گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سمیت ملک کےمختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش اور ژالہ باری ہوئی۔خیبر پختونخوا سے مغربی ہواؤں کا سلسلہ ملک میں داخل ہوا۔ ۔ جس سے پشاور، ہنگو سمیت دیگر مقامات سے آندھی اور بارش کی اطلاعات ملیں …
Read More »9 مئی 2025:خیبر پختونخوا کے شمالی حصوں سےجنوب مشرقی سندھ تک گرج چمک اور تیز ہواؤں کے ساتھ بارش و چند مقامات پر ژالہ باری۔میانوالہ گاؤں ، اٹک میں 69 ملی میٹر بارش اور سیتا روڈ دادو میں 107 کلو میٹر فی گھنٹہ کی تیز آندھی ریکارڈ۔
گزشتہ روز پیشگوئی کے مطابق موسمی سرگرمیاں ملک کے زیادہ تر علاقوں میں رونما ہو ئیں۔ خیبر پختونخوا، کشمیر، خطہ پوٹھوہار کے بیشتر مقامات کے ساتھ ساتھ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سمیت پنجاب،جنو ب مشرقی سندھ اور شمال مشرقی /جنو ب مشرقی بلوچستان میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے …
Read More »6 مئی 2025: مغربی ہواؤں کے زیرِ اثر جنوب مشرقی سندھ کے تھرپارکر اور بدین کے اضلاع میں غیر معمولی بارشیں! ڈیپلو میں 53 ملی میٹر بارش ریکارڈ۔ تفصیلی پوسٹ ملاحظہ کریں
جہاں سندھ کے جنوبی اور جنوب مشرقی علاقوں میں مئی میں بارش کی اوسط تقریباً 0 ملی میٹر ہے، وہیں پیشگوئی کے مطابق مغربی ہواؤں کے زیرِ اثر غیر معمولی بارش اور ژالہ باری سے موسم میں بہتری دیکھی گئی۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران سب سے زیادہ بارش ڈیپلو …
Read More »5 مئی 2025: ملک کے بیشتر علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش ،ژالہ باری، سندھ میں تیز گرد آلود آندھی،دادو میں 99 کلو میٹر فی گھنٹہ کے جھکڑ ریکارڈ
گزشتہ روز ملک کے مختلف مقامات پر بادلوں کے بننے کا عمل شروع ہوا، ملک کے شمالی علاقوں میں خیبر پختونخوا سے خطہ پوٹھوہار میں تیز ہواؤں گرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی ،اٹک کے نواحی علاقے ناڑہ گاؤں ،تحصیل جنڈ میں شدید بارش کے باعث سیلابی صورتحال پیدا ہو …
Read More »طوفان پر رپورٹ: یکم مئی کی دوپہر سے رات گئے تک مالاکنڈ تا لاہور گرج چمک کے طوفان بڑے پیمانے پر اثر انداز ہوۓ۔ تفصیلی رپورٹ ملاحظہ کریں
طوفان پر رپورٹ (یکم مئی 2025): 1 مئی کی دوپہر کو مغربی ہواؤں کے زیرِ اثر ہوا کا کم دباؤ شمال مشرقی خیبر پختونخواہ کے مقامات بشمول شانگلہ، کوہستان، مالاکنڈ اور مظفّرآباد سمیت ملحقہ آزاد کشمیر کے علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ تیز بارش کا سبب بنا، جہاں مظفّرآباد …
Read More »21 اپریل 2025 : خیبرپختونخوا، کشمیر ،گلگت بلتستان، خطہ پوٹھو ہار/ اسلام آباد میں تیزہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش و ژالہ باری
ملک کے بالائی علاقوں میں موجود مغربی ہواؤں کا سلسلہ گزشتہ روز بالائی خیبر پختونخوا کے ساتھ کشمیر و گلگت بلتستان سمیت خطہ پوٹھوہار میں گرج چمک, تیز ہوا , بارش اور چند مقامات پر ژالہ باری کا باعث بنا۔ ٹیکسلا ، واہ سمیت اسلام آباد کے چند علاقوں اور …
Read More »19اپریل 2025:بالائی خیبرپختونخوا ، وسطی و شمالی پنجاب ،کشمیر اور گلگت بلتستان میں تیز ہواؤں اور شدید گرج چمک کے ساتھ بارش اور ژالہ باری
پیشگوئی کے مطابق مغربی ہواؤں کا ایک طاقتور سلسلہ افغانستان سے خیبر پختونخوا کے بالائی علاقوں میں داخل ہو کر تیز ہواؤں کے ساتھ گرج چمک کے ساتھ بارش کا باعث بنا۔ لنڈی کوتل اور افغان سرحد سے ملحقہ علاقوں سے اولے پڑنے اور ژالہ باری کی بھی اطلاعات موصول …
Read More »12 اپریل 2025 : خیبر پختونخوا ، پنجاب ، گلگت بلتستان و کشمیر میں گرج چمک اور تیز ہواؤں کے ساتھ بارش، چند مقامات پر ژالہ باری
ملک میں موجود مغربی ہواؤں کے سلسلے کے آخری روز مختلف مقامات پر بادلوں کے بننے کا عمل شروع ہوا۔ لاہور میں صبح کے وقت اور خیبرپختونخوا کے مشرقی علاقوں و گلیات میں دوپہر کے وقت بارش ہوئی ۔ یہی گلگت بلتستان و کشمیر میں بارش برسانے کا سبب بنے۔ …
Read More »11 اپریل 2025 :ملک کے بیشتر بالائی اور وسطی علاقوں میں شدید گرج چمک کے ساتھ آندھی اور بارش چند مقامات پر ژالہ باری ، میانوالہ ،اٹک میں 113 کلو میٹر فی گھنٹہ کی طوفانی ہوائیں۔
پیشگوئی کے مطابق ملک میں مغربی ہواؤں کا سلسلہ موجود ہے۔ اس سلسلے کی وجہ سے گزشتہ روز افغان سرحد سے ملحقہ بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں بادل بننے کا سلسلہ شروع ہوا ، یہ سلسلہ طاقت پکڑتا ہوا تیز آندھی اور گرج چمک کے ساتھ وسطی اورجنوبی پنجاب میں …
Read More »10 اپریل 2025 : خیبر پختونخوا ،کشمیر و گلگت بلتستان سمیت بلوچستان اور پنجاب میں چند ایک مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش
ملک میں موجود مغربی ہواؤں کے سلسلے کی وجہ سے گزشتہ روز بھی خیبر پختونخوا ،کشمیر و گلگت بلتستان سمیت بلوچستان اور پنجاب میں چند ایک مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش ریکارڈ ہوئی۔ مغربی ہواؤں کا سلسلہ افغانستان سے ملحقہ بلوچستان کے علاقوں میں …
Read More »