Home / بارش پر رپورٹ / 7 ستمبر2023 کو محکمہ موسمیات کے اسٹیشن سے بارش کی رپورٹ

7 ستمبر2023 کو محکمہ موسمیات کے اسٹیشن سے بارش کی رپورٹ

گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران   پورے ملک میں موسم گرم اور خشک رہا ،

تاہم ملک کے انتہائی شمالی علاقوں، گلگت بلتستان اور خیبر پختونخواہ کے صرف چند شہروں سے بارش رپورٹ ہوئی۔

محکمہ موسمیات سے حاصل کردہ رپورٹ کے مطابق ، بارش کی مقدار اور شہروں کے نام ذیل کی فہرست سے جانئے۔

بارش کی مقدار(mm) آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان
1 گلگت
1 سکردو
بارش کی مقدار(mm) خیبر پختون خواہ
2 دیر
2 تیرہ خیبر

 

About amnausmani

Check Also

29 اگست 2026 : نوکنڈی اور دالبندین 42 ڈگری کے ساتھ ملک کے گرم ترین علاقے ، اپنے شہر کے درست ترین درجہ حرارت جانئیے

جمعہ 29 اگست 2026  کم سے کم زیادہ سے زیادہ صوبہ سندھ 26.0 29.2 کراچی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے