پیشگوئی کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران پنجاب، خیبرپختونخوا، کشمیر و گلگت بلتستان میں تیز ہواؤں، شدید گرج چمک کے ساتھ موسلادھار بارش ہوئی۔ بادل پہلے ان علاقوں میں لوکل ایکٹیویٹی کی طرح کہیں کہیں برسے مگر چند گھنٹوں میں مشرق سے آنے والی مونسون کی مرطوب ہواؤں کو …
Read More »20 اگست 2025: کراچی میں تاریخی بارش۔ بیشتر مقامات پر صرف چند گھنٹوں میں 100 ملی میٹر سے زائد بارش ریکارڈ۔
گزشتہ روز مونسون کا زیادہ زور سندھ پر رہا، اگرچہ پنجاب ،خیبر پختونخوا و کشمیر میں بھی بارش ہوئی، مگر کراچی میں ہونے والی بارش ایک تاریخی بارش ریکارڈ ہوئی۔ کل دوپہر صرف چند گھنٹوں میں بیشتر مقامات پر گرج چمک کے ساتھ موسلادھار بارش ہوئی، جو بیشتر مقامات پر …
Read More »19 اگست 2025 : ملک کے شمالی علاقوں سے لے کر بلوچستان و کراچی کے ساحلوں تک، مون سون کا طاقتور سلسلہ وقفے وقفے سے جاری
ملک بھر میں مونسوں کا طاقتور سلسلہ اپنی پوری شدت کے ساتھ وقفے وقفے سے جاری ہے۔ مشرق سے آنے والی مرطوب ہواؤں کو مغربی ہواؤں کے سلسلے کی بھرپور طاقت ملی جس سے ملک گیر بارشیں ہوئیں۔ خیبرپختونخوا و کشمیر میں بادل گزشتہ روز بھی خوب برسے اور اپنے …
Read More »18 اگست 2025 : کشمیر تا سندھ بیشتر مقامات پر مون سون کے بادل جم کر برسے، ڈپلو ضلع تھرپارکر میں 116 ملی میٹر بارش ریکارڈ
مونسون کی بارشوں کا سلسلہ ملک کے بیشتر علاقوں میں پھیل گیا۔ جنوبی پنجاب اور سندھ کے بیشتر مقامات پر بادل خوب جم کر برسے۔ جہاں گرمی سے لوگوں نے سکھ کا سانس لیا ۔ گزشتہ رات صحراۓ تھر بشمول ڈپلو، عمرکوٹ، مٹّھی، اسلام کوٹ اور نگر پارکر میں موسلادھار …
Read More »17 اگست 2025 : خطہ پوٹھوہار میں موسلادھار بارش نے جل تھل ایک کر دیا۔ کلر سیداں اور اسلام آباد کے زون 3 اور 5 میں مختلف مقامات پر 100 ملی میٹر سے زائد بارش ریکارڈ۔
آج الصبح خطہ پوٹھوہار میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ شدید بارش کا سلسلہ شروع ہوا ۔مون سون کی مرطوب ہواؤں کی موجودگی کی اور مغربی ہواؤں کے اشتراک سے ایک طاقتور سلسلہ نے اٹک سے شروع ہو کر جلد ہی پورے علاقے کو اپنی لپیٹ میں لے …
Read More »17 اگست 2025 : اسلام آباد ،راولپنڈی سمیت سندھ،خیبر پختونخوا اور کشمیر میں موسلادھار بارش ۔ اسلام آباد سیدپور 74 ملی میٹر بارش ریکارڈ
پیشگوئی کے مطابق ملک میں بیشتر مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارشوں کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری ہے۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران سندھ کے مختلف علاقوں میں بادل خوب برسے ، طویل عرصے بعد ہونے والی بارش سے ان علاقوں میں جاری گرمی کا زور ٹوٹ گیا …
Read More »16 اگست 2025 : خیبرپختونخوا کشمیر و گلگت بلتستان میں شدید بارشوں سے بڑے پیمانے پر نقصانات
گزشتہ روزملک کے بالائی علاقوں میں شدید بارشوں کلاؤڈ برسٹ، اور سیلابی ریلوں نے تباہی مچا دی۔ بونیر، باجوڑ، بگروٹ، مانسہرہ اور سوات کے اضلاع سب سے زیادہ متاثر ہوئے۔ سیلابی ریلوں میں لوگوں کے گھر مال ،مویشی ،دکانیں اور دیگر قیمتی سامان تنکوں کی طرح پانی میں بہہ گیا۔کئی …
Read More »15 اگست 2025 : خیبرپختونخوا، کشمیر اور گلگت بلتستان میں 2 روز سے جاری بارشوں سے شدید موسمی صورتحال،تفصیلات جانئیے
پیشگوئی کے مطابق مونسون کا ایک طاقتور سلسلہ ملک کے شمالی علاقوں سمیت پنجاب کے مختلف اضلاع پر اثر انداز ہو رہا ہے۔مشرق سے آنے والی مونسون کی نمی سے بھرپور ہواؤں کو مغربی سلسلے سے ٹکرنے کی وجہ سے صوبہ خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع، گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر …
Read More »13 اگست 2025 : کشمیر و پنجاب میں چند مقامات پر ہلکی بارش سے موسم خوشگوار۔
گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران پنجاب ، کشمیر اور خیبر پختونخؐوا میں چند مقامات پر ہلکی بارش ہوئی۔ جس سے ان علاقوں میں موسم خوشگوار ہو گیا۔ پنجاب کے شمالی علاقوں میں اکثر مقامات پر اور کے پی کے میں چند علاقوں میں اگرچہ بادل چھائے ہوئے ہیں ،مگر ان …
Read More »8 اگست 2025 : خطہ پوٹھوہار ،جنوبی کشمیر سمیت خیبر پختونخوا میں مون سون بارشیں جاری ۔ راولپنڈی میں چکلالہ سکیم 3 کے مقام پر 48 ملی میٹر بارش ریکارڈ
مون سون کی نمی سے بھرپور ہواؤں کے ساتھ مغربی ہواؤں کے ٹکرانے سے ملک میں چند مقامات پر بادل تشکیل پائے ۔ جن سے بلوچستان ،خیبر پختونخوا جنوبی کشمیر ،شمال مشرقی پنجاب اور خطہ پوٹھوہار میں بادل برسے ۔ اگست میں خطہ پوٹھوہار میں بعض مقامات پر روزانہ کی …
Read More »
Weather Busters Pakistan موسم کا حال