تازہ ترین
Home / amnausmani (page 68)

amnausmani

تیز ہوا کے ساتھ کہیں تیز اور کہیں ہلکی بارش،یکم نومبر2023

گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے شمالی علاقوں میں تیز ہوا کے ساتھ زیادہ تر مقامات سے بوندا باندی اور ہلکی بارش کی اطلاعات ملیں۔ مگر بعض علاقوں  جیسے ہنگو میں بارش اور شدید ژالہ باری ہوئی اور نقصانات کی بھی اطلاعات ملیں۔ اس کے علاوہ،واہ کینٹ ،ٹیکسلا۔اسلام آباد …

Read More »

یکم نومبر2023 کو قلمبند کئے گئے درست درجہ حرارت

آج  کل ملک کے درجہ حرارت میں اضافہ دیکھا جا رہا ہے۔ مگر رات کو مغربی ہواوں کی وجہ کچھ علاقوں میں بارش ہونے سے درجہ حرارت میں کچھ کمی واقع ہو گئی۔ ملک میں آج کم سے کم درجہ حرارت زیارت میں2.0- ڈگری سینٹی گریڈ قلمبند ہوا  اور زیادہ …

Read More »

31اکتوبر2023 کو قلمبند کئے گئے درست درجہ حرارت

گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں مطلع صاف اور درجہ حرارت معمول کے مطابق رہے ملک میں کم سے کم درجہ حرارت  زیارت میں3.0- ڈگری سینٹی گریڈ اور سکردو میں1.1- ڈگری سینٹی گریڈ قلمبند ہوا جبکہ زیادہ سے زیادہ چھور میں 37.2 ڈگری  سینٹی گریڈ،مٹھی میں 37 سینٹی گریڈ …

Read More »

نومبر2023کے موسمی حالات ،پیشگوئی

نومبر 2023 پیش گوئی: پنجاب میں شدید اسموگ(دھوئیں اور دھند بھری فضا) متوقع ہے جو خیبر پختونخواہ اور سندھ تک پھیل سکتی ہے۔ معمول کے مطابق یا معمول سے کم بارش /برفباری – معمول سے کم درجہ حرارت متوقع ہیں۔ دستیاب جدید ترین ماڈل کو استعمال کرتے ہوئے، ویدر بسٹرز …

Read More »

30اکتوبر 2023کو قلمبند کئے گئے درست درجہ حرارت

آج ملک بھر میں مطلع صاف اور درجہ حرارت معمول کے مطابق رہےجبکہ ملک کے شمالی علاقوں کا موسم سرد رہا۔ کم سے کم درجہ حرارت سکردو میں1.2- ڈگری سینٹی گریڈ اور زیارت میں0.5- سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ جبکہ زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت مٹھی میں37.3 ڈگری ،چھور میں …

Read More »

29اکتوبر2023 کو قلمبند کئے گئے درست درجہ حرارت

ملک میں درجہ حرارت اکتوبر کے معمول کے مطابق ہیں۔ملک میں کل مطلع صاف اور درجہ حرارت معمول کے مطابق رہے۔ کم سے کم درجہ حرارت سکردو میں0.3- ڈگری درجہ اور زیادہ سے زیادہ لسبیلہ اور مٹھی میں36.5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ، اپنے اور دیگر شہروں کے …

Read More »

28اکتوبر2023کو قلمبند کئے گئے درست درجہ حرارت

آج ملک میں درجہ حرارت پچھلے کچھ دنوں کی نسبت کم رہے۔ملک کے شمالی علاقوں کے  کم سے کم درجہ حرارت میں 2 سے 3 ڈگری کمی دیکھی گئی۔ ملک میں آج سب سے کم درجہ حرارت سکردو میں1.2- ڈگری سینٹی گریڈ رہا اور سب سے زیادہ درجہ حرارت میر …

Read More »