Home / بارش پر رپورٹ / 8 اگست 2025 : خطہ پوٹھوہار ،جنوبی کشمیر سمیت خیبر پختونخوا میں مون سون بارشیں جاری ۔ راولپنڈی میں چکلالہ سکیم 3 کے مقام پر 48 ملی میٹر بارش ریکارڈ

8 اگست 2025 : خطہ پوٹھوہار ،جنوبی کشمیر سمیت خیبر پختونخوا میں مون سون بارشیں جاری ۔ راولپنڈی میں چکلالہ سکیم 3 کے مقام پر 48 ملی میٹر بارش ریکارڈ

مون سون کی نمی سے بھرپور ہواؤں کے ساتھ مغربی ہواؤں کے ٹکرانے سے  ملک میں چند مقامات پر بادل تشکیل پائے ۔ جن سے بلوچستان ،خیبر پختونخوا جنوبی کشمیر ،شمال مشرقی پنجاب اور خطہ پوٹھوہار میں  بادل برسے ۔ اگست میں خطہ پوٹھوہار میں بعض مقامات پر  روزانہ کی بنیاد   پر ہونے والی بارش کا مسلسل آٹھواں روز ہے۔

صبح 8 بجے تک محکمہ موسمیات کے مطابق سب سے زیادہ بارش اسلام آباد میں گولڑہ کے مقام پر  41 ملی میٹر ریکارڈ کی گئی ۔ جبکہ راولپنڈی  چکلالہ سکیم 3  میں موجود ہمارے موسمی اسٹیشن پر  48 ملی میٹر بارش ریکارڈ ہوئی۔

  ہمارے موسمی اسٹیشنز اور رین گیجز پر ریکارڈ کی جانے والی بارش کی مقدار ذئل کی فہرست سے جانئیے۔

ہمارےمقامی و موسمی اسٹیشن گیجز
بارش کی مقدار (mm) مقامی و موسمی اسٹیشن گیجز
18 راولپنڈی: ویسٹریج 1
15 بحریہ ٹاؤن فیز 2، راولپنڈی
48 چکلالہ سکیم 3، راولپنڈی
12.5 بحریہ ٹاؤن فیز 8، راولپنڈی
TR گلشن آباد، راولپنڈی
9 دھمیال ائربیس، راولپنڈی
35 بسالی گاؤں، ضلع راولپنڈی
15 چک بیلی خان ، ضلع راولپنڈی
17 میانہ تھب (زون 5) اسلام آباد
12 زارج (ڈی ایچ اے 2) اسلام آباد
5 سیکٹر F-10/2 (اسلام آباد)
7 سیکٹر I-10/1 (اسلام آباد)
1 میانوالہ، پنڈی گھیب، اٹک
6 خانپورڈیم
بارش کی مقدار (mm) ہماری رین گیجز
15 گلبہار سکیم (راولپنڈی)
11 سواں گارڈن ، اسلام آباد
2 غوری ٹاؤن (زون 4) اسلام آباد
14 سیکڑ بی -17 بلاک- سی (اسلام آباد)
10 سیکڑ I-14 (اسلام آباد)

محکمہ موسمیات کی رصد گاہوں پر ریکارڈ کی گئی بارش کی مقدار ذیل کی فہرست سے جانئیے

محکمہ موسمیات کی رصدگاہیں
بارش کی مقدار (mm) پنجاب
20 اٹک
1 گجرات
1 اسلام آباد شہر
TR اسلام آباد ہوائی اڈہ
41 اسلام آباد گولڑہ
3 اسلام آباد سید پور
TR جہلم
17 کامرہ ائر بیس
TR مری
1 راولپنڈی چکلالہ
26 راولپنڈی کچہری
8 راولپنڈی پیرودھائی
1 سیالکوٹ کینٹ
1 سیالکوٹ ہوائی اڈہ
بارش کی مقدار (mm) آزادکشمیروگلگت بلتستان
36 بندی عباس پور
23 گڑھی دوپٹہ
5 گلگت
بارش کی مقدار (mm) خیبر پختونخواہ
TR بونیر
TR چیراٹ
7 مالم جبہ
15 پاڑاچنار
TR رسالپور
بارش کی مقدار (mm) بلوچستان
20 خضدار
8 ژوب

 

About amnausmani

Check Also

2 جون 2026 :نوکنڈی 47.5ڈگری سینٹی گریڈ کے ساتھ ملک کا گرم ترین شہر، بلوچستان اور سندھ میں شدید گرمی برقرار، اپنے شہر کے درست درجہ حرارت جانئیے

ملک کے بیشتر علاقوں میں گرم اور خشک موسم برقرار رہا جبکہ سندھ، جنوبی پنجاب …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے