تازہ ترین
Home / amnausmani

amnausmani

27 مئی2025 : شمال مشرقی بلوچستان اور خطہ پوٹھوہار سمیت ملک کے شمالی علاقوں میں تیز آندھی و بارش

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک شمال مشرقی بلوچستان ، خطہ پوٹھوہار سمیت ملک کے شمالی علاقوں میں تیز  آندھی اور  گرج چمک کے ساتھ   بارش ہوئی۔ آگے بڑھتے  ہوئے اس سلسلے نے تیزی سے ہزارہ، مالاکنڈ، کرک، کوہاٹ اور وسطی خیبر پختون خواہ کے اضلاع کو بھی اپنی لپیٹ …

Read More »

27 مئی 2025 : شمالی خیبر پختونخوا اور خطہ پوٹھوہار میں ایک مرتبہ پھر زور دار آندھی اور مٹی کے طوفان۔ 100 کلومیٹر فی گھنٹہ سے زائد کی ہوائیں ریکارڈ!

ایک مرتبہ پھر پاکستان کے شمالی علاقوں میں مغربی ہواؤں کا ایک تازہ ترین سلسلہ اثر انداز ہوا۔ پشاور کے علاقے میں شدید آندھی کی اطلاعات موصول ہوئیں ، جس میں زیادہ سے زیادہ ہوا کی رفتار 110 کلومیٹر فی گھنٹہ تک ہو سکتی ہے۔ اس سلسلہ نے تیزی سے …

Read More »

25 مئی 2025 : طوفان پر رپورٹ : طوفانی ہواؤں نے پنجاب کے بیشتر اضلاع میں تباہی مچا دی، جانی و مالی نقصانات تفصیلات جانئیے

گزشتہ روز سوات کے علاقے سے شروع ہونے والے مغربی ہواؤں کے سلسلےکی وجہ سے وہاں شدید بارش و بؑعض مقامات پر شدید ژالہ باری ہوئی ، ندی نالوں میں سیلابی صورتحال پیدا ہو گئی، وہیں اسی سلسلے نے آگے بڑھتے ہوئے مزید شدت اختیار کر لی۔ اٹک میں ہواؤں …

Read More »

24 مئی 2025 :طوفان پر رپورٹ: ملک کے شمالی علاقوں میں شدید طوفان! 200 کلومیٹر فی گھنٹہ کی ہوائیں بحریہ ٹاؤن راولپنڈی میں ریکارڈ

  طوفانی موسم کی تفصیلی رپورٹ: آج دوپہر کے وقت ہزارہ اور ملاکنڈ ڈویژنز میں 2000 کی دہائی جیسے زبردست مئی کے طوفان کا آغاز ہوا ، جس کے نتیجے میں خیبر پختونخوا کے شمالی علاقوں بالخصوص مردان میں شدید ژالہ باری ہوئی۔ یہ گرد و غبار اور گرج چمک …

Read More »

24 مئی 2025 :ہفتہ وار موسمی پیش گوئی: پاکستان بھر میں شدید گرج چمک/گرد کے طوفان ، بارش اور آندھی کا امکان

ہفتہ وار موسمی پیش گوئی: پاکستان بھر میں شدید گرج چمک/گرد کے طوفان ، بارش اور آندھی کا امکان کب ہو گا؟ : 24 مئی سے 31 مئی 2025 تک کیا ہوگا؟ اس ہفتے کم از کم 2 مغربی ہواؤں کے سلسلے (WDs) اثر انداز ہوں گے، جس کے نتیجے …

Read More »

24 مئی 2025 : شدید گرمی کے بعد آندھی، گرج چمک و بارش کی صورت میں کسانوں کے لئے رہنمائی

شدید گرمی کے بعد تیز ہوائیں شدید گرد و غبار اور گرج چمک کے ساتھ بارش اس دوران کسانوں کو مندرجہ ذیل ہدایات کی جاتی ہے۔ 1. سوات دیر اور باجوڑ کے کسان اپنی گندم کی تھرشنگ کریں۔ اور اگر ممکن نہیں ہے تو ایک جگہ پر جمع کرکے بارش اور …

Read More »

23 مئی 2025 : نوابشاہ، سبّی میں پارا 49 ڈگری تک جا پہنچا۔ اپنے شہر کے اصل درجہ حرارت جانیں

نمی والی ہواؤں کی آمد کیساتھ ہی پاکستان کے زیادہ تر علاقوں میں حبس میں اضافہ ہوا جبکہ درجہ حرارت میں 2 سے 3 ڈگری کی کمی واقع ہوئی۔ وسطی اور مغربی سندھ میں گرمی کی شدّت سب سے زیادہ رہی جہاں نوابشاہ میں پارا 48.5، دادو 47.5 جبکہ مشرقی …

Read More »

22 مئی 2025 : گرمی کا زور برقرار۔ سب سے زیادہ درجہ حرارت سبّی میں 48 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ۔ اپنے شہر کے اصل درجہ حرارت جانیں

مورخہ : جمعرات 22 مئی 2025 کم سے کم زیادہ سے زیادہ صوبہ سندھ 28.1 35.6 کراچی (ائیرپورٹ ایم او ایس) 28.5 35.5 کراچی (شارع فیصل) 27.5 35.0 کراچی (ماڑی پور) 27.0 39.5 حیدرآباد (ائیرپورٹ) 27.5 40.0 حیدرآباد (شہر) 25.0 40.0 ٹنڈو جام 25.5 40.5 میرپور خاص 25.0 46.0 نوابشاہ …

Read More »

20 مئی 2025 : دادو 47 ڈگری سینٹی گریڈ کے ساتھ آج ملک کا گرم ترین مقام ! اپنے شہر کے اصل درجہ حرارت جانیں

حالانکہ موجود ہ گرم موسم کو “گرمی کی شدید لہر” کا نام دے کر میڈیا میں رپورٹ کیا جا رہا ہے، تاہم یاد رہے کہ مئی پاکستان کا دوسرا سب سے گرم مہینہ ہے ، جس میں گرمی اپنے عروج پر ہوتی ہے۔ اندرون سندھ میں زیادہ سے زیادہ درجہ …

Read More »

19 مئی 2025 : گرم موسم برقرار، کہیں کہیں آندھی و بارش کا امکان، تفصیلات جانئیے

ہفتہ وار پیش گوئی: موسم گرم رہے گا اور تغیراتی موسم کے باعث گرد/ گرج چمک کے طوفان اور بجلی چمکنے/ گرنے کا امکان ہے۔ کچھ علاقوں میں متوقع بارش کے ساتھ زیادہ تر مطلع ابر آلود رہنے کا امکان ہے ۔ ⦿ کہاں: بالائی اور وسطی پنجاب، خیبرپختونخوا ، …

Read More »