Home / بارش پر رپورٹ / 6 ستمبر2023 کو محکمہ موسمیات کے اسٹیشن سے بارش کی رپورٹ

6 ستمبر2023 کو محکمہ موسمیات کے اسٹیشن سے بارش کی رپورٹ

محکمۂ موسمیات سے حاصل رپورٹ کے مطابق پورے ملک میں صرف 3 شہروں سے بارش کی اطلاعات ملیں۔

باقی پورے ملک میں موسم گرم اور خشک رہا۔

 جن شہروں میں بارش ہوئی ان کے نام اور بارش کی مقدار ذیل کے چارٹ سے جانئیے۔

بارش کی مقدار(mm) آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان
TR بگروٹ
1 دھولی(دولی)
بارش کی مقدار(mm) خیبر پختون خواہ
5 تخت خیبر

About amnausmani

Check Also

18 اکتوبر 2026 : مٹھی39 ڈگری سینٹی گریڈ کے ساتھ ملک کا گرم ترین مقام، اپنے شہر کے درست درجہ حرارت جانئیے

اتوار 18 اکتوبر 2026 کو ملک میں سب سے زیادہ درجہ حرارت مٹھی میں 38.5 …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے