تازہ ترین
Home / amnausmani (page 3)

amnausmani

26 مارچ 2025 : خیبرپختونخوا ،کشمیر و گلگت بلتستان میں بارش، کالام میں 46 ملی میٹر بارش ریکارڈ

پیشگوئی کے مطابق ملک کے شمال مغربی علاقوں خیبرپختونخوا  میں حالیہ مغربی سلسلے سے چند مقامات پر اچھی بارش ہوئی،  اس کے ساتھ ساتھ کشمیر گلگت بلتستان میں چندمقامات پر اور  بلوچستان میں کوئٹہ اور مسلم باغ میں بھی بارش برسانے کا باعث بنا، بلوچستان سے کچھ بادل آگے بڑھتے …

Read More »

24 مارچ 2025: مارچ کے آخر میں بارشوں کے دوران فصلوں کی دیکھ بھال اور رہنمائی

مارچ کے آخر میں بارش اور کسانوں کی رہنمائی۔۔۔ 1. جن علاقوں میں موسلادھار بارش کا امکان ہے وہاں 29 مارچ تک فصل کو پانی دینے سے گریز کریں۔ 2. تیز ہواؤں سے گندم کی فصل گر سکتی ہے۔ اگر فصل گر جائے یا ژالہ باری سے نقصان ہو جائے …

Read More »

ہفتہ وار موسمی پیشگوئی /انتباه ! برائے آندھی، طوفان / پہاڑی علاقوں کے لیے / گرج چمک کے ساتھ بارش !

موسمی پیشگوئی /انتباه ! برائے آندھی، طوفان / پہاڑی علاقوں کے لیے / گرج چمک کے ساتھ بارش ! کیاہو گا: مختلف مقامات پر گرج چمک کے ساتھ گرد و غبار اور  آندھی کی توقع ہے، جس میں ہواؤں کےجھکڑ 90 کلومیٹر فی گھنٹہ تک پہنچ سکتے ہیں۔ ان علاقوں …

Read More »

16 مارچ 2025 : کشمیر، گلگت بلتستان، پنجا ب، اسلام آباد اور بالائی خیبرپختونخوا میں چند مقامات پرگرج چمک کے ساتھ بارش اور ژالہ باری ، گلیات میں ہلکی برفباری

گزشتہ مغربی سلسلے کی وجہ سے بالائی اور وسطی علاقے جزوی ابر آلود رہے تاہم  کشمیر، گلگت بلتستان،  پنجا ب، اسلام آباد اور بالائی خیبرپختونخوا میں چند مقامات پربارش ہوئی۔ ہنگوضلع کوہاٹ میں بارش سے سڑکوں پر ہر طرف پانی جمع ہو گیا۔ جس سے لوگوں کو آمدو رفت میں …

Read More »

14 مارچ 2025: کشمیر، گلگت بلتستان اور خیبر پختونخوا سمیت پنجاب میں بیشتر مقامات پر گرج چمک کے ساتھ ہلکی سے معتدل بارش، بعض مقامات پر شدید ژالہ باری

ملک کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک اور جزوی طور پر ابر آلود رہا۔ اس کمزور مغربی سلسلے سے پنجاب کے وسطی اورچند جنوبی علاقوں کے ساتھ ساتھ خیبر پختونخوا ،  کشمیر و گلگت بلتستان میں گرج چمک کے ساتھ ہلکی سے معتدل بارش ہوئی ۔ جبکہ مری ، گلیات …

Read More »

12 مارچ 2025 :بالائی خیبرپختونخوا، کشمیر، گلگت بلتستان، اسلام آباد ، خطہ پوٹھوہار اور بلوچستان میں چند مقامات پر بارش

موسم بہار کے آغاز میں ہی ملک میں بالائی خیبرپختونخوا، کشمیر، گلگت بلتستان، اسلام آباد ، خطہ پوٹھوہار اور بلوچستان میں چند مقامات پر ہلکی بارشوں کا مسلسل تیسرا روز، جبکہ ملک کے بیشتر علاقوں میں مطلع جزوی طور پر ابر آلود رہا۔ ہلکی بارش سے جہاں ہر شے نکھر …

Read More »

11 مارچ 2025 :کراچی سمیت جنوبی سندھ میں آج گرمی کی لہر کا لگاتار چھٹا روز۔ اپنے شہر کے درست درجہ حرارت جانیں

مورخہ : بدھ 11 مارچ 2025 زیادہ سے زیادہ کم سے کم صوبہ سندھ 38.5 17.5 کراچی (ائیرپورٹ ایم او ایس) 37.5 19.0 کراچی (فیصل بیس) 34.5 17.5 کراچی (مسرور بیس) 35.5 19.5 حیدرآباد (ائیرپورٹ) 36.0 22.5 حیدرآباد (شہر) 35.5 17.5 ٹنڈو جام 36.5 16.5 میرپور خاص 33.0 18.0 نوابشاہ …

Read More »

11 مارچ 2025 :خطہ پوٹھوہار ، بالائی خیبرپختونخوا, گلگت بلتستان اور کشمیر میں کئی مقامات پر بارش اور پہاڑوں پر برفباری

ایک کمزور مغربی ہواؤں کا سلسلہ ملک کے بالائی علاقوں کو متاثر کر رہا ہے۔ جس سے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران خیبر پختونخوا, گلگت بلتستان اور کشمیر کے کئی علاقوں میں مختلف مقامات پر بارش اور پہاڑوں پر برفباری ہوئی۔ اسلام آباد، راولپنڈی ڈویژن اور مری سمیت گلیات میں …

Read More »

10 مارچ 2025 :بالائی خیبرپختونخوا, گلگت بلتستان اور کشمیر میں کئی مقامات پر بارش اور پہاڑوں پر برفباری

ایک کمزور مغربی ہواؤں کا سلسلہ ملک کے بالائی علاقوں کو متاثر کر رہا ہے۔ جس سے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران خیبر پختونخوا, گلگت بلتستان اور کشمیر کے کئی علاقوں میں مختلف مقامات پر بارش ہوئی ۔ محکمہ موسمیات کے مطابق سب سے زیادہ بارش مالم جبہ میں 29 …

Read More »

ابتدائی ہفتہ وار پیشنگوئی: 10 سے 16 مارچ 2025 کے درمیان پاکستان میں کم از کم تین مغربی ہواؤں کے سلسلے (WDs) متوقع ہیں۔

ابتدائی ہفتہ وار پیشنگوئی: 10 سے 16 مارچ 2025 کے درمیان پاکستان میں کم از کم تین مغربی ہواؤں کے سلسلے (WDs) متوقع ہیں۔ تفصیلات: ☁️⛅🌦️ 10 سے 11 مارچ: ایک کمزور مغربی ہواؤں کا سلسلہ ملک کے شمالی علاقوں بالخصوص بالائی خیبر پختونخوا ،خطہ پوٹھوہار، گلگت بلتستان ، اور …

Read More »