Home / تازہ ترین موسمی صورتحال

تازہ ترین موسمی صورتحال

مارچ 2026 کی ماہانہ پیشگوئی : پاکستان کے بیشتر علاقوں میں معمول سے کم بارش/برفباری کا امکان۔

مارچ 2026 کی ماہانہ پیشگوئی: پاکستان کے بیشتر علاقوں میں معمول سے کم بارش/برفباری کا امکان۔ پاکستان کے انتہائی شمالی اور مغربی علاقوں بشمول بالائی پنجاب، خیبر پختونخوا اور گلگت بلتستان میں معمول سے قدرے زیادہ بارش/ برف باری کی توقع۔ مارچ کے پہلے ہفتے میں ملک کے بالائی علاقوں …

Read More »

2 مارچ 2026 : درجۂ حرارت میں اضافہ اور متوقع بارشیں — فصلوں اور باغات کے تحفظ کے لئے ضروری زرعی مشورے

مارچ کے پہلے 9 دن درجہ حرارت میں اضافہ پھر بارش، کسانوں کو مندرجہ ذیل رہنمائی ہدایات دی جاتی ہے۔ 1. گندم میں بوٹ/بال نکلنے کا مرحلہ ہے تو ہلکی آبپاشی کریں تاکہ گرمی کے اثرات کم ہوں۔ 2. رسٹ (سرخ کنگی) کے حملے کا معائنہ کریں، نمی اور معتدل …

Read More »

25 فروری 2025 : موسم بہار میں گندم پر ممکنہ کیڑوں کے حملے سے بچاؤ کے لئے احتیاطی تدابیر

اطلاع برائے کاشتکارانِ گندم نحکمہ زراعت توسیع، ضلع کرک تمام کسان حضرات کو مطلع کیا جاتا ہے کہ محکمہ زراعت کرک کی جانب سے نصب موسمیاتی آلات کے مطابق حالیہ دنوں میں رات کا درجۂ حرارت تقریباً 15 ڈگری سینٹی گریڈ اور دن کا درجۂ حرارت 25 ڈگری سینٹی گریڈ …

Read More »

18 فروری 2026 : مغربی سلسلہ کمزور، سندھ اور بلوچستان کے چند علاقوں میں بارش۔ ٹھٹھہ میں 21 ملی میٹر ریکارڈ

  موجودہ مغربی ہواؤں کے کمزور سلسلے کے زیرِ اثر ملک کے جنوبی اور مغربی حصوں میں محدود پیمانے پر بارش ریکارڈ کی گئی ،جبکہ بیشتر علاقوں میں بادل چھائے رہے اور بعض مقامات پر  خاص کر پنجاب میں بارش کی قلیل مقدار ریکارڈ ہوئی۔  اس دوران سندھ اور بلوچستان …

Read More »

17 فروری 2026 : بلوچستان کے اکثر علاقوں سمیت سندھ و جنوبی پنجاب میں چند مقامات پر بارش، قلات 32 ملی میٹر بارش کے ساتھ سرفہرست

مغربی ہواؤں کے موجودہ  /سلسلے کے دوران بلوچستان، سندھ، خیبر پختونخواہ اور جنوبی پنجاب کے چند علاقوں میں  ہلکی تا درمیانی شدت کی بارش ریکارڈ کی گئی۔ بعض مقامات پر معتدل جبکہ کئی علاقوں میں بارش کی قلیل مقدار (TR) رپورٹ ہوئی۔ اس سلسلے کے دوران اب تک سب سے …

Read More »

موسم بہار اور ماہ رمضان 2026 کی پیشگوئی: معمول سے کم بارشیں اور برف باری۔ درجہ حرارت معمول سے زیادہ رہنے کا امکان!

موسم کا حال کے ایڈمن نے جدید ترین موسمی ماڈلز کی مدد سے موسمِ بہار 2026 (وسط فروری سے مارچ) کی یہ رپورٹ تیار کی ہے! تفصیلات: موسمِ بہار کا باقاعدہ آغاز 10 سے 12 فروری کے درمیان بروقت ہو چکا ہے۔ رمضان المبارک کے پہلے 15 دنوں میں ملک …

Read More »

11 فروری 2026 : ملک کے مختلف علاقوں میں بارش اور پہاڑوں پر برفباری ، بالائی علاقوں میں سردی کی شدت برقرار، مظفر آباد میں 39 ملی میٹربارش اور مالم جبہ میں 6 انچ برفباری ریکارڈ۔

حالیہ مغربی سلسلے کے زیرِ اثر ملک کے بالائی اور مغربی علاقوں میں ہلکی تا درمیانی بارش جبکہ پہاڑی مقامات پر وقفے وقفے سے برفباری ریکارڈ کی گئی۔ ملک کے بعض علاقوں میں صرف ہلکی پھوار (TR) رپورٹ ہوئی۔ کئی شہروں میں بادل چھائے رہے جس سے بارش کے باعث …

Read More »

10 فروری 2026 : خیبر پختونخوا ، راولپنڈی، اسلام آباد اور گردونواح میں مختلف مقامات پر ہلکی تا درمیانی بارش ریکارڈ

حالیہ بارش کے سلسلے کے دوران راولپنڈی، اسلام آباد، اٹک، چکوال، مردان، صوابی، مہمند اور بلوچستان کے بعض علاقوں میں ہماری مقامی و موسمی اسٹیشن گیجز اور رین گیجز کے مطابق ہلکی سے درمیانی شدت کی بارش ریکارڈ کی گئی۔ کئی شہری علاقوں میں بارش کے باعث موسم خوشگوار ہو …

Read More »

9 فروری تا 15 فروری 2026، ہفتہ وار موسمی پیش گوئی: ملک کے مغربی اور وسطی علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش، بعد ازاں بالائی و مغربی علاقوں میں درجۂ حرارت میں اضافے کا امکان۔

ہفتہ وار موسمی پیش گوئی مغربی ہواؤں کے زیر اثر ملک کے مغربی اور وسطی علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش، بعد ازاں بالائی و مغربی علاقوں میں درجۂ حرارت میں اضافے کا امکان۔ ⦾ کب ہو گا؟: 9 فروری تا 15 فروری 2026 ⦾ کہاں ہو گا؟: خیبرپختونخوا …

Read More »

3 فروری 2026: شمالی پہاڑی علاقوں میں ایک کمزور مغربی سلسلے کے سبب درجہ حرارت میں کمی۔ سب سے زیادہ ٹھنڈ بابوسر میں منفی 10 جبکہ سب سے زیادہ درجہ حرارت مٹّھی میں 30 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ۔ اپنے شہر کے درست درجہ حرارت جانیں

منگل 3 فروری 2026  زیادہ سے زیادہ کم سے کم صوبہ سندھ 28.9 11.5 کراچی (ائیرپورٹ ایم او ایس) 29.0 14.0 کراچی (شارع فیصل) 28.0 15.5 کراچی (ماڑی پور) 26.5 13.5 حیدرآباد (ائیرپورٹ) 26.5 13.5 حیدرآباد (شہر) 27.5 9.0 ٹنڈو جام 27.1 8.6 میرپور خاص 25.5 9.0 نوابشاہ 24.5 9.5 …

Read More »