پیشگوئی کے مطابق ملک کے بیشتر مقامات پر بارشوں کا سلسلہ جاری ہے۔ گرج چمک کے ساتھ ہونے والی بارشوں سے ملک میں جہاں ہر طرف پانی ہی پانی نظر آتا ہے تو برساتی نالوں کے بھرنے سے کئی مقامات پرسیلابی صورتحال پیدا ہوگئی۔گلیاں بازار اور نشیبی علاقے بھر گئے۔ …
Read More »