آج ملک کےبیشتر علاقے گرم اور مرطوب رہے،البتہ وفاقی دارلحکومت ، پنجاب کے شمالی شہروں مری، چکوال،اٹک کے علاوہ چند شمال مشرقی اضلاع جیسے فیصل آباد،ناروال،گوجرنوالہ،گجرات،سیالکوٹ اور لاہور میں معمولی سے معتدل بارش ہوئی، جس سے درجہ حرارت میں معمولی کمی تو آئی مگر ہوا میں نمی کا تناسب زیادہ …
Read More »میدانی علاقوں کے درجہ حرارت میں 2 سے 3 درجہ سینٹی گریڈ تک اضافہ
ملک کے زیادہ تر میدانی علاقوں میں گرمی کی شدت برقرار ہے۔7 ستمبر کو ملک کے زیادہ تر حصوں میں دن کے درجہ حرارت 2 سے 3 درجہ سینٹی گریڈ زیادہ رہے جبکہ ہوا میں نمی کا تناسب زیادہ ہونے کی وجہ سے گرمی کی شدت کافی زیادہ محسوس کی …
Read More »7 ستمبر2023 کو محکمہ موسمیات کے اسٹیشن سے بارش کی رپورٹ
گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران پورے ملک میں موسم گرم اور خشک رہا ، تاہم ملک کے انتہائی شمالی علاقوں، گلگت بلتستان اور خیبر پختونخواہ کے صرف چند شہروں سے بارش رپورٹ ہوئی۔ محکمہ موسمیات سے حاصل کردہ رپورٹ کے مطابق ، بارش کی مقدار اور شہروں کے نام ذیل …
Read More »6 ستمبر 2023 کو ریکارڈ کئے گئےدرست درجہ حرارت
پورے ملک میں موسم گرم ، خشک اور بعض مقامات پر مرطوب بھی رہا۔جس کی وجہ سےان علاقوں میں گرمی کی شدت زیادہ محسوس کی گئی۔ جبکہ ملک کے شمالی علاقوں ، آزاد کشمیر،گلگت بلتستان اور خیبر پختونخواہ کے علاوہ بلوچستان کے پہاڑی مقامات پر موسم خزاں کی تبدیلی پچھلے …
Read More »6 ستمبر2023 کو محکمہ موسمیات کے اسٹیشن سے بارش کی رپورٹ
محکمۂ موسمیات سے حاصل رپورٹ کے مطابق پورے ملک میں صرف 3 شہروں سے بارش کی اطلاعات ملیں۔ باقی پورے ملک میں موسم گرم اور خشک رہا۔ جن شہروں میں بارش ہوئی ان کے نام اور بارش کی مقدار ذیل کے چارٹ سے جانئیے۔ بارش کی مقدار(mm) آزاد کشمیر اور …
Read More »5 ستمبر 2023 کو ریکارڈ کئے گئےدرست درجہ حرارت
5 ستمبر کو ملک کے شمالی علاقوں میں آندھی طوفان کے باعث درجہ حرارت میں معمولی کمی واقع ہو گئی.جبکہ ملک کےجنوبی علاقوں میں گرم موسم بدستور جاری ہے۔ سب سے زیادہ گرمی صوبہ بلوچستان میں سبی کے مقام پر پڑی۔جہاں درجہ حرارت 41 سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ کم …
Read More »آدھی رات کو تیز آندھی نےدرخت جڑوں سے اکھاڑ دئیے
اسلام آباد،راولپنڈی،ٹیکسلا،واہ کینٹ،چکوال ، خان پور ڈیم ، ہری پور ُصوابی ُمردان اور دیگر اضلاع میں 100 سے 120 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چلنے والی طوفانی ہواؤں اور بارش نے بڑے پیمانے پر املاک کو نقصان پہنچایا۔بجلی کے کھمبے اور درخت جڑوں سے اکھڑ گئے۔ راولپنڈی سے …
Read More »4 ستمبر2023 کو محکمہ موسمیات کے اسٹیشن سے بارش کی رپورٹ
کزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے شمالی علاقہ جات میں چند مقامات سے بارش کی اطلاعات ملیں۔ جبکہ باقی پورے ملک میں موسم دن بھر گرم اور مرطوب رہا، مگر بعد از دوپہر شمالی علاقہ جات کے علاوہ ،خطہ پوٹھوہار میں ہوائیں چلنے موسم قدرے بہتر ہو گیا۔ پچھلے …
Read More »3 ستمبر2023 کو محکمہ موسمیات کے اسٹیشن سے بارش کی رپورٹ
گزشتہ روز ملک کے شمالی علاقوں ،کشمیر،گلگت بلتستان اور خیبر پختونخواہ کے چند علاقوں سے بارش کی اطلاعات موصول ہوئیں۔ جبکہ سوات اور پارا چنارمیں شدید ژالہ باری ہوئی۔ ان علاقوں کے شہروں کے نام اور بارش کی مقدار جاننے کے لیے ذیل کے چارٹ کو دیکھئیے، بارش کی مقدار(mm) …
Read More »درجہ حرارت میں اضافہ۔۔۔
1ستمبر2023 کو ریکارڈ کئے گئے درست درجہ حرارت۔ ملک مپورے ملک کے زیادہ تر علاقوں سے موسم گرم اور مرطوب رہنے کی رپورٹ موصول ہوئی۔ نوکنڈی میں سب سے زیادہ درجہ حرارت 42سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ کم سے کم درجہ حرارت زیارت میں 8.2 سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا۔ مختلف …
Read More »
Weather Busters Pakistan موسم کا حال