2 10.5 تخت باہی (مردان)
خشک اور ٹھنڈ / ہلکی سموگ 20.2 8.5 پرتہ کلے (ضلع مہمند)
خوشگوار / سموگ 23.5 13.5 ڈی آئی خان (شہر)
زیادہ تر صاف / خشک / سرد 16.0 4.5 ایبٹ آباد (کاکول)
زیادہ تر صاف / خشک / سرد 19.5 5.5 بالاکوٹ
زیادہ تر صاف / خشک / سرد 19.5 5.5 سیدو شریف (مینگورہ)
زیادہ تر صاف / خشک / سرد 14.6 1.7 چترال
زیادہ تر صاف / خشک / سرد 16.5 2.0 دیر
زیادہ تر صاف / خشک / سرد 11.0 -2.0 پاراچنار
زیادہ تر صاف / خشک / سرد 3.5 -4.0 کالام
زیادہ تر صاف / خشک / سرد 6.5 -1.0 مالم جبّہ
اگلے 24 گھنٹے میں موسم کی متوقع صورتحال زیادہ سے زیادہ کم سے کم گلگت بلتستان / آزاد کشمیر
زیادہ تر صاف / خشک / سرد 14.5 2.4 گلگت
زیادہ تر صاف / خشک / سرد 12.0 -1.0 گوپس
زیادہ تر صاف / خشک / سرد 11.4 -1.4 سکردو
زیادہ تر صاف / خشک / سرد 7.5 -2.0 استور
زیادہ تر صاف / خشک / شدید سرد 3.5 -5.0 بابوسر
خشک اور سرد
19.7 5.5 مظفّرآباد (ائیرپورٹ)
20.0 6.2 مظفّرآباد (شہر)
خشک اور سرد 18.0 6.0 گڑھی دوپٹّہ
زیادہ تر صاف اور ٹھنڈ 21.0 9.0 کوٹلی
خشک اور سرد 14.0 2.0 راولاکوٹ
اگلے 24 گھنٹے میں موسم کی متوقع صورتحال زیادہ سے زیادہ کم سے کم صوبہ بلوچستان
خشک اور سرد / ہوائیں
17.0 2.0 کوئٹہ (سمنگلی)
18.0 4.8 کوئٹہ (بریوری)
خشک اور سرد / ہوائیں 14.0 0.5 قلّات
خشک اور سرد / ہوائیں 23.0 6.5 بارکھان
خشک اور سرد / ہوائیں 25.0 10.0 خضدار
خشک اور سرد / ہوائیں 25.0 11.5 پنجگور
موسم صاف / خشک 29.0 15.5 سبّی
موسم صاف / خشک 34.0 16.5 بیلا (لسبیلہ)
موسم صاف / خشک 25.0 8.0 دالبندین
موسم صاف / خشک 27.0 12.5 نوکنڈی
موسم صاف / خشک 30.0 17.5 گوادر
موسم صاف / خشک 29.0 19.0 پسنی
موسم صاف / خشک 29.0 16.0 اورماڑا
موسم صاف / خشک 28.5 19.0 جیوانی
موسم صاف / خشک 31.5 18.0 تربت
خشک اور سرد / ہوائیں 18.5 7.5 ژوب
خشک اور سرد / ہوائیں 9.0 -3.0 زیارت
خشک اور سرد / ہوائیں 20.1 4.3 موسیٰ خیل بازار

About w3badmin

Check Also

5 جون 2026 : مغربی ہواؤں کا طاقتور سلسلہ؛ راولپنڈی، اسلام آباد اور پوٹھوہار میں موسلادھار بارش، گرج چمک کے طوفان

ملک کے بالائی، شمالی اور وسطی علاقوں میں مغربی ہواؤں کے زیرِ اثر  2 روز …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے