Home / بارش پر رپورٹ / ہمارے موسمی اسٹیشن اور رین گیجز پر گزشتہ سپل میں ریکارڈ کی گئی بارش کی مقدار

ہمارے موسمی اسٹیشن اور رین گیجز پر گزشتہ سپل میں ریکارڈ کی گئی بارش کی مقدار

ہمارے موسمی اسٹیشنوں اور رین گیجز پر سب سے زیادہ بارش شہزاد ٹاون میں 50 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔ بارش کی مقدار جاننے کے لیے ٹیبل دیکھیں :

کل بارش رین گیجز
18 ماڈل ٹاؤن، واہ
7 میانہ تھب (رین گیج)
11 غوری ٹاؤن (زون 4)
50 شہزاد ٹاؤن زون 4
25 سیکٹر B-17
21 رپہ یونیورسٹی (سیکٹر I-14)
20 اصغر مال سکیم (راولپنڈی)
11 سیٹلائٹ ٹاؤن، گوجرانوالہ
11 کلاک ٹاور چوک، گوجرانوالہ
8 گوجرانوالہ (ہاشمی کالونی)
17 میانوالہ، تہ۔ پنڈی گھیب، اٹک
17 کسران، ٹی۔ پنڈی گھیب، اٹک
5 خاور، تہ۔ پنڈی گھیب، اٹک
2 ٹھوکر نیاز بیگ، لاہور
0 مورو
کل بارش موسمی اسٹیشن
18.5 راولپنڈی: ویسٹریج
11 بحریہ ٹاؤن فیز 2
16 فورتھ روڈ
8 لالہزار
11.3 چکلالہ سکیم 3
4.8 بحریہ ٹاؤن فیز 8
9 گلشن آباد
10.3 منور کالونی
12 بسالی گاؤں، ضلع راولپنڈی
7 اسلام آباد: میانہ تھب (زون 5)
7.3 ڈی ایچ اے 2/ زراج
20 سیکٹر G-8/2
18.3 سیکٹر F-11/2
23.3 بنی گالہ
21.5 سیکٹر G-15/2
18.8 سیکٹر F-8/3
19.2 سیکٹر F-10/2
20.5 سیکٹر E-11/4
23.3 قائداعظم یونیورسٹی
21.3 شاہ اللہ دتہ
17 بحریہ انکلیو
19.3 سیکٹر 10/1
8 اٹک: واسع (حضرو)
7 مردان: ڈنڈاؤ
6 مہمند: پراتہ کلی
12 سیالکوٹ (چٹی شیخان)
2.3 لاہور (لمز ڈی ایج اے فیز 5)
1.5 لاہور (کینٹ)
1.8 لاہور (جوہر ٹاؤن)

About w3badmin

Check Also

20 اپریل 2026 : گرمی کی شدت میں اضافہ، سندھ کے جنوبی علاقوں میں درجۂ حرارت 42 ڈگری تک پہنچ گیا، اپنے شہروں کے درست درجہ حرارت جانئیے

ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں آج گرمی کی شدت میں مزید اضافہ ہوا اور …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے